The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

کراچی حملہ میں ملوث خاتون کون ہیں ؟

کل کراچی یونیورسٹی کے احاطہ میں قائم کنفوشس انسٹیٹیوٹ کے تین اساتذہ بشمول ڈرائیور ایک خود کش حملہ میں جاں بحق ہوئے جو مبینہ طور پر ایک خاتون کی جانب سے کیا گیا ۔ مذکورہ خاتون کا نام شاری بلوچ بتایا گیا ہے جو ایک سرکاری اسکول میں بطور…
مزید پڑھ...

کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ

منگل کی دو پہر کراچی یونیورسٹی کے احاطہ میں ایک خود کش دھماکہ کے نتیجہ میں 3 چینی اساتذہ جن میں دو خواتین اور ایک مرد استاد اور  وین کے ڈرائیور سمیت 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے ۔ پولیس ترجمان نے واقعہ کی تفصیلات میڈیا سے شئیر کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...

قائد حزب اختلاف کے لئے کون ہیں امیدوار

پاکستان تحریک انصاف کی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی نشست خالی ہوچکی ہے ۔ نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حلف لینے کے فورا بعد پی ٹی آئی کے 123 اراکین کے استعفوں کا جائزہ لینے کی رولنگ…
مزید پڑھ...

کراچی کے روزہ دار طویل لوڈ شیڈنگ سے بے حال

کراچی میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کے روزے اور سخت کردئیے ہیں ۔ کراچی کا موسم پہلے ہی بہت گرم چل رہا ہے اس پر لوڈ شیڈنگ نے روزہ داروں کے لئے دوہری مصیبت پیدا کی ہوئی ہے ۔ کراچی میں واقع سائٹ کے مقام پر 100 میگا واٹ کا بجلی…
مزید پڑھ...

توشہ خانہ ، مقتدر عہدہ دار اور تحائف کی رقم

سابق وزیر اعظم عمران خان پر توشہ خانہ کے تحائف کو لیکر کافی تنقید کی جارہی ہے لیکن وہ پہلے وزیر اعظم نہیں جنہوں نے توشہ خانہ کے تحائف کو معمولی رقم کے عوض خریدا ہے ۔ ماضی کے بہت سے وزراء اس کام میں ملوث رہے ہیں اور توشہ خانہ کے تحائف کو…
مزید پڑھ...

عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات پبلک کرنے کے احکامات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات عام کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ بدھ کو توشہ خانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس میاں گل حسن نے کابینہ ڈویژن کو توشہ خانہ سے عمران خان نے جو تحائف حاصل کئے ان کی…
مزید پڑھ...

خوددار جوان خوددار پاکستان نئے پاکستان کی نئی مہم

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے خوددار جوان خوددار پاکستان کے نام سے نئی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ عمران خان نے فوکل پرسن یوتھ افئیر عثمان ڈار سے بنی گالہ میں ملاقات میں مذکورہ مہم کے حوالہ سے ہدایات جاری کیں ۔ عثمان ڈار…
مزید پڑھ...

پاکستان میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی کا خاتمہ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد مین ایک پریس کانفرنس مین پاکستان میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی کو ختم کررہے ہیں جبکہ پیکا ایکٹ پر نظر ثانی کی جارہی ہے ۔ انہوں نےعمرانی دور حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 4 سالوں میں…
مزید پڑھ...

حکومتی مشینری کے لئے درد سر بنے صدر مملکت

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمہ کے بعد سیاسی ایوانوں میں تاحال مزاحمت جاری ہے ۔ نئی حکومت کی تابعداری سے انکاری پی ٹی آئی کے اکثر اراکین اسمبلی اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہوچکے ہیں ۔ تاہم اس وقت میں بھی پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ اور…
مزید پڑھ...

نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ایوان صدر میں منعقد ایک تقریب میں 34 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ صدر مملکت عارف علوی نے نئی کابینہ کا حلف لینے سے معذرت کرلی تھی جس کے بعد چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نئی کابینہ سے حلف لیا ۔ وفاقی کابینہ جس نے آج حلف اٹھایا ہے اس…
مزید پڑھ...

سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلہ

3 دسمبر 2021 کو سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک سری لنکن شہری پرینتھا کمارا توہین مذہب کے نام پر تشدد کرکے بے دردی سے قتل کیا گیا اور بعد ازاں لاش کی بے حرمتی کرکے اسے آگ لگادی گئی تھی ۔ اس کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 6 افراد…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی کا امیدوار آزاد کشمیر کا وزیر اعظم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ دن ڈیڑھ بجے شروع ہونا تھی لیکن متحدہ اپوزیشن نے انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کردیا ۔ اس وجہ سے پی ٹی آئی کے…
مزید پڑھ...

کابینہ کی تشکیل کے لئے فارمولہ تیار

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل کے لئے پاور شئیرنگ فارمولہ طے پا گیا ہے ۔ پیپلز پارٹی 12 ، مسلم لیگ نون 14 اور دیگر اتحادیوں کو ان کی کیپیسیٹی کے حساب سے وزراتیں دی جائیں گی ۔ فارمولہ کے تحت وفاق میں وزارت داخلہ ، اطلاعات ،…
مزید پڑھ...

احساس پروگرام ، پناہ گاہ اور صحت کارڈ بند ہونے خبروں میں صداقت نہیں : مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں جو احساس پروگرام ، پناہ گاہ اور صحت کارڈ بند ہونے سے متعلق ہیں بے بنیاد قرار دیا ہے ۔ انہوں نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف واضح کرچکے…
مزید پڑھ...

تنخواہوں میں اضافہ کا حکم واپس

ملک کے 23 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے اپنی پہلی تقریر میں شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان کیا تھا ۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئیر رہنماء اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اس ھوالہ سے ایک ٹوئٹ میں واضح کیا کہ…
مزید پڑھ...