براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کے 2 کروڑ بچے بنیادی حق تعلیم سے محروم
پاکستان کی ایک غیر سرکاری تنظیم پاک الائنس فورمیتھ اینڈ سائنس کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے ۔ ملک کے 5 سے 16 سال کی عمر کے 2 کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے ۔ پاکستان اسکول نہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صحافی پاکستان میڈیا ڈیلوپمنٹ اتھارٹی کی مخالفت کیوں کررہے ہیں ؟
ملک بھر کے صحافی مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیلوپمنٹ اتھارٹی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ اس حوالہ سے ان کا دھرنا آج دوسرے دن میں داخل ہورہا ہے ۔
پی ایم ڈی اے کے تصور کو تمام صحافتی تنظیموں نے مسترد کردیا ہے ۔ موجودہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری اس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان کا پہلا ایم فل خواجہ سرا
خواجہ سرا ہمارے معاشرہ کا سب سے زیادہ محروم طبقہ ہے جو اپنی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لئے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے اور ان کی خوشی میں ملنے والے پیسوں پر گزارہ کرتا ہے ۔ ان کے پاس نہ تعلیم ہوتی ہے نہ ہنر جس سے یہ معاشرہ میں کوئی فعال…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
علی گل پیر نے معافی مانگنے سے انکار کردیا
دو روز قبل علی گل پیر اور اداکارہ عفت عمر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جاری کئے تھے ۔ اس ضمن میں علی گل پیر کا بیان سامنے آیا ہے ۔
انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ میں اس پر بات کرتے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کیا پاکستان میں برقی نظام رائے دہی موثر ثابت ہوگا ؟
حکومت کے مطابق یہ آرڈیننس عام انتخابات کی شفافیت کے لئے ایک اہم عملی قدم ہے ۔ سرکاری سطح پر اس آرڈیننس کے لئے کوئی عوامی رائے ہموار کی گئی نا ہی پارلیمنٹ میں اس مسلہ پر کوئی بحث ہوئی اپوزیشن جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو بھی اس حوالہ سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نظام کی اصلاح اور قانون کی بالادستی کے لئے برسر پیکار ہیں : عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے پیر کے دن نتھیا گلی میں ایک بین القوامی ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ملکی خزانہ میں اضافہ سب سے بڑی ضرورت ہے ۔
وزیر اعظم نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے مواقع پیدا کرنا اور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرونا : نئے اعداد و شمار کے آئینہ میں
عالمی وبا کرونا سے پاکستان میں گزشتہ دن کے اعداد کے مطابق 57 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ پاکستان میں کرونا کے حوالہ سے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کرونا کے 57 ہزار 131 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 3613 افراد میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
یوم دفاع پاکستان نئے عزم کا عنوان
6 ستمبر 1965 جب ہندوستان نے پاکستان کی سرحدوں پر شب خون مارنے کی ناکام کوشش کی تھی اور پاکستان کی فوج اس کے ناپاک ارادہ کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنی تھی ۔ آج اس واقعہ کو گزرے 56 برس ہوچکے ہیں ۔ یہ غیر اعلانیہ جنگ سترہ دن جاری رہی جس میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی : موسم ہے عاشقانہ
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق جمعہ کو کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش نے موسم کو سہانا کردیا ہے ۔ گرمی اور حبس کا ذور بھی اس بارش سے ٹوٹا ہے ۔ جمعہ کی صبح محکمہ موسمیات کا ریکارڈ کردہ درجہ حرارت 32 ڈگری تھا ۔
اس وقت صوبہ میں رین…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسلام اباد : جنوبی ایشیاء کا محفوظ ترین دارلحکومت
دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارہ نے اس سال کے گزرے 6 ماہ کی فہرست جاری کی ہے ۔ اس فہرست میں پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔
اس سروے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور 12 ویں پوزیشن…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صنعتیں کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں : عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں صنعتوں کی کمی ہے جبکہ صنعت کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہیں ۔ صنعتوں کے بغیر ملکی ترقی سست رفتار رہتی ہے ۔ ہم نے چھوٹے اور درمیانی درجہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سید علی گیلانی ایک عہد کا خاتمہ
مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماء سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پاگئے ۔ انہوں نے کشمیر کی آزدی کے لئے 5 دہائیوں تک جدوجہد کی ۔
کسی بھی کشیدہ صورتحال سے بچنے کے لئے بھارتی فورسز نے وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے ۔ سید علی گیلانی کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرونا کا تازہ شکار
ملک کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو گزشتہ روز ان کی نازک حالت کی وجہ سے ہسپتال کے کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے ۔
قریبی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر قدیر کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے 26 آگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ملک کا سرمایہ اس کے بچے ہوتے ہیں : عمران خان
احساس تعلیمی وظائف پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا سرمایہ عوام ہوتے ہیں ۔ جب ان کے لئے تعلیمی سہولیات فراہم نہیں کی جائیں گی تو یہ سرمایہ نہ صرف ضائع ہوگا بلکہ یہ عوام پر ظلم ہوگا ۔ اس سے قابلیت کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آن لائن شناختی کارڈ بنوانا ہوا آسان
کسی بھی ملک کی ترقی میں ٹیکنالوجی ایک اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ پاکستان نے ٹیکنالوجی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے ایک انقلابی ایپلیکیشن اسمارٹ فونز کے صارفین کے لئے متعارف کروائی ہے ۔ اس ایپ کے ذریعہ شہری اپنے اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...