نیپرا نے مالی سال دوہزار انیس – بیس اور بیس – اکیس 3 سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لئے ایک سال کے لئے بجلی 1 روپے 72 پیسہ مہنگی کردی ہے ۔
اس اضافہ کے بعد بجلی کی قیمت 16 روپے 44 پیسہ سے بڑھکر 18 روپے 16 پیسہ فی یونٹ ہوگئی ہے ۔
اس اضافہ کے ساتھ اب بجلی صارفین 90 ارب سے زائد کا بوجھ برداشت کریں گے ۔ اس ٖفیصلہ کا اطلاق 300 یونٹس استعمال کرنے والے مجموعی میں سے 80 فیصد صارفین جھیلیں گے ۔
قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم اکتوبر سے کردیا گیا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.