The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسکردو ائیرپورٹ : بین القوامی مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کو تیار

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ شمالی علاقہ سے بین القوامی فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کے لئے اسکردو ہوائی اڈہ کی تزئین و تجدید کی جارہی ہے ۔ یہ اقدامات وزیراعظم کے ملک میں سیاحت اور معیشت کے فروغ کا حصہ ہے ۔ اسکردو ہوائی اڈہ میں…
مزید پڑھ...

میواکی کے بعد مینگروز

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کل پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں سب سے بڑے میواکی جنگل کا افتتاح کیا تھا ۔ آج وہ کراچی کے ایک روزہ دورہ میں لسبیلہ بلوچستان بھی جائیں گے ۔ جہاں وہ 12 ہزار ایکڑ رقبہ پر مینگروز لگانے کا افتتاح بھی کریں…
مزید پڑھ...

پاکستان کے بڑے شہروں میں عوام زہریلا پانی پینے پر مجبور

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ایک رپورٹ قومی اسمبلی میں جمع کروائی ہے ۔ جس میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے 29 بڑے شہروں میں جو پانی فراہم کیا جارہا ہے وہ زہریلا ہے جس سے کینسر سمیت دیگر بیماریوں کے پھیلاؤ میں اضافہ ہورہا ہے ۔…
مزید پڑھ...

کرونا کیسز موجودہ اعداد و شمار

پاکستان میں کرونا کے اعداد وشمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں پورے ملک میں کرونا کے ترپین ہزار پانچ سو اٹھائیس ٹیسٹ کئے گئے ۔ چار سو چالیس افراد کرونا پازیٹو پائے گئے اس دوران تریپن (53) افراد کرونا کی وجہ سے جان…
مزید پڑھ...

میواکی اربن فاریسٹ

وزیراعظم عمران خان آج میواکی اربن فاریسٹ کا لاہور میں افتتاح کریں گے ۔ جاپانی تکنیک میواکی کی مدد سے اس جنگل میں ایک لاکھ 65 ہزار پودے لگائے گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات فرخ حبیب نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پہ اپنے پیغام میں…
مزید پڑھ...

کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر مسائل حل کرنے کے لئے پرعزم

گزشتہ دن سندھ حکومت نے بلاول بھٹو کی فرمائش پر بیرسٹر مرتضی وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا ہے ایڈمنسٹیٹر کراچی مرتضی وہاب نے شہر کی روشنیاں بحال کرنے اور شہر کے مسائل حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل…
مزید پڑھ...

نور مقدم کیس : والدین کی درخواست ضمانت نامنظور

اسلام آباد کی ایک عدالت نے ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت کو مجرم کی اعانت کے جرم میں خارج کردیا ہے ۔ عدالت نے مجرم کے والدین کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا کہ واردات کے دوران دونوں مسلسل مجرم کے ساتھ رابطہ میں تھے ۔ اگر…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی کے سردار قیوم نیازی آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے بعد قانون ساز اسمبلی نے ووٹنگ کے ذریعہ آزاد کشمیر کے تیرہویں وزیر اعظم کا انتخاب کرلیا ۔ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار چوہدری اکبر لطیف کے مقابلہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار سردار قیوم نیازی 33 ووٹوں کے ساتھ فتح کے…
مزید پڑھ...

کرونا کی روک تھام کے لئے سندھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا بڑا کام

ملک بھر میں جاری کرونا کی چوتھی لہر سے نبٹنے اور ویکسینیشن کے کام میں تیزی لانے کے لئے سندھ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 12 موبائل ہسپتالوں کا انتظام کیا ہے ۔ یہ کام عوامی سہولت کی مد میں کیا گیا ہے تاکہ گھر بیٹھے لوگوں کو جو ویکسینیشن سینٹرز میں رش…
مزید پڑھ...

پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ خوراکیں لگائی گئیں : فیصل سلطان

وزیر اعظم کے مشیر خاص برائے نیشنل ہیلتھ ایشوز فیصل سلطان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ پاکستان میں اب تک ایک دن میں کرونا کی ایک ملین سے زائد خوراکیں دی جاچکی ہیں جو اب تک دی جانے والی خوراکوں میں سب سے بڑا نمبر ہے پاکستان…
مزید پڑھ...

رواں مون سون میں ہونے والی حالیہ بارش نے وفاقی دارلحکومت میں تباہی مچادی

اسلام آباد میں ہونے والی بارش سے پوش علاقے پانی میں ڈوب گئے ، گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں ، پانی گھروں میں داخل لوگ اپنے ہی گھروں میں محصور ۔ سیلابی پانی میں پھنس کر ماں بیٹا کے علاوہ 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ۔ جبکہ دوسری طرف روال…
مزید پڑھ...

کرونا کے مثبت کیسز کی شرح کراچی میں 22 فیصد سے بڑھ گئی ہے

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں نو ہزار اننچاس (9059) کرونا ٹیسٹ ہوئے جن میں سے دو ہزار سنتالیس (2047) افراد کرونا متاثرین پائے گئے ۔ اس نئے شمار کے بعد کراچی شہر میں کرونا کے مثبت کیسوں کی شرح 60۔22 فیصد…
مزید پڑھ...

کرونا کے متاثرین میں مریم نواز نے بھی اپنا نام لکھوا لیا

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے  جس کے بعد انہوں نے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ نواز شریف اور دیگر پارٹی عہدیداروں کی جانب سے عوام سے مریم کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعاؤں کی…
مزید پڑھ...

مغرب کی بہ نسبت اسلامی ممالک میں خواتین کے ساتھ بہتر سلوک کیا جاتا ہے : وزیر اعظم عمران خان کا ایک…

وزیر اعظم عمران خان نے ایک امریکی نشریاتی ادارہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ خواتین کے لباس کے بارے میں میرا بیان تروڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ریپ سے متاثرہ عورت اس صورتحال کی ذمہ دار نہیں ہوتی قصوروار وہ مرد ہوتا ہے جو اپنی اس…
مزید پڑھ...

پاکستان کرونا کیسز میں اضافہ ، تعداد ایک ملین سے تجاوز کرگئی

پاکستان کرونا کیسز میں اضافہ کیوجہ سے ان ممالک میں شامل ہوگیا ہے جہاں تعداد دس ملین سے زائد ہوگئی ہے ۔ کرونا کی نئی قسم ڈیلٹا کے تیزی سے پھیلنے کے خطرہ میں اضافہ ہورہا ہے ۔ پاکستانی وزارت صحت کے جاری بیان کے مطابق جمعرات کو پاکستان میں…
مزید پڑھ...