The news is by your side.

گوگل کلاس روم بچوں کے لئے مددگار ٹول

0

گوگل نے بچوں کے ہوم ورک میں مدد کے لئے ایک ٹول متعارف کروایا ہے جسے گوگل کلاس روم کا نام دیا گیا ہے ۔

اس ٹول کو بچہ اکیلے یا گروپ کے ساتھ اساتذہ کی رہنمائی میں بھی استعمال کرسکتا ہے ۔

یہ ٹول سادہ طور پر پہلے سے موجود تھا تاہم اب اس میں مزید بہتری لائی گئی ہے ۔ اب بچے اس ٹول کی مدد سے اپنا ہوم ورک اسکول میں جمع بھی کرواسکتے ہیں اور اساتذہ اپنے کمنٹس کے ساتھ  بچہ کو دوبارہ بھیج سکتے ہیں ۔

گوگل ریاضی کو سوالوں کو دیکھ کر اشارہ بھی دیتا ہے کہ سوال کا تعلق الجبرا ، ریاضی یا جیومیٹری سے ہے لیکن اگر استاد چاہیں تو اس آپشن کو بند بھی کیا جاسکتا ہے ۔

کرونا وبا کے دوران آن لائن کلاسز میں اس تول نے بچوں کی کافی مدد کی گوگل اس کی افادیت کو دیکھتے ہوئے اس میں مزید بہتری کے لئے کوشاں ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.