The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

ورلڈ

قندھار طالبان کے قبضہ میں

طالبان نے ایک ہفتہ میں افغانستان کے 34 میں سے 11 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ طالبان کے مرکزی ترجمان نے ٹوئٹر پہ اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہرات کے بعد غزنی بھی طالبان کے تسلط میں آچکا ہے ۔ طالبان نے ان شہروں کے اہم مقامات اور…
مزید پڑھ...

وال اسٹریٹ جرنل : طالبان کا اگلا ہدف کابل

افغان صدر نے سنجیدہ اقدام نہیں کئے تو کابل کے انتظام سے بھی ہاتھ دھولیں گے ۔ وال اسٹریٹ نے طالبان کی پیش قدمی اور افغان علاقوں کے دھڑا دھڑ ان کے تسلط میں جانے پر اپنی تفصیلی رپورٹ پیش کی ہے ۔ طالبان کی حالیہ کامیابیاں اس لئے ممکن ہوسکیں…
مزید پڑھ...

افغان صدر نے آرمی چیف کو عہدہ سے ہٹا دیا ۔

جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا افغان سپہ سالار مقرر کیا گیا ہے ۔ بین القوامی میڈیا کے مطابق نئے افغان آرمی چیف نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ اس موقع پر قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی بھی موجود تھے ۔ سابق افغان آرمی چیف…
مزید پڑھ...

طالبان کی کامیابیوں کا تسلسل برقرار

طالبان کی افغانستان کو فتح کرنے کی کوششوں میں شدت آگئی ہے ۔ طالبان کے حالیہ حملوں میں اہم صوبائی دارلحکومت مزار شریف اور پل خمری ان کے زیر تسلط آچکے ہیں ۔ طالبان نے اہم شہر مزار شریف کا انتظام سنبھال لیا ہے ۔ صوبہ بغلان کے دارلحکومت پل…
مزید پڑھ...

سعودیہ کا اعزاز 10 جامعات بہترین قرار

مشہور زمانہ ٹائم میگزین نے جامعات کی ملکی و بین القوامی درجہ بندی کا اعلان کیا ہے ۔ اس میگزین نے 2021 میں جامعات کی درجہ بندی میں سعودیہ کی 10 جامعات کو بھی شامل کیا ہے ۔ کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ ، سعودیہ میں نمبر 1 یونیورسٹی قرار…
مزید پڑھ...

جاپان ایٹمی حملہ : 76 برس گزر گئے

6 اگست 1945 دوسری جنگ عظیم کا تاریخی موقع جب لٹل بوائے نامی ایٹم بم ہواباز پال ٹائبٹس نے گرایا تھا جو بعد ازاں برگیڈئیر جنرل کے عہدہ تک پہنچا۔  لٹل بوائے کو زمین تک پہنچنے میں 43 سیکنڈز لگے تھے ۔ اس حملہ میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد فی…
مزید پڑھ...

ابراہیم رئیس الساداتی : ایران کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا

ایران کے تیرہوں صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے والے ابراہیم رئیسی نے ایرانی پارلیمنٹ میں عدلیہ کے سربراہ ، ایرانی پارلیمنٹ کے ممبران کے علاوہ دس ممالک کے صدور ، بیس ممالک کے پارلیمانی سربراہان ، گیارہ ممالک کے وزرائے خارجہ ،…
مزید پڑھ...

برطانیہ نے کرونا سے بری طرح متاثر بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

برطانیہ کی جانب سے ایک حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے ۔ جس میں اس نے کرونا سے متاثرہ سرفہرست ملک بھارت کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے ۔ جبکہ بھارت کرونا کا دوسرا بدترین شکار ملک اور کرونا سے ہونے والی اموات میں تیسرا بڑا ملک ہے ۔ اس اعلان…
مزید پڑھ...

طالبان کی امن کی خواہش کے بغیر صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی : اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر واشگاف الفاظ میں کسی بھی تباہ کن قوت کے سامنے سرنگوں نہ ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغان پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال بین القوامی افواج کے فوری…
مزید پڑھ...

اب تک چار ارب افراد ویکسین لگوا چکے ہیں

دنیا کی مختلف قوموں میں عالمی وبا کے خلاف تیار کی گئی ویکسین کی 4 ارب خوراکیں انسانوں کو دے دی گئی ہیں ۔ 2019 میں چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والی اس وبا سے لاکھوں انسانوں کی زندگیاں داؤ پر لگ چکی ہیں ۔ بہت سے انسان اس وبا سے متاثر ہوکر فنا…
مزید پڑھ...

لندن میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں طوفانی بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں پانی جمع ہے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں ۔ بارش کا پانی گھروں اور کاروباری مراکز میں داخل ہوجانے کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہوچکے ہیں ۔ لندن انتظامیہ نے…
مزید پڑھ...

کرونا ویکسین لگوانے پر 100 ڈالر کا انعام

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک کے مئیر نے لوگوں کو ویکسینیشن کی طرف راغب کرنے کے لئے ویکسین کروانے پر 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے ۔ مئیر کے مطابق اس اعلان سے ویکسینیشن کا عمل تیز ہوسکتا ہے اور جو لوگ ویکسین لگوانے کے حق میں…
مزید پڑھ...