The news is by your side.

ٹاپ گن میورک 27 مئی کو ریلیز ہوگی

0

ایکشن ہیرو ٹام کروز کی فضائی مشن سے متعلق ایکشن ایڈونچر فلم ٹاپ گن میورک کا ٹریلر جاری کرکردیا گیا ہے ۔

مذکورہ فلم 27 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

ٹاپ گن میورک 1886 میں بننے والی فلم ٹاپ گن کا سیکوئل ہے ۔ ٹاپ گن میں بھی ٹام کروز نے مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔ ٹاپ گن کا سیکوئیل کرونا کی وجہ سے کئی بار تاخیر کا شکار ہوچکا ہے ۔ جبکہ اسے گزشتہ برس 19 نومبر کو ریلیز ہوجانا تھا ۔

ٹاپ گن میورک کی کہانی جنگی جہاز ارانے والے ایسے تربیتی پائلٹس کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جن کو ملک کا بہترین پائلٹس قرار دیا جاتا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.