The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

ورلڈ

جینز: مزدوروں کا لباس جسے عوامی پزیرائی حاصل ہوئی

جینز شمالی امریکا کا پہناوا تھا لیکن یہ جس کپڑے سے بنایا جاتا ہے وہ جنوبی فرانس کے شہر نیمز کا ڈینم تھا ۔ ڈینم فرانسیسی سرج ڈی نیمس سے ماخوذ ہے ۔ جس کا مطلب ایک مضبوط کپڑے کے ہیں ۔ 18ویں صدی میں اس شہر کے ڈی نیمس کے جولاہوں نے ایک مضبوط…
مزید پڑھ...

ویر چکرا اور وزارت خارجہ کا بیان

بھارت کی جانب سے گزشتہ روز گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان کو پاکستانی ایف 16 طیارہ کو مار گرائے جانے پر ویر چکرا سے نوازا گیا ۔ یاد رہے کہ 27 فروری 2019 کو پاکستان فضائیہ نے بھارتی مگ طیارہ 21 کو پاکستانی حدود کے خلاف ورزی کرنے پر مؤثر…
مزید پڑھ...

سیف الاسلام قزافی لیبیا کے صدارتی الیکشن کے امیدوار

لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے لیبیا میں ہونے والے الیکشن میں بطور امیدوار شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ لیبیا میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں سیف الاسلام کے کاغذات نامزدگی نے سب کی توجہ اپنی جانب…
مزید پڑھ...

دنیا کے پراسرار مقامات جہاں کشش ثقل موجود نہیں

کشش ثقل زمین کی وہ قوت ہے جو ہمیں زمین سے جوڑے رکھتی ہے ۔ اس قوت کی مدد سے ہم زمین پر چلتے پھرتے اور آسانی سے اپنے معمولات انجام دیتے ہیں ۔ اگر یہ کشش نہ ہوتی تو ہمارے قدم زمین پر نہ ٹکتے اور تمام چیزیں ہوا میں اڑتی پھرتیں ۔ یہ حقیقت ایک…
مزید پڑھ...

میڈیا سے وابستہ افراد کے تحفظ کا عالمی دن

میڈیا سے وابستہ افراد کے خلاف جرائم کو روکنے اور پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں تحفظ سے متعلق آگاہی پیدا کرنے اور نئے طریقے وضع کرنے کے لئے آج پاکستان سمیت عالمی برادری صحافیوں کے خلاف جرائم میں استثنیٰ کے خاتمہ کا دن منارہی ہے ۔ اقوام…
مزید پڑھ...

ماحول دوست فٹبال اسٹیڈیم التھمامہ

قطری حکومت نے 2022 کے ورلڈ کپ کے لئے دارلحکومت سے چند کلو میٹر دور صحرا میں التھمامہ نامی ایک فٹ بال اسٹیڈیم تعمیر کیا ہے ۔ یہ اسٹڈیم اپنی انوکھے فن تعمیر کی وجہ سے کافی لوگوں کو پسند آ رہا ہے ۔ اس اسٹڈیم کے ڈیزائنر قطر کے مشہور ماہر…
مزید پڑھ...

خواتین مردوں کے مقابلہ میں بہتر ڈرائیور ہوتی ہیں : تحقیق

اگرچہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ گاڑی چلانا عورتوں کا کام نہیں ۔ لیکن آج کے دور کی عورت نے مردوں کے شانہ بشانہ چلنے کی مثال تمام معاملات زندگی میں سچ ثابت کی ہے ۔ بات جب گاڑی چلانے کی آتی ہے تو ایک عام خیال جو لوگوں کے ذہنوں میں ابھرتا ہے…
مزید پڑھ...

اقتصادیات کا نوبیل تین معیشت دانوں کے نام

نوبیل پرائز کو لیکر ناموں کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے ۔ نوبیل پرائز 6 کیٹیگریز میں دئے جاتے ہیں ۔ سال 2021 کا اقتصادی نوبیل کے لئے کینیڈین معاشی پروفیسر ڈیوڈ کارڈ ، امریکی ماہر معاشیات  پروفیسر جوشوا ڈی اینگرسٹ اور پروفیسر گیوڈو ڈبلیو…
مزید پڑھ...

امن کا نوبیل انعام دو صحافیوں کے نام

ناروے کی نوبیل کمیٹی نے 2021 کے امن نوبیل کے لئے فلپائن کی خاتون صحافی ماریہ ریسا اور روس کے جناب موراتوف کو آذادی اظہار کے تحفظ کی کوششوں کے لئے منتخب کیا ہے ۔ اپنے بیان میں کمیٹی نے کہا ہے کہ ان دونوں صحافیوں نے اپنے اپنے ملکوں میں…
مزید پڑھ...

ادب کا نوبیل انعام عبدالرزاق گرناہ کے نام

سال 2021 کے لئے ادب کا نوبیل انعام ناول نگار عبد الرزاق گرناہ کو دیا گیا ہے ۔ عبدالرزاق گرناہ برطانیہ میں مقیم ہیں ۔ تنزانیہ میں 1948 میں پیدا ہوئے ۔ ان کا بچپن زنزیبار جزیرہ میں گزرا 1960 کی دہائی میں پناہ گزین کی حیثیت سے برطانیہ پہنچے…
مزید پڑھ...

فزکس کا نوبل انعام : جاپان ، جرمن اور اطالوی سائنس دانوں کے نام

نوبیل کمیٹی نے ہر سال کی طرح اکتوبر کے آغاز میں اس سال نوبیل پرائز کے لئے نامزد امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ۔ اس سال 4 اکتوبر سے کمیٹی نے رواں سال کے فاتحین کا اعلان کرنا شروع کیا تھا اور پہلے دن طب اور آج دوسرے دن طبیعات کے انعام کا…
مزید پڑھ...

عمان : شاہین نے تباہی مچادی

عمان کے شمالی ساحل سے ٹکرانے والے طوفان شاہین نے بڑی تباہی مچادی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی موسلادھار بارش اور 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے رہی سہی کسر پوری کردی ۔ عمانی حکام نے اتوار کے روز ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 4…
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا کی بندش ہزاروں کی مشکل

پیر بروز 4 اکتوبر کی شب 9 بج کر 46 منٹ پر دنیا بھر میں فیس بک ، واٹساپ اور انسٹاگرام کے اچانک ٹھپ ہوجانے کے باعث ہزاروں لاکھوں صارفین کے لئے مشکلات کا سبب بن گیا ۔ فیس بک کے ماتحت کام کرنے والی ایپس واٹساپ اور انسٹاگرام کی سروسز پاکستان…
مزید پڑھ...

مختلف ممالک میں پیٹرول کی قیمتیں

گزشتہ دن پیٹرول مصنوعات میں 4 تا 8 روپے 82 پیسہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ حکومتی نوٹیفیکیشن میں پیٹرول 4 روپے ، ڈیزل میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا ۔ اس کے ساتھ ہی مٹی کے تیل میں 7 روپے لائٹ ڈیزل کی قمیت میں 8 روپے فی لیٹر کا…
مزید پڑھ...

امریکی سینیٹر کانگریس میں پاکستانی حمایت میں بول پڑے

امریکی سینیٹ میں افغان مسلہ پر پاکستان کے خلاف بل پیش کرنے کے معاملہ پر ڈیمو کریٹک رہنماء طاہر جاوید نے امریکی سینیٹر کرس وان ہالن سے رابطہ کرکے اس معاملہ پر بات کی ۔ ڈیمو کریٹک رہنماء طاہر جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کبھی عالمی…
مزید پڑھ...