The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

کنگسٹن ٹیسٹ : پاکستان کا روایتی انداز میں آغاز

پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز کے دورہ پر ہے ۔ آج شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑی پہلے کھیلتے ہوئے 217 رنز کا ہدف ہی دے سکی ۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر…
مزید پڑھ...

اولمپئن ارشد ندیم کا شایان شان استقبال

اولمپئن ارشد ندیم ٹوکیو اولمپک میں شاندار کارکردگی دکھا کر وطن پہنچ گئے ہیں ۔ ہوائی اڈہ پر ان کے استقبال کے لئے وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی اور ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی و دیگر موجود تھے ۔ اس کے علاوہ عوام بھی اپنے ہیرو کو…
مزید پڑھ...

اولمپک گیمز میں پاکستان کی کارکردگی ایک جائزہ

امریکا ، چین اور جاپان میڈلز کی دوڑ میں سب ممالک کو پیچھے چھوڑ گئے ۔ ان ممالک کا بجٹ اور کھلاڑیوں کو دی جانے والی سہولیات نے انہیں اقوام عالم میں اتنی بڑی کامیابی سے ہمکنار کیا لیکن پوائنٹ ٹیبل پر سب سے آخر میں براجمان ملک نے سب کو حیران…
مزید پڑھ...

کشمیر پریمئر لیگ : مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلی سینچری بنا ڈالی

کے پی ایل کے گزشتہ روز کھیلے گئے ایک میچ میں ایونٹ کی پہلی سینچری مظفرآباد ٹائیگرز کے ذیشان اشرف نے بنائی ۔ یہ میچ کوٹلی لائینز اور مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا گیا تھا ۔ کوٹلی لائینز نے پہلے کھیلتے ہوئے ٹائیگرز کے لئے 195 رنز کا…
مزید پڑھ...

دورہ پاکستان کے لئے نیوزی لینڈ کے دستہ کا اعلان

کیوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے لئے ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ اعلامیہ میں 32 رکنی ٹیم کے نام درج ہیں ۔ تاہم ان ناموں میں کپتان کین ولیم سن ، ٹم ساؤتھی اور بولٹ جیسے کھلاڑیوں کے نام موجود نہیں ہیں ۔ مارٹن گپٹل ، کولن ڈی…
مزید پڑھ...

ٹوکیو اولمپکس 2020 اختتام پذیر

ٹوکیو اولمپکس 2020 عالمی وبا کی دہشتناکی کیوجہ سے منسوخ کردئے گئے تھے ۔ تاہم یہ مقابلے 2021 میں کامیابی سے منعقد کئے گئے لیکن نام ٹوکیو اولمپکس 2020 ہی دیا گیا ۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں 23 جولائی سے شروع ہونے والے یہ مقابلے 16 روز کے بعد…
مزید پڑھ...

ہرشل گبز : کشمیر پریمئر لیگ کا حصہ بن گئے

بھارت کی جانب سے کشمیر پریمئر لیگ کے انعقاد میں روڑے اٹکانے کی بھرپور کوشش کی گئی ۔ آئی سی سی اور بین القوامی کھلاڑیوں پر ہر ممکن طریقہ سے دباؤ ڈالا گیا کہ وہ کشمیر پریمئر لیگ کو قبول کرکے اس کا حصہ نہ بن سکیں ۔ لیکن اس حوالہ سے کی گئی…
مزید پڑھ...

کشمیر پریمئر لیگ : سلیمان رضا نے میرپور رائلز خرید لی

لندن سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین سلیمان رضا نے میر پور کی ثقافت سے دنیا کو متعارف کروانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ انہوں نے یہ بات کشمیر پریمئر لیگ میں میر پور کی نمائندہ کرکٹ ٹیم  میرپوررائلز کے آفیشل رائٹس خریدنے کے موقع پر…
مزید پڑھ...

18 سال بعد نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان

2019 کے فائنلسٹ نیوزی لینڈ ٹیم نومبر 2003 کے بعد اپنے اس دورے میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی 20 کھیلیں گے ۔ پاکستان کرکٹ کے منتظم وسیم خان نے نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کے ساتھ ہوم سیزن لال اور سفید گیند کے ساتھ ایک بہترین آغاز قرار دیا ہے ۔…
مزید پڑھ...

اولمپک کی دوڑ سے آدھے پاکستانی کھلاڑی باہر

جاپان میں ہونے والے اولمپک سے پاکستان کے آدھے کھلاڑی میڈل و پوڈیم کی شکل دیکھے بغیر ہی باہر ہوگئے ہیں ۔ ٹوکیو اولمپکس میں شامل پاکستان کے 10 کھلاڑیوں میں سے 5 اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کئے بغیر ہی باہر ہوگئے ہیں ۔ گلفام جوزف جو شوٹنگ کی…
مزید پڑھ...

اولمپک پلئیر ماحور شہزاد : غیر ذمہ دارانہ بیان پر معذرت

سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بہت دیکھی جارہی ہے جس میں بیڈ منٹن کھلاڑی ماحور شہزاد جو اج کل ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے کے سبب جاپان میں موجود ہیں اور ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کررہی ہیں ۔ اس انٹرویو میں دیکھا…
مزید پڑھ...

طلحہ طالب : ہار کر جیتنے والا

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی شائیقین کی دلچسپی اس وقت عروج پر پہنچی جب گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اکیس سالہ نوجوان طلحہ طالب نے 67 کلو گرام کی کیٹیگری میں مجموعی طور پر 320 کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔ مقابلہ میں ایک وقت…
مزید پڑھ...

کوہ پیما علی سد پارہ کا جسد خاکی مل گیا

رواں سال فروری میں کے ٹو پر برفانی طوفان میں پھنس کر ہلاک ہونے والے کوہ پیما علی سدپارہ ، جان اسنوری اور جے پی موہر کے جسد خاکی کی تلاش کا کام جاری تھا ۔ بغیر آکسیجن کے ٹو سر کرنے کی کوشش میں یہ تین عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما ایک برف کے…
مزید پڑھ...

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول تبدیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے ۔ پانچ میچوں کی سیریز کو چار میچوں تک محدود کردیا گیا ۔ پاکستان اور ویست انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 منگل کے بجائے بدھ کو بارباڈوس میں…
مزید پڑھ...

فاطمہ ثنا کی پانچ وکٹوں کی بدولت پاکستان وویمن ٹیم کی ویسٹ انڈین وویمن کے خلاف شاندار کامیابی

سینٹ جان اینٹیگوا میں پاکستان وویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 22 رنز سے ہرا دیا ۔ بارش کیوجہ سے پانچواں اور آخری ون ڈے 34 اوورز تک محدود کیا گیا تھا ۔ پچ میں نمی کے سبب ایمپاٸرز کی جانب سے میچ تاخیر سے شروع کیا گیا ۔ پاکستانی خواتین نے ویسٹ…
مزید پڑھ...