The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

ورلڈ

کشمیر ایک سلگتا ہوا تنازع ہے : رجب طیب اردگان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں سیشن میں 193 اراکین سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اس معاملہ کو مزید پیچیدہ کردیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ 74 برسوں سے کشمیری اپنے حق رائے…
مزید پڑھ...

افغانستان کو تنہا کرنا بحرانوں کا سبب بنے گا : عمران خان

شنگھائی تعاون تنظیم کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خطہ اس وقت مختلف محاذوں پر برسر پیکار ہے ۔ ان مسائل سے نبٹنے کے لئے ملکر کام کرنا ہوگا ۔ مضبوط مواصلاتی نظام خطہ میں مثبت تبدیلیوں…
مزید پڑھ...

خلائی سیاحت : ایک ناممکن کام جو ممکن ہوا

16 ستمبر 2021 کو امریکی تاجر ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کردی ۔ فالکن 9 راکٹ سے جڑا ڈریگن کیپسول پہلی بار خلاء میں 4 عام لوگوں کو لیکر پہنچ گیا ۔ یہ کیپسول 575 کلومیٹر کی بلندی پر 3 دن تک زمین کے گرد چکر لگائے گا ۔ انسان…
مزید پڑھ...

بھارت : کرونا سے متعلق غلط معلومات کا گڑھ

انٹرنیشنل فیڈریشن آف لائبریری ایسوسی ایشنز اینڈ انسٹی ٹیوشنز کے جریدہ میں شائع ہونے والی البرٹا ینورسٹی کے ایک محقق کی تحقیق جو 138 ممالک میں نو ہزار چھ سو ستاون غلط معلومات کے وسیع  ٹکڑوں کو دیکھ کر مرتب کی گئی ہے ۔ اس تحقیق میں گزشتہ…
مزید پڑھ...

ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات

ٹائم میگزین کی جانب سے ہر سال یہ فہرست میگزین کے ایڈیٹر غیر معمولی کام کے لئے منتخب کرکے مرتب کرتے ہیں ۔ ان  شخصیات کو 6 بڑی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے پائنیر ، آرٹسٹ ، لیڈر ، آئیکن ، ٹائیٹن اور انوویٹر شامل ہیں ۔ ہر زمرے میں دنیا بھر سے…
مزید پڑھ...

ایک درخت 40 پھل

ٹیکنالوجی اور انسانی دماغ کے اشتراک نے گمانوں خیالوں کی ان باتوں میں حقیقت کا رنگ بھر دیا جو کبھی ناممکن ہوسکتی تھیں ۔ ایسا ہی ایک خیال تجربہ میں ڈھل کر انوکھی تخلیق کا سبب بن گیا ۔ نیویارک کی سائراکس یونیورسٹی کے وژول آرٹس کے ایسوسی ایٹ…
مزید پڑھ...

طالبان اور خواتین آمنے سامنے

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر دنیا بھر کی خواتین ایک طاقتور مہم کے ساتھ  طالبات کے لئے طالبان کے سخت ڈریس کوڈ  کے خلاف متحرک ہیں ۔ ٹوئیٹر پر افغان خواتین اپنی ، اپنے اہل خانہ کی روایتی افغان لباس میں تصاویر کا تبادلہ کررہی ہیں تاکہ…
مزید پڑھ...

دنیا بھر میں کرونا سے ہونے والی اموات 46 لاکھ سے بڑھ گئیں

کرونا کی تباہ کاریوں نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ اس وبا نے مریضوں اور اموات کے نہ رکنے والے سلسلہ کو ابھی تک جاری رکھا ہوا ہے ۔ اس وقت دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 61 لاکھ 11 ہزار 764 سے تجاوز کرگئی ہے ۔…
مزید پڑھ...

دنیا کی ممتاز چیزوں کا شہر دبئی ایک اور امتیاز کے ساتھ

دنیا کا انجینئرنگ عجوبہ شہر دبئی اپنی نت نئی ایجادات کے ساتھ ہمیشہ خبروں میں رہتا ہے ۔ اس شہر کی خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ متعدد ورلڈ گنیز ریکارڈ بھی رکھتا ہے ۔ جیسے دبئی کا سب سے اونچا ٹاور برج خلیفہ ، دنیا کا سب سے اونچا ریستوران ، دنیا کا…
مزید پڑھ...

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا ملبہ بھارت میں

11 ستمبر 2001 کو ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کیوجہ سے تقریبا 3 ہزار افراد ہلاک ہوئے ، اس حملہ سے امریکا کو اربوں ڈالر کا نقصان بھی ہوا تھا ۔ برطانوی خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق لمحوں میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے زمین بوس ہوجانے کے…
مزید پڑھ...

گدھی کا دودھ حیران کن نتائج

ایک تحقیق کے مطابق گدھی کا دودھ پروٹین اور وٹامنز کا خزانہ ہوتا ہے ۔ اس دودھ میں جلد کو نمی فراہم کرنے والے اجزاء زیادہ ہوتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو سورج کی خطرناک شعاعوں سے بچانے کی صلاحیت…
مزید پڑھ...

افغانستان : نئی حکومت کا اعلان

افغانستان میں نئی 33 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ذیل میں افغانستانی وزراء اور ان کی وزارت کی مکمل فہرست دی جارہی ہے ۔ وزیراعظم: ملا محمد حسن اخند نائب وزیراعظم اول: ملا عبدالغنی برادر نائب وزیراعظم دوم: ملا عبدالسلام…
مزید پڑھ...

کرونا ویکسین : ملکوں کے اعداد و شمار

دنیا بھر میں کرونا ویکسین ایک بہت ہی حساس موضوع بنا ہوا ہے اور تمام ممالک اپنے شہریوں کی ویکسینیشن کو لیکر ہنگامی اقدامات کررہے ہیں ۔ پوری دنیا اس وقت ویکسینیشن کے عمل سے گزر رہی ہے ۔ دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے کرونا سے بچاؤ کے لئے دو ٹیکوں…
مزید پڑھ...

افغانستان : نیا دور ، نیا نظام ، نئی قیادت

افغانستان میں ریاست کے نئے سربراہ کے لئے امیر المومنین شیخ ہیبت اللہ اخوند زادہ نے رئیس الجمہور یا رئیس الوزراء کے لئے ملا محمد حسن اخوند کا نام تجویز کیا ہے ۔ ملا محمد حسن افغانستان کی مجلس شوریٰ کے سربراہ کے بطور کام کرتے رہے ہیں ۔ اس کے…
مزید پڑھ...

سنگا پور دنیا کا پہلا ملک بن گیا

سنگا پور نے 80 فیصد آبادی کو کرونا ویکسین لگواکر اس ضمن میں پہلے ملک کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ادارہ کی جانب سے اشتراک کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنگاپور نے اپنی 80 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل کرلی جو آبادی کے…
مزید پڑھ...