The news is by your side.

پاک بنگلہ پہلا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹی20 آج ڈھاکہ میں مقامی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہوگا ۔

بابر اعظم نے اس حوالہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش سے سیریز کو آسان نہیں لیں گے اور اپنی 100 فیصد کارکردگی سے مخالف کو زیر کرنے کی کوشش کریں گے ۔  فتح کے لئے مختلف کامبینیشن کو آزمائیں گے ۔

پہلے ٹی20 کے لئے پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی ۔

کپتان بابر اعظم ، نائب کپتان شاداب خان ، محمد رضوان وکٹ کیپر ، حیدر علی ، فخر زمان ، شعیب ملک ، خوشدل شاہ ، محمد نواز ، حسن علی ، محمد وسیم جونئیر ، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی ۔

تبصرے بند ہیں.