The news is by your side.

سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحیثیت جج تعینات ہوگئی ہیں ۔

ملکی تاریخ میں یہ پہلی خاتون جج ہیں جو سپریم کورٹ میں اپنے فرائض سر انجام دیں گی ۔

صدر مملک عارف علوی صاحب نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی ۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.