The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

میر عبد القدوس بزنجو وزیر اعلیٰ منتخب

بلوچستان عوامی پارٹی کے عبد القدوس بزنجو صوبہ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو منتخب کرنے کے لئے صوبائی اسمبلی کی صدارت  قائم مقام اسپیکر نے کی ۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین نے عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے…
مزید پڑھ...

تحریک لبیک : مظاہرین اسلام آباد کی جانب گامزن

صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک کے کارکنوں کی پولیس کے ساتھ ہوئی تازہ جھڑپوں میں 1 پولیس اہکلار سمیت 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے مطالبہ کو پورا نہیں کیا جاسکتا کے حکومتی اعلان کے بعد تحریک لبیک کے تقریبا 10 ہزار سے…
مزید پڑھ...

ڈی جی ایس آئی آر تقرری نوٹیفیکیشن جاری

وزیر اعظم عمران خان نے طویل انتظار کے بعد بالآخر لیفٹینینٹ جنرل ندیم احمد انجم کی بطور ڈی جی ایس آئی آر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مندرجات کے مطابق جنرل فیض حمید…
مزید پڑھ...

وزیر اعلیٰ بلوچستان مستعفیٰ

بلوچستان میں صوبائی وزارت اعلیٰ جن مسائل کا شکار تھی وہ بالآخر استعفیٰ کی شکل میں اپنے انجام تک پہنچی ۔ وزیر اعلیٰ جام کمال نے استعفیٰ دے دیا ان کے خلاف جو تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کروائی گئی وہ کام آگئی اور ووٹنگ کی نوبت سے پہلے…
مزید پڑھ...

داسو ڈیم پر کام کا دوبارہ آغاز

صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع اپر کوہستان کے برسین کے مقام پر 3 ماہ 10 دن پہلے تخریب کاری کیوجہ سے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر جو کام بند ہوا تھا اس پر کام کا آغاز دوبارہ شروع کردیا گیا ہے ۔ کام کی بحالی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد…
مزید پڑھ...

ڈینگی مرض ، علامت ، احتیاط

پاکستان اس کرونا کے ساتھ وبائی مرض ڈینگی سے بھی متاثر ہے ۔ کراچی تا خیبر متعدد شہر اس کا نشانہ بن چکے ہیں ۔ پنجاب اس وقت ڈینگی سے شدید متاثر ہے اور صوبہ بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ وزیر صحت صوبہ میں…
مزید پڑھ...

اہم تقرریوں کے پیچھے کیا عوام ہیں ؟ مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سول اور ملٹری تنازعہ پہ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے اہم تقرریوں پر ملک کو تماشہ بنادیا ہے ۔ وزیر اعظم کے آئینی اختیارات پر کوئی دو رائے نہیں لیکن عمران خان نواز شریف کے…
مزید پڑھ...

ڈی جی آئی ایس آئی پہ مشاورت مکمل ہوگئی ہے : فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ سیاسی و عسکری قیادت میں نئی تقرری پر اتفاق رائے کے بعد دستاویزی کاروائی شروع ہوچکی ہے ۔ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری کے معاملہ پر وزیر اعظم اور…
مزید پڑھ...

انگلینڈ کو اپنے عمل پر سوچنا چاہئیے : عمران خان

ایک غیر ملکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اس وقت دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے اور وہی عالمی کرکٹ کو کنٹرول کررہا ہے ۔ وہ اپنی من مرضی کے فیصلے کررہے ہیں اور کسی میں جرات نہیں کہ ان کے…
مزید پڑھ...

پینڈورا لیکس پر تحقیقات کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ اس لیکس میں 700 پاکستانیوں کے نام ہیں جبکہ 2016 میں پانامہ لیکس میں 450 پاکستانیوں کے نام شامل تھے ۔ سپریم کورٹ میں دائر کی گئی پٹیشنز کے نتیجہ میں ایس…
مزید پڑھ...

غلط معاشی پالیسیوں نے اشرافیہ کو فائدہ پہنچایا : عمران خان

اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کو 74 سال پہلے شروع ہونا چاہئیے تھا ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اسلامی شریعت کی پیروی میں ہی فلاح ہے ۔ رسول اللہ ﷺ…
مزید پڑھ...

شہباز شریف کے برطانیہ میں منجمد بنک اکاونٹ بحال

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو اس وقت بڑی خوشی کا سامنا ہوا جب برطانوی عدالت نے اکیس ماہ کی تحقیقات میں بیس سال کا مالی جائزہ لینے کے بعد ان کے مجمند اکاؤنٹس کو بحال کرنے کا حکمنامہ جاری کیا ۔ عدالت کا یہ فیصلہ برطانیہ کے اینٹی کرپشن…
مزید پڑھ...

پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ بند کرکے افغانستان کے مستقبل کی طرف دیکھنا چاہئیے : عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا ایک مضمون مغربی اخبار میں شایع ہوا ۔ اس مضمون میں خان صاحب نے افغانستان پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کیا ۔ انہوں نے اپنے مضمون میں کانگریس کے امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ…
مزید پڑھ...

دوران ڈرائیونگ موبائل کا ستعمال سنگین جرم

وزارت قانون و داخلہ نے ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لئے ٹریفک پولیس نے دوران ڈرائیونگ موبائل کا استعمال سنگین جرم کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ابتدائی طور پر جو تجویز پیش کی گئی ہے اس میں موٹر سائیکل سوار کو…
مزید پڑھ...

امریکی صحافی عمران خان کی کاوشوں کے معترف

امریکا کے سیاسی کمنٹیٹر ، ریڈیو اور ٹی وی میزبان گلین بیک نے اپنے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ہونے والی اپنی خط و کتابت کی تفصیلات کو شئیر کرتے ہوئے لکھا وہ عمران خان کے  ساتھ ساتھ…
مزید پڑھ...