براؤزنگ زمرہ
تازہ خبریں
آئی ایم ایف رکن ممالک کے لئے 650 ارب ڈالر کی فنڈنگ کرے گا
آئی ایم ایف کی یہ فنڈنگ رکن ممالک کے لئے اب تک کی جانے والی سب سے بڑی فنڈنگ ہوگی ۔ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا پر قابو پانے کے لئے رکن ممالک کی فنڈنگ میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ فنڈنگ کے ذریعہ ترقی پذیر اور غریب ممالک کو 275…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
برساتی نالوں کی تجاوزات کے لئے بڑا آپریشن
بلدیہ عظمی کراچی کا شہر کے نالوں سے تجاوزات کے خاتمہ کے لئے بڑا آپریشن جاری ہے ۔ کراچی میں اس وقت گجر نالہ پر 6 مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے ۔
بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات کے سینئر ڈائریکٹر بشیر صدیقی اس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ خوراکیں لگائی گئیں : فیصل سلطان
وزیر اعظم کے مشیر خاص برائے نیشنل ہیلتھ ایشوز فیصل سلطان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ پاکستان میں اب تک ایک دن میں کرونا کی ایک ملین سے زائد خوراکیں دی جاچکی ہیں جو اب تک دی جانے والی خوراکوں میں سب سے بڑا نمبر ہے پاکستان…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نالوں میں کچرا پھنکنے پر دفعہ 144 کا نفاذ
کمشنر کراچی کی جانب سے شہر بھر کے نالوں اور اطراف کی جگہوں پر دفعہ 144 (6) نافذ کردی گئی ہے ۔ نالوں اور ان کے اطراف کچرا پھینکنے پر پابندی کے خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ یہ اعلامیہ مون سون کے موسم میں شہر کی سڑکوں پر پانی کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سندھ حکومت نے صوبہ میں کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں لاک ڈاون نافذ کردیا ۔
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا ۔ اس اجلاس میں صوبائی وزرا ، طبی ماہرین کے علاوہ پی ایم اے کے نمائندہ شریک ہوئے ۔ ٹاسک فورس اجلاس میں پہلی بار سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز کو بھی بلایا گیا تھا ۔ اس کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ایل این جی خریدی ۔ بلوم برگ
مشہور بین القوامی جریدہ بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی ۔ پاکستان نے اسپاٹ خریداری کے تحت ستمبر کے لئے ایل این جی کے مہنگے ترین سودے کئے ۔ ستمبر کے لئے ایل این جی کے 4 کار گوز خریدے جائیں گے ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
این سی او سی کا کرونا کنٹرول کے لئے سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سندھ بھر میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ کیا ہے ۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کی قیادت میں ایک اجلاس میں کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سندھ لاک ڈاون کے حوالہ سے عوامی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا : مرتضی وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں کہا ہے کہ وفاق لاک ڈاون کو لیکر جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہمیں اس کی پرواہ نہیں ۔ انہوں نے اسد عمر کی میڈیا بریفنگ کے دوران لاک ڈاون کے حوالہ سے بیان پر ان سے پوچھا کہ اگر لاک…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...