The news is by your side.

ویسٹ انڈین وویمن ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کے 28 اراکین کو سکٹ ترین سیکیورٹی میں خصوصی گاڑیوں میں ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچادیا گیا ہے ۔

وویمن ٹیم اور اس کے آفیشلز کو سربراہ مملکت کی سیکیورٹی کے مساوی تحفظ دیا گیا ہے ۔

ائیر پورٹ پر ٹیم کا جہاز لینڈ ہونے کے بعد 6 خصوصی گاڑیوں میں ٹیم اور ان کے آفیشلز کو کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون لایا گیا ۔

تبصرے بند ہیں.