براؤزنگ زمرہ
پاکستان
مریم صفدر کے صاحبزادہ کی جشن برات
دو دن پہلے لندن کے مہنگے ترین ہوٹل میں منعقد ہونے والی جنید صفدر کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی دیکھی جارہی ہیں ۔ لینس بورگ ہوٹل کے اندر کی سجاوٹ اور مہمانوں کی سٹنگ اریجمنٹس کو کافی سراہا جارہا ہے ۔
ویڈیوز میں ہال کو ہلکے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود مستعفی
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ وقار مسعود نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ وزیر اعظم نے اکتوبر 2020 میں ڈاکٹر صاحب کو وزیر مملکت کے عہدہ کے لئے نامزد کرکے اپنا معاون خصوصی مقرر کیا تھا ۔
ڈاکٹر وقار مسعود ماضی میں سیکریٹری کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
این سی او سی نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی ) کے سربراہ اسد عمر نے پریس بریفنگ کی ۔ جس میں انہوں نے ملک میں کرونا کے تناظر میں نئی پابندیوں سے متعلق تفصیل سے بتایا۔
ملک بھر میں 30 ستمبر کے بعد اسکول اور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ویکسینیشن کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ویکسینیشن کے عمل کو بڑھانے کے لئے سندھ حکومت کا قدم
محمکہ صحت سندھ نے ویکسینیشن کے عمل کا دائرہ بڑھانے کے لئے صوبہ کے گداگروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس ضمن میں تمام ضلعی افسران کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ جاری حکم پر عمل درآمد کروائیں ۔ محکمہ صحت نے گداگروں سے متعلق اعداد و شمار…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عوامی جگہوں پر مردوں کو خاندان کے بغیر داخلہ کی اجازت نہ دی جائے
سابقہ وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو ذرداری نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ میں کہا تھا کہ مجھے یقین ہے جب مرد اپنے گھر کی عورتوں کے ساتھ ہونگے تو وہ غیراخلاقی حرکتوں سے گریز کریں گے ۔ اس عمل سے عوامی جگہوں پر موجود…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سندھ میں اسکولوں کی بندش کے خلاف انوکھا احتجاج
صوبائی حکومت سندھ نے صوبہ میں اسکولوں کی بندش کو 31 آگست تک بڑھا دیا ہے ۔ اس فیصلہ پر پورا سندھ سراپا احتجاج بنا ہوا ہے ۔ سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹوں کے ذریعہ لوگ اپنے دلی جذبات اس فیصلہ کے خلاف دکھا رہے ہیں ۔
اس حوالہ سے کراچی میں کے ڈی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاہور : چنگچی رکشہ ہراسگی واقعہ میں پیشرفت
لاہور میں پیش آنے والے چنگچی رکشہ کیس میں پنجاب پولیس نے اتوار کو اس شخص کو گرفتار کرلیا جس نے اس واقعہ کی عکس بندی کے بعد اس ویڈیو کی عوامی پہنچ تک ممکن بنایا ۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مواصلات ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ایک ٹوئٹر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
جرمن سفیر شہریوں کے پر امن اور باحفاظت انخلاء پر مشکور
پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر نے سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستانی ائیر لائن پی آئی اے کی غیر ملکی شہریوں کے انخلاء میں کردار کی تعریف کی ۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں اسلام آباد ائیر پورٹ پر شاندار…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سندھ میں اسکول تیس اگست تک مزید بند رہیں گے
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے مزید ایک ہفتہ تک تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے اس حوالہ سے مزید کہا کہ اس ایک ہفتہ میں اساتذہ ، والدین اور بچے اپنی ویکسینیشن کے عمل کو ممکن بنائیں تاکہ کسی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
طالبان ہمہ جہت سیاسی ڈھانچہ تیار کریں : شاہ محمود قریشی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان طالبان اور سابق حکمرانوں پر ذور دیا کہ وہ مشاورت کے بعد ایک ہمہ جہت سیاسی ڈھانچہ تیار کریں ۔
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی افغانستان میں خون خرابہ نہیں چاہتا ۔ انہوں نے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مینار پاکستان پر پیش آنے والے نازیبا واقعہ پر عثمان بزدار برہم
عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس لاہور میں ہوا ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ، انسپکٹر جنرل پولیس ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور وزیر اعلی کے پرنسپل سیکریٹری نے شرکت کی ۔ اس اجلاس میں مینار پاکستان پر ہونے والے واقعہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت
وطن عزیز کی حرمت کے لئے جان دینے والے کم عمر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے ۔
راشد منہاس سترہ فروری انیس سو اکیاون میں کراچی میں پیدا ہوئے ۔ راشد ایک بہت محنتی طالب علم تھے ۔ انہوں نے اے لیول امتیازی نمبروں سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق
سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ کے زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا ۔ اس موقع پر محکمہ صحت سندھ کی وزیرعذرا پیچوہو اور سیکریٹری صحت قاسم سومرو نے بھی شرکت کی اجلاس میں کرونا کی وبا میں درسگاہوں کی بندش اور طلبہ کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب
آزاد کشمیر میں ہونے والے صدر کے انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان اور متحدہ اپوزیشن کے میاں عبد الوحید کے درمیان مقابلہ ہوا ۔
مظفر آباد کی قانون ساز اسمبلی میں صبح 10 بجے سے 2 بجے دوپہر تک کا وقت پولنگ کے لئے مقرر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے ہونے والی اموات 95 ہوگئیں
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے ہونے والی اموات میں پنجاب کے بعد سندھ دوسرے نمبر پر آگیا ہے ۔ ملک بھر میں ہونے والی اموات میں سے 43 اموات ان افراد کی تھیں جو وینٹیلیٹر پر موجود تھے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...