The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

تازہ خبریں

پاک نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے میں آج مد مقابل

پاک نیوزی لینڈ 3 ون ڈے میچز سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں جمعہ 17 ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ۔ نیوزی لینڈ آخری دفعہ 2003 میں پاکستان کے دورے پر آئی تھی ۔ اس وقت پاکستان نے 5 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو کلین…
مزید پڑھ...

آئی ووٹنگ : نادرا اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے

نادرا نے آئی ووٹنگ کے لئے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا جس میں 2 اعشاریہ 4 ارب روپے کے معاہدہ کے لئے خواہش کا اظہار کیا تھا ۔ الیکشن کمیشن نے جوابی خط میں نادرا سے مطالبہ کیا کہ وہ پہلے یہ بتائے کہ آئی ووٹنگ کا سابقہ منصوبہ جس پر 6…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم تاجکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لئے تاجکستان پہنچ گئے ہیں ۔ تاجکستان میں ان کا استقبال ان کے ہم منصب نے کیا ۔ اس اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیر اعظم پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے پہلے اجلاس کا…
مزید پڑھ...

عمر شریف بغرض علاج امریکا روانہ ہونے کے لئے تیار

وفاق اور سندھ حکومت کے تعاون سے معروف مزاح نگار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزہ جاری کردیئے گئے ہیں ۔ کراچی کے منتظم اعلیٰ وہاب مرتضیٰ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عمر شریف کے خاندان کو ویزے جاری کرنے سے متعلق بتایا…
مزید پڑھ...

نیوزی لینڈ کے خلاف پاک دستہ کا اعلان

18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے پہلا ون ڈے میچ 17 ستمبر کو روالپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ اس میچ کے لئے 12 رکنی پاکستانی دستہ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ پہلے ون ڈے میں کپتانی بابر اعظم اور نائب کپتانی کے فرائض شاداب…
مزید پڑھ...

سندھ میں کرونا پابندیوں میں نرمی

سندھ حکومت نے اپنے جاری کئے گئے ایک نوٹیفیکیشن میں صوبہ میں کرونا کی پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے ہفتہ کے 6 روز مارکیٹوں کو 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے ۔ ہوٹلنگ سے متعلق نوٹیفکیشن میں انڈور ڈائن کو 12 بجے تک کھولنے کی اجازت دے…
مزید پڑھ...

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم گرم رہے گا

صوبائی دارلحکومت سندھ کچھ دنوں سے شدید گرمی سے متاثر ہے ۔ آج متوقع گرمی کی لہر میں شہر کا پارہ 41 درجہ کو چھو سکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں بند ہیں ، شمال مشرق سے لو چل رہی ہے اس وقت بھارت اور پاکستان…
مزید پڑھ...

صحافیوں سے مشاورت کے بعد پریس گیلری بند کرنے کا حکم دیا : اسد قیصر

گزشتہ دن صدر پاکستان کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران جب مدعو کئے گئے صحافی کوریج کے لئے پارلیمنٹ کی پریس گیلری پہنچے تو وہاں لگا تالا دیکھ کر مشتعل ہوگئے ۔ ملک بھر کی صحافی برادری پہلے ہی میڈیا ڈیلوپمنٹ اتھارٹی کے خلاف سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے…
مزید پڑھ...

بچے ہوجائیں تیار 16 ستمبر سے اسکول ہیں اسٹارٹ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں یہ لکھا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھل جائیں گے ۔ یاد رہے کے کرونا کے باعث ملک کے 24 اضلاع میں 15 ستمبر تک تعلیمی ادارے بند…
مزید پڑھ...

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی ۔ اس بات کا انکشاف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نظام الدین چوہدری نے کیا ۔ انہوں نے اس حوالہ سے بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں اپنے اس…
مزید پڑھ...

اسپیکر کے حکم پر پریس گیلری میں تالا

گزشتہ روز صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ میں خطاب کیا جس کی کوریج کے لئے جب صحافی پریس گیلری پہنچے تو وہاں تالا لگا ہوا تھا ۔ پریس گیلری کو تالا لگانے کا حکم اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جاری کیا تھا ۔ اسپیکر نے یہ فیصلہ پارلیمانی رپورٹر…
مزید پڑھ...

شہنشاہ ظرافت عمر شریف بیرون ملک جاسکیں گے

دنیا بھر میں اپنے برجستہ جملوں اور پرمزاح باتوں سے لوگوں کا دل بہلانے والے اداکار عمر شریف پچھلے کچھ دنوں سے کافی علیل ہیں ۔ ان کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے بیرون ملک جانے کے انتظامات ہوگئے ہیں ۔ سندھ حکومت نے سفری سہولت…
مزید پڑھ...

میتھیو ہیڈن پاکستان کرکٹ کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نو منتخب سربراہ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کرکٹ کی بحالی کے لئے ٹیم کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ۔ اسے تمام سہولتیں اور سپورٹ کے ساتھ ایک برانڈ بنائیں گے ۔ انہوں نے بورڈ کے اراکین کا شکریہ ادا کیا اور کرکٹ کے فروغ کے لئے اپنی…
مزید پڑھ...

آئندہ دو روز میں گرمی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں آئندہ دو روز تک گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور اس دوران سمندری ہوائیں بھی موقوف رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی شہر کا پارہ آیندہ دو روز میں 40 ڈگری تک چھونے کی پیشگوئی کی ہے لیکن ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ۔ راجھستان…
مزید پڑھ...

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ نئے چئیرمین منتخب ہوگئے ہیں ۔ گزشتہ ماہ احسان مانی کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد یہ سیٹ نئے سربراہ کی تلاش میں تھی ۔ پی سی بی کے نئے چئیرمین کے لئے آج لاہور میں…
مزید پڑھ...