انٹر بینک میں آج ہونے والی سرگرمی میں 49 پیسے کے اضافے کے ساتھ 1 ڈالر 173 روپے 96 پیسے کا ہوگیا ہے ۔
جبکہ دوسری طرف ملک میں سونے کا بھاؤ بھی چڑھ گیا ہے ۔ اب فی تولہ کی قیمت 2 ہزار روپے کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے ۔
گزشتہ ہفتے ہی سونے کی قیمت میں 1 روز میں 2 ہزار 300 کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا ۔ روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی کی شرح میں اضافہ عوامی مسائل میں روز افزوں ثابت ہورہا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.