The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

چھانگا مانگا کلچر یا لوٹا کریسی کی ملکی تاریخ

آج کل ایک لفظ ہارس ٹریڈنگ بہت سننے میں آرہا ہے ، ہارس ٹریڈنگ کے لئے جو نئی اصطلاح رائج ہوئی وہ الیکٹیبلز کی ہے جبکہ پرانے وقتوں کی سیاسی زبان میں اسے لوٹا کریسی یا چھانگا مانگا کلچر بھی کہا جاتا تھا ۔ اس حوالہ سے تاریخ 1937 کے انتخابات میں…
مزید پڑھ...

تحریک عدم اعتماد میں نمبر گیم کیا ہے ؟

پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد پر جمعرات کو بحث کروائی جائے گی ۔ پاکستان کی سیاست میں تحریک عدم اعتماد کے بعد کافی ہلچل پیدا ہوئی اور اتحادیوں نے اپنی پوزیشن واضح کرنا شروع کردی ہیں ۔…
مزید پڑھ...

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ

محکمہ مموسمیات کے ترجمان کے مطابق کل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ 30 مارچ سے یکم اپریل تک کراچی گرمی کی لپیٹ میں رہے گا اور شہر کا درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری ہونے کی توقع ہے ۔ شہر میں دن کے اوقات میں سمندری…
مزید پڑھ...

تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کی جس کی اپوزیشن کے 161 اراکین نے حمایت کی ۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی سربراہی میں اجلاس شروع ہوا ، شہباز شریف نے عدم اعتماد کی درخواست جمع کرواتے…
مزید پڑھ...

جمہوری وطن پارٹی حکومت سے علحیدہ

2018 میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بلوچستان امور سے استعفیٰ دیتے ہوئے حکومت سے علحیدگی کا اعلان کردیا ہے ۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ زین بگٹی کا…
مزید پڑھ...

وزیر اعلیٰ پنجاب بھی عدم اعتماد کے لپیٹے میں

وزیر اعظم عمران خان کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادی گئی ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب کے پارلیمانی رہنماء حسن مرتضیٰ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عدم اعتماد کی تحریک کے لئے ہمیں 75…
مزید پڑھ...

پی پی اور ایم کیو ایم کی ملاقات

تحریک عدم اعتماد میں پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو تمام مطالبات تسلیم کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے اور مطالبات پر عمل درآمد کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔ ایم کیو ایم کا وفد جس میں کنوئینر خالد مقبول صدیقی ، عامر خان ، امین الحق…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغام

وزیر اعظم عمران خان نے ایک منٹ سے کم دورانیہ کے اپنے ایک پیغام میں قوم سے کہا ہے کہ برائی کے خلاف 27 مارچ کو نکلیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اچھائی کے لئے برائی کی مخالفت کرو ۔ ڈاکوؤں کا ٹولہ جو 30…
مزید پڑھ...

کرونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی

پاکستان میں پچھلے دو سالوں میں پہلی بار بدھ کے روز کرونا کے سبب کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی ۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ۔ اپنی پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو برسوں میں یہ پہلی بار ہوا کہ کرونا…
مزید پڑھ...

آرٹیکل 63 اے کا جواب سپریم کورٹ میں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے عدالت میں صدارتی ریفرینس پر اپنا جواب جمع کروادیا ہے ۔ بار ایسوسی ایشن نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ہدایت کے خلاف ووٹ ڈالنے پر کسی رکن کو نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ وفاقی حکومت کے…
مزید پڑھ...

پاکستان کے لئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کے لئے مارکیٹس اور نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے ۔ ایشئین بنک کے تھرڈ کیپیٹل مارکیٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت 2020 میں اس قرض کی منظوری دی گئی تھی ۔ اس پروگرام کے تحت سرمایہ…
مزید پڑھ...

اسلامو فوبیا ایک حقیقت ہے : وزیر اعظم

او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ او آئی سی اجلاس پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ عالمی سطح پر اسلامو فوبیا کا ادراک کیا گیا اور اس کے خلاف…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم پر جرمانہ عائد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان کو وزراء سمیت سوات میں جلسہ پر 16 مارچ کو جرمانہ عائد کیا تھا ۔ حکومت نے گزشتہ ماہ الیکشن ایکٹ 2017 میں متنازع…
مزید پڑھ...

آرٹیکل 63 اے اور 4 سوالات

حکومت نے منحرف اراکین کے خلاف کاروائی اور ہارس ٹریڈنگ کے معاملہ پر آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لئے صدارتی ریفرینس عدالت عالیہ میں دائر کردیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت مذکورہ ریفرنس اٹارنی جنرل خالد جاوید خان…
مزید پڑھ...

تمام معاشی اشاریہ مستحکم حالت کے ترجمان ہیں : وزیر اعظم

اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان نے پمز ہسپتال میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ جب پہلی بار وزیر اعظم بن کر پمز کا دورہ کیا تو مجھے احساس ہوا کہ اتنے بڑے ہسپتال کی ایمرجنسی کو جیسا ہونا چاہئیے یہ ویسی نہیں ، ہم ایک بڑے ہسپتال کی ایمرجنسی…
مزید پڑھ...