The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

تازہ خبریں

موڈرنا فائزر سے زیادہ موثر

بیلجئم میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موڈرنا ویکسین فائزر سے زیادہ اینٹی باڈیز پروڈیوس کرتی ہے ۔ اس تحقیق میں دونوں ویکسین استعمال کرنے والوں کے مدافعتی رد عمل کا موازنہ کیا گیا تو موڈرنا کو زیادہ فعال پایا گیا ۔ تحقیق…
مزید پڑھ...

ڈاکٹر امجد ثاقب ریمون میگ سائے ایوارڈ کے حقدار

فلپائن کے آنجہانی صدر ریمون میگ سائے سائے کے نام پر قائم یہ فاؤنڈیشن 1957 سے اب تک 300 سے زائد شخصیات و تنظیموں کو اس تمغہ سے نواز چکی ہے ۔ اس ایوارڈ کو ایشیاء کا نوبل پرائز بھی کہا جاتا ہے ۔ ریمون میگ سائے سائے ایوارڈ اب تک 9 پاکستانی…
مزید پڑھ...

سنتھیا رچی پی ٹی وی کا حصہ بن گئیں

گزشتہ دن کی گئی ایک ٹوئٹ میں امریکی بلاگر و فلم میکر نے پی پی ٹی وی ورلڈ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ پی ٹی وی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی تاہم کچھ ٹائم کے بعد وہ پوسٹ اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی گئی اس…
مزید پڑھ...

سنگا پور دنیا کا پہلا ملک بن گیا

سنگا پور نے 80 فیصد آبادی کو کرونا ویکسین لگواکر اس ضمن میں پہلے ملک کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ادارہ کی جانب سے اشتراک کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنگاپور نے اپنی 80 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل کرلی جو آبادی کے…
مزید پڑھ...

اسلامی تاریخ کا جدید اور قیمتی مال غنیمت

افغانستان میں امریکی فوج کے انخلاء کے بعد مکمل اختیار کے ساتھ اربوں ڈالر کا مال غنیمت بھی طالبان کے ہاتھ لگ چکا ہے ۔ ایک سابق امریکی فوجی اور کانگریس کے موجودہ رکن نے اس مال غنیمت کی قیمت ایک اندازہ کے مطابق 85 ارب ڈالر بتائی ہے ۔ برطانوی…
مزید پڑھ...

طالبان رپورٹنگ کی نگرانی کرتے ہوئے

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کافی دیکھی جارہی ہے ۔ جس میں نیوز اینکر کے پیچھے مسلح طالبان کی موجودگی پر لوگ حیران ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیوز اینکر طالبان کا بیان پڑھ رہا ہے اور اس کے پیچھے ایک نہ دو…
مزید پڑھ...

وسیم اکرم پی سی بی کے چئیرمین بننے کے خواہاں تھے

ایک بھارتی جریدہ ٹائمز آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر وسیم اکرم پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بننے میں دلچسپی رکھتے تھے ۔ لیکن پاکستان کے وزیر اعظم نے یہ ذمہ داری رمیز راجہ کو سونپی ذرائع کے مطابق ایک زمانہ میں…
مزید پڑھ...

20 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ

2001ء میں امریکا نے ٹوئن ٹاور پر حملہ کے بعد افغانستان پر الزام لگا کر اس پر لشکر کشی کی تھی ۔ آج اس بات کو 20 سال گزر گئے ان بیس سالوں میں جنگ نے کافی اتار چڑھاؤ دیکھے ایک وقت تھا جب طالبان بالکل پسپا حالت میں پہاڑوں میں روپوش ہوگئے تھے ۔…
مزید پڑھ...

ماہرہ کا مصدقہ شہزادہ سلیم

سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر ماہرہ خان کی ایک پوسٹ کے کافی چرچے ہورہے ہیں ۔ انہوں نے اس پوسٹ میں سلیم کریم سے ببانگ دہل اپنی محبت کا اظہار کیا ہے ۔ اب یہ بات تصدیق شدہ ہوگئی ہے کہ ماہرہ سلیم کی محبت یکطرفہ نہیں اور اس محبت…
مزید پڑھ...

کراچی میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں

کراچی کے صنعتی علاقہ کورنگی کے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل کے ایک کارخانہ میں آگ لگنے کی وجہ سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 14 افراد جاں بہ حق ہوگئے ہیں ۔ علاقہ مکینوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ جانی نقصان کم ہوسکتا تھا اگر فائر…
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا اور موبائل اوقات کا زیاں ہیں : شاہد خان آفریدی

شاہد خان آفریدی آجکل تین روزہ تبلیغی دورہ پر نواب شاہ میں موجود ہیں ۔ شاہد نے علاقہ میں قائم بختاور گرلز کیڈٹ کالج کا دورہ بھی کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ سے بات بھی کی ۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے خواتین کے حقوق سے متعلق لیکچر بھی دیا ۔…
مزید پڑھ...

کابل : ہلاکتوں میں اضافہ

کابل ہوائی اڈہ پر گزشتہ دن جمعرات کو ہونے والے تین دھماکوں میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ہسپتال میں داخل بہت سے افراد شدید زخمی ہیں ۔ جن میں سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں…
مزید پڑھ...

گڑھی شاہو : ایک اور خاتون درندگی کا شکار

لاہور کے علاقہ گڑھی شاہو میں ایک اور خاتون رکشہ ڈرائیور کی درندگی کا شکار ہوگئی ۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے نوکری کے دھوکہ میں بلایا تھا ۔…
مزید پڑھ...

رکشہ ہراسگی کیس کارکردگی

14 اگست کی رات سرکلر روڈ پر رکشہ میں سوار لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے کا خاکہ لڑکی کے بیان اور سیف سٹی کیمروں اور موبائل ویڈیوز کے ریکارڈ کی مدد سے تیار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس کے تفتیشی افسران نے لڑکی سے کافی گفت و شنید کے بعد حتمی…
مزید پڑھ...

کابل ہوائی اڈہ دھماکوں سے لرز گیا

کابل ہوائی اڈہ سے متعلق گزشتہ 3 دن سے غیر ملکی میڈیا نے جس دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کیا تھا وہ کل وقوع پزیر ہوگیا ۔ مغربی ممالک نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا تھا وہ کابل ہوائی اڈہ پہ جانے سے گریز کریں ۔ کابل ہوائی اڈہ پر ہونے والے تین…
مزید پڑھ...