The news is by your side.

کراچی : مون سون کی بارشوں میں 17 افراد ہلاک

0

کراچی پولیس کی اطلاعات کے مطابق کراچی میں مون سون کے تیسرے دورانیہ میں مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہوئے ۔

23 جولائی کو کرنٹ لگنے سے 2 افراد جان کی بازی ہارے ۔ جبکہ 24 جولائی کو بھی دو افراد کرنٹ لگنے کے باعث ہلاک ہوئے ۔

25 جولائی کو بھی سائٹ ایریا، لیاری ، سہراب گوٹھ اور بلدیہ کے علاقوں میں مختلف واقعات میں 8 افراد جان سے گئے ۔

26 جولائی کو بھی سخی حسن اور ملیر میں کرنٹ لگنے اور سیلابی ریلے میں ڈوبنے کے باعث 2 افراد جان سے گئے ۔

27 جولائی کو گارڈن اور دستگیر میں 3 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.