The news is by your side.

عاشورہ کی چھٹیوں کا اعلان

0

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔

وزیر اعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

جس کے مطابق پیر بتاریخ 8 آگست اور منگل بتاریخ 9 آگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.