The news is by your side.

جعفر ایکسپریس کو دھماکہ سے نقصان

بلوچستان کے علاقہ سبی میں جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکوں سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے محو سفر جعفر ایکسپریس کی دھماکہ سے انجن سمیت 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ بارودی مواد کو پٹری کے قریب نصب کیا گیا تھا ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریسکیو کے عملہ نے 5 مسافروں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.