The news is by your side.

ثقلین مشتاق اپنے عہدہ سے مستعفیٰ ہوگئے

سابق کرکٹر اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اپنے عہدہ سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں ۔

پی سی بی ذرائع نے اس حوالہ سے بتایا کہ ثقلین مشتاق ہائی پرفارمنس کوچ کی تقرری میں دلچسپی رکھتے تھے لیکن مالی معاملات میں بورڈ اور کوچ کے درمیان تنازعہ پایا گیا ۔

 یاد رہے کہ ثقلین مشتاق کی کوچنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ ، دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کرکے آئی سی سی کی رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر کی تھی ۔

تبصرے بند ہیں.