براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
پاک ترک مشترکہ ٹی وی سیریل
تازہ اطلاعات کے مطابق پاک ترک مشترکہ ٹی سیریل صلاح الدین ایوبی میں پاکستان اور ترک کے اداکار اور اسکرپٹ رائیٹرز کو ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا ۔ اس سیریل سے متعلق کاغذی کاروائی کو سربیا کے دارلحکومت بلغراد میں معاہدہ کی شکل دیکر اس پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اداکارہ میرا کی انسٹا اسٹوری کی تشہیر
اداکارہ میرا فلموں اور ڈراموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے اب اداکاری کے جوہر سوشل میڈیا پر ہی دکھا پاتی ہیں ۔
ان کی تازہ انسٹا اسٹوری ایک بلاک بسٹر ثابت ہورہی ہے ۔ جس میں موصوفہ نے مینار پاکستان کے واقعہ پر ایک نئے زاویہ سے روشنی ڈالی ہے ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بدترین سیریل کلر پر بننے والی پاکستانی فلم
1999 میں رونما ہونے والا 100 بچوں کے قتل کا واقعہ جس نے لوگوں کی نیندیں اڑا دی تھیں ۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے مجرم جاوید اقبال نے 30 دسمبر 1999 میں ایک اخبار کے دفتر میں معہ ثبوتوں کے ساتھ 100 لڑکوں کے قتل کا اعتراف کیا تھا ۔ جاوید اقبال…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
حقوق نسواں کی علمبردار نہیں ، ایسا کبھی نہیں کہا : ثروت گیلانی
ایک ویب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ ثروت گیلانی نے خواتین کے حقوق پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خواتین کے حقوق پر بات ضرور کرتی ہیں لیکن وہ خود کو حقوق نسواں کا علمبرادر نہیں سمجھتی ۔
انہوں نے اس حوالہ سے تفصیل سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صدرعارف علوی ترک ثقافت سے متاثر
صدر مملکت پاکستان عارف علوی ترک صدر رجب طیب کی دعوت پر 14 اگست سے 16 اگست تک ترکی کے سرکاری دورہ پر اپنے اہل خانہ کے ساتھ خصوصی طیارہ میں پہنچے تھے ۔ صدر کی غیر موجودگی میں چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کے فرائض انجام دئے تھے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
افغانستان پر طالبان کا راج مختلف شخصیات کی نظر میں
اب جبکہ طالبان پورے افغانستان پر اپنی برتری ثابت کرچکے ہیں ۔ اس صورتحال پر مختلف لوگوں کی آراء سامنے آرہی ہے ۔ اس تناظر میں کہ اب افغانستان میں عورتوں اور بچوں کا مستقبل کیا ہوگا مختلف الخیال لوگ سوال اور اپنی تشویش کا اظہار کررہے ہیں ۔ اس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ماحولیات پہ بنی دستاویزی فلم نے ایوارڈ جیت لیا
جرمن سفارت خانہ اور قونصلیٹ کی جانب سے کرائے گئے دستاویزی فلم فیسٹیول میں لیاری کی لڑکیوں کی جانب سے بنائی گئی مختصر دورانیہ کی فلم نے تیسرا ایوارڈ جیت لیا ۔
گرین اٹ نامی اس فلم فیسٹیول کی تقریب کراچی قونصلیٹ میں منعقد کی گئی تھی ۔ گرین…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بے نظیر قوال نصرت فتح علی خان
1960 کی دہائی میں نصرت نے اپنے والد استاد فتح علی خان کی وفات کے بعد قوالی کی باقاعدہ تربیت اپنے چچا استاد مبارک علی خان اور استاد سلامت علی خان سے لی ۔ 70 کی دہائی میں اپنے چچا استاد مبارک علی خان کے انتقال کے بعد خاندان کی سربراہی نصرت کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہیرا منڈی نیٹ فلیکس پر
لاہور کی تاریخی ہیرا منڈی پر بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ہیرا منڈی کو نیٹ فلیکس پہ چلانے کے لئے معاہدہ کرلیا ہے ۔
سنجے لیلا بھنسالی اس سے پہلے باجی راؤ مستانی ، پدماوت اور دیوداس جیسی تاریخی فلموں کو مہارت کے ساتھ عکس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نمرہ خان مداحوں کی ممنون
اداکارہ نمرہ خان نے سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر دس اگست کو اپنی کچھ تصاویر جو ہسپتال میں لی گئیں تھی شئیر کی تھیں ۔
ان تصاویر میں وہ ویل چئیر پر بیٹھی نظر آئی تھیں اس کے علاوہ ان کے ہاتھ میں کنولا بھی لگا تھا ۔ ایک اندھیرے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نازیہ حسن : آپ جیسا کوئی اب زندگی میں نہیں
نازیہ حسن برصغیر میں پاپ میوزک کے بانیان میں شمار کی جاتی ہیں ۔ نازیہ 3 اپریل 1965 میں کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ تعلیم کراچی اور لندن سے حاصل کی ۔
بھارتی فلم قربانی کا مشہور زمانہ گیت "آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے" گا کر نازیہ محض 15 سال…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
جسٹن بیبر 7 کیٹگریز میں نامزد
برطانوی خبر رساں ادارہ رائیٹرز کے مطابق کینڈین اسٹار جسٹن بیبر کو ایم ٹی وی میوزک ویڈیوز ایوارڈز کے لئے سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل ہوئی ہیں ۔
ایم ٹی وی میوزک نے اگلے ماہ 12 ستمبر کو ہونے والے میوزک ایوارڈز کے لئے ناموں کا اعلان کردیا ہے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ، دردانہ بٹ راہی ملک عدم
ماضی کی مقبول فنکارہ دردانہ بٹ 83 سال کی عمر میں کرونا کے باعث جاں بہ حق ہوئیں ۔ اداکارہ دردانہ بٹ پچھلے دو ہفتوں سے وینٹیلیٹر پر تھیں ۔ یاد رہے کہ دردانہ بٹ کینسر کے خلاف بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی تھیں ۔
اداکار خالد ملک نے ان کی علالت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اشنا شاہ کرونا سے بازیاب
پچھلے دنوں اشنا شاہ ویکسینیشن کے باوجود کرونا سے متاثر ہوگئی تھیں ۔ تاہم محض 9 دن کے بعد وہ کرونا کو شکست دیکر صحتیاب ہوگئیں ۔
2 آگست کو ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی اس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ۔
انسٹاگرام سے مداحوں کو پیغام دیتے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مہوش حیات نے بارات لانے کی پیشکش کردی
ایک نجی چینل کے مشہور پروگرام میں اداکارہ مہوش حیات نے شریک حیات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
مہوش نے کہا کہ وہ ایک رومانوی جیون ساتھی کو پانے کی خواہشمند ہیں ۔ مہوش نے اس حوالہ سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں بہت زیادہ عملی اور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...