براؤزنگ زمرہ
پاکستان
عمران خان کا وزیر اعظم رہنا مشکل ہے : خالد مقبول صدیقی
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں بات کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج بڑی افسوسناک صورتحال ہے کیونکہ جو ہورہا ہے وہ جمہوری اقدار کے منافی ہے اور اب حکومت کا بچنا مشکل ہے ۔
موجودہ صورتحال میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سندھ میں گورنر راج کی گونج
ملک میں سیاسی درجہ حرارت کافی گرم ہے اور تحریک عدم اعتماد کے بعد تو نقطہ ابال پر ہی پہنچ چکا ہے ۔
ایسے میں گزشتہ دنوں گورنر راج کی صدائیں بلند ہوتی رہیں اور سندھ میں اس کے نفاذ کے لئے وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت دو اور حکومتی وزراء نے گورنر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرسکتا ہوں : اسپیکر قومی اسمبلی
جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ حکومت موجودہ بحران سے نکل جائے گی ۔
قانون اسپیکر کو بااختیار کرتا ہے کہ اجلاس بلا کر غیر معنہ مدت کے لئے ملتوی کردوں اور اسپیکر کے اس اختیار کو کوئی چیلنج…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سیاسی اختلافات اسلامی احکامات کو بری طرح پامال کررہے ہیں
ملکی سیاست میں گہماگہمی اور سیاسی جلسے جلوسوں میں استعمال کی جانے والی زبان پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے اپنی ٹوئٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اسلامی احکامات کی پامالی کا سبب بن رہے ہیں ۔
اسلامی احکام کی پامالی پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
تحریک عدم اعتماد پر سیاسی تصادم ہونے کا خدشہ
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تحریک عدم اعتماد پر سیاسی جماعتوں کے درمیان متوقع تصادم روکنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔
صدر سپریم کورٹ بار نے اپنی درخواست میں وفاق ، وزیراعظم ، وزارت داخلہ ، وزارت دفاع ، قائد حزب اختلاف…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
روس یوکرین جنگ پاکستان بھی شدید متاثر
روس اور یوکرین کی کشیدگی جو بعد ازاں جنگ میں بدل گئی مالیاتی اور اجناس کی منڈیوں کے لئے تباہ کن ثابت ہوئی ہے ۔
عالمی سطح پر اشیاء مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان پر بھی گہرے معاشی اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔
روس اور یوکرین کی اس جنگ نے جاپان سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان سائنس فاؤنڈیشن ریاست کا سفید ہاتھی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اہم اجلاس میں پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کی پانچ سالہ کارکردگی کو سخت مایوس کن پایا گیا ۔
پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے چئیر مین ڈاکٹر شاہد بیگ نے کمیٹی کو بتایا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ادارہ 12…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نور مقدم کیس کا عوامی توقعات کے مطابق فیصلہ
سال 2021 کے جولائی کی 20 تاریخ کو عید الاضحیٰ سے ایک دن پہلے ملک کے دارلحکومت میں ایک لرزہ خیز قتل ہوا جس کی تفصیلات نے ہلا کر رکھ دیا ۔
نور مقدم نامی 27 سالہ لڑکی کو بہت ہی بے رحمی کے ساتھ اس کے دوست نے گلہ کاٹ کر قتل کردیا ۔ نا مقتول…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاریاں کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں کے خلاف حکومت کو نوٹس جاری کردیا ۔
نجی چینل جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اطہر من اللہ پی ایف یو جے کی جانب سے دائر کی گئی پیکا ایکٹ کے خلاف دائر درخواست…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء انتقال کرگئے
پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سینیٹر رحمان ملک 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
رحمان ملک کچھ عرصہ سے کرونا وائرس کا شکار تھے ، انہیں سانس لینے میں دشواری کے مسائل کی بناء پر وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ رحمان ملک…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاہور کی بلند ترین عمارت مبارک سینٹر
متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان نے پنجاب میں 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ۔
متحدہ عرب امارات کا دھابی گروپ لاہور میں مبارک سینٹر نامی عمارت بنائے گا ۔ جس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ بھارت کے شہر امرتسر سے بھی نظر آئے گی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ملک میں آئی ٹی کی برآمدات 50 ارب ڈالر بڑھ جائیں گی : وزیر اعظم
وزیر اعظم نے اسلام آباد میں برقی تجارت پورٹل کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان کے نوجوان میں بہت صلاحیت ہے لیکن نظام انہیں آگے بڑھانے میں معاون نہیں ہوتا ۔
وزیر اعظم نے نوجوانوں کو اپنے خطاب میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
منصوبوں کی نگرانی کے لئے سیٹلائٹ کا استعمال
خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے غیر ملکی امداد سے بننے والے سست رفتار ترقیاتی کاموں کی نگرانی کے لئے سیٹلائٹ کے ذریعہ نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک اجلاس میں دونوں صوبائی حکومتوں کی جانب سے غیر ملکی امداد سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ ہاوس میں ہونے والے سندھ کابینہ کے ایک اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ایک معاہدہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی کا مئیر ہی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کراچی کا چیئرمین ہوگا ۔
صوبائی مالیاتی کمیشن بلدیاتی انتخابات کے ایک ماہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزارت مذہبی امور کا عورت مارچ کے خلاف خط
آٹھ مارچ عورتوں کے عالمی دن کے بطور منایا جاتا ہے ۔ اس دن عورتوں کے حقوق کے حوالہ کام کرنے والی مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے مختلف ریلیاں اور تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔
پاکستان کی وزارت مذہبی امور وزیر پیر نور الحق قادری نے حفظ ما…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...