نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں پورے ملک میں 2 ہزار 167 افراد میں کرونا کے اثرات پائے گئے ہیں ۔
ملک میں خیبر پختون خوا کے بعد سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں زیادہ اموات ہوئی ہیں ۔ ملک میں کرونا سے پچھلے دن ہونے والی 40 اموات میں 13 افراد وینٹیلیٹر پر تھے ۔
تبصرے بند ہیں.