براؤزنگ زمرہ
تازہ خبریں
ملک میں ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کا اعلان کردیا
ملک کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور مغربی ہواؤں نے سردیوں کی آمد کا اعلان کردیا ہے ۔
بابو سر ٹاپ پر گزشتہ 2 روز سے وقفہ وقفہ سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ جب کہ بٹو گاہ ٹاپ ، فیری میڈو اور نانگا پربت پر بھی موسم سرما کی پہلی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست کیوں ؟
پاکستان بھر میں گزشتہ دن سے انٹرنیٹ سروسز سست رفتاری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے صارفین کافی پریشان ہیں ۔
پی ٹی سی ایل نے اس حوالہ سے میڈیا کو بتایا کہ 25 ہزار کلو میٹر طویل ایشیاء یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی کیوجہ سے انٹرنیٹ کی رفتار…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرونا کے بعد اسکول مکمل کھل گئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ اسکول میں آج 50 فیصد حاضری کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔ جس کے بعد اسکول آج سے پوری حاضری کے ساتھ کھل جائیں گے ۔
اس سے قبل کرونا ایس او پیز کے لئے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ ایک…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پیٹرول دوبارہ مہنگا ہوسکتا ہے : ذرائع
16 اکتوبر سے پٹرول 7 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے ۔
حکومت پچھلے چالیس دنوں میں اب تک پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ کی منظوری دے چکی ہے ۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 : پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں متوقع
ٹی20 ورلڈ کپ شروع ہونے میں 10 دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ۔ اس موقع پر پاکستانی ٹیم میں پی سی بی کی جانب سے اہم تبدیلیوں کا اعلان متوقع ہے ۔
میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیم سیلیکٹرز پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک ، فاسٹ بولر شاہنواز…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مستعفی
انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ آئن واٹمور نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے ۔
برطانوی میڈیا نے استعفیٰ کی وجہ دورہ پاکستان کی منسوخی کو بتایا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق واٹمور اس فیصلہ کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئے تھے ۔ انہوں نے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بلوچستان کے کئی علاقے زلزلہ سے لرز گئے
گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے کوئٹہ ، ہرنائی ، سبی ، پشین ، قلعہ سیف اللہ ، چمن ، زیارت ، ژوب و دیگر علاقوں میں 3 بج کر 2 منٹ پر شدید زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلہ پیما کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عمر شریف دائمی سفر پر روانہ
شہنشاہ ظرافت عمر شریف کی نماز جنازہ کی ادائیگی عمر شریف پارک کلفٹن میں مولانا بشیر فاروقی کی امامت میں ادا کردی گئی ۔
نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ نماز جنازہ میں شہر کی مشہور سیاسی ، سماجی اور شوبز کی شخصیات نے بھی شرکت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 : پاکستان اور بھارت کے میچوں کی تمام ٹکٹیں فروخت
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئی ہیں ۔
اتوار کی رات مذکورہ میچ کی ٹکٹیں جو 1500 اور 2600 درہم کی مالیت کی تھیں پیر کی صبح تک تمام…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کردیا
نیپرا نے مالی سال دوہزار انیس – بیس اور بیس – اکیس 3 سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لئے ایک سال کے لئے بجلی 1 روپے 72 پیسہ مہنگی کردی ہے ۔
اس اضافہ کے بعد بجلی کی قیمت 16 روپے 44 پیسہ سے بڑھکر 18 روپے 16 پیسہ فی یونٹ ہوگئی ہے ۔
اس اضافہ کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پنڈورا پیپرز : بد عنوانی کے حمام میں ننگے عہدیدار
انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق پنڈورا پیپرز میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ۔
اس تحقیق میں 117 ممالک کے 150 میڈیا ہاؤسز کے 600 صحافیوں نے2 سال کے عرصہ پر محیط تفتیش میں حصہ لیا ۔ پنڈورا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میں گلاب سنسنی پھیلا کر فرار
محکمہ موسمیات نے اپنے پانچویں الرٹ میں بتایا ہے کہ بحیرہ عرب میں تشکیل پانے والے طوفان نے اپنا راستہ تبدیل کرلیا ہے جس سے کراچی اور سندھ کے لئے خطرہ ٹل گیا ہے ۔
موجودہ صورتحال کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ سائیکلون میں تبدیل…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرونا کے بعد ڈینگی کے وار
ملک میں کرونا کے بعد ڈینگی کے کیسز میں مستقل اضافہ ہورہا ہے ۔ ملک کے بڑے شہروں لاہور ، پشاور ، راولپنڈی میں صورتحال کافی ابتر ہوچکی ہے ۔
خیبر پختون خوا میں اس وقت ڈینگی کے ایک ہزار ایک سو تہتر کیسز سامنے آئے ہیں ۔ صوبائی دارلحکومت پشاور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سمندری طوفانوں کو نام کون دیتا ہے ؟
سمندری طوفان اپنی تباہی اور شدید متاثر کرنے والی آفات میں سر فہرست ہیں ۔ ان کے دلچسپ نام کون رکھتا ہے عوام یہ جاننے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں لیکن انہیں پتہ نہیں چلتا کہ آخر گلاب ، بلبل ، نیلوفر جیسے نام کون اور کیوں رکھتا ہے ۔
سمندری…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے صنعتی ترقی حاصل کریں گے : عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے شہر مٹیاری میں 886 کلومیٹر طویل 600 کلو واٹ کی نئی ٹرانسمیشن لائنز کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ ٹرانمیشنز لائن کافی پرانی ہوچکی ہیں ۔ جس کی وجہ سے لائن لاسز میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ بجلی ہوتے ہوئے ہم…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...