براؤزنگ زمرہ
پاکستان
بل گیٹس کا ایک روزہ کامیاب دورہ پاکستان
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی گزشتہ روز ایک روزہ دورہ پر پہلی بار پاکستان پہنچے تھے ۔
بل گیٹس جمعرات کی صبح اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے صدر پاکستان و وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی ۔
اس موقع پر ایوان صدر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں بل گیٹس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مقامی نیوز چینل کا سینئیر پروڈیوسر ہلاک
سماء نیوز چینل کے سینئیر پروڈیوسر اطہرمتین ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے اپنی جان سے چلے گئے ۔
کراچی کے علاقہ نارتھ ناظم آباد میں جمعہ کی صبح فائرنگ کے نتیجہ میں سماء نیوز چینل کے پروڈیوسر اطہر متین جو اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کوئٹہ کی مسیحی برادری کی پہلی اسسٹنٹ کمشنر
کوئٹہ میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ماریہ شمعون کوئٹہ میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی اسسٹنٹ کمشنر بن گئی ہیں ۔
ماریہ شمعون نے اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے والدین کے سر باندھا جنہوں نے کم آمدنی اور کثیر العیال ہونے کے باوجود…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سفراء کی تعیناتی کے بغیر خزانہ کا استعمال
پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ملکی خزانہ کے بے دردی سے استعمال کا انکشاف ہوا ۔
تین ممالک میں سفیر نہ ہونے کے باوجود کرائے کی رہائش گاہوں پر پانچ کروڑ 98 لاکھ روپے خرچ ہوئے ۔
اس کے علاوہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے آڈٹ رپورٹ میں مختلف…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیر اعظم کا دورہ روس
رواں ماہ کے اختتام پر وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر روس کا سفر کریں گے ۔
پاکستان کے کسی بھی مقتدرہ ہستی کا 23 سال بعد روس کا یہ پہلا دورہ ہوگا ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ روس دونوں ممالک…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ
وفاقی حکومت نے پیٹرول پر 12 روپے 3 پیسے بڑھادئیے ہیں جبکہ ڈیزل پر 9 روپے 53 پیسے بڑھائے گئے ہیں ۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کیا جاچکا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے تحت مٹی کے تیل میں 10 روپے 8 پیسے ، لائٹ ڈیزل پر 9 روپے 43…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈیجیٹل پاکستان لوگوں کو معیشت کے دھارے میں شامل کرے گا : وزیر اعظم
پاکستان میں مالی ترسیلات کے لئے متعارف کروئے گئے پہلے ڈیجیٹل نظام راست کی تقریب اجراء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملکی آبادی کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتی ہے ۔ ملکی آبادی کے بڑے تناسب کا معیشت میں حصہ ڈالنا اس ملک کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سکھر میں سرکاری خزانہ سڑک برد
سکھر کی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے سرکاری فنڈز کو ٹھکانہ لگانے کے لئے تعمیر شدہ نئی سڑکوں کو دوبارہ کھود کر برباد کیا جارہا ہے ۔
سکھر کے مختلف علاقوں میں خطیر رقم سے تعمیر کی گئی سڑکوں کو ترقیاتی کام کی آڑ میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سی پیک کے منصوبے تاخیر کا شکار نہیں
گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا ء ، سفراء اور تھنک ٹینک کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چینی قیادت کا اعتماد اس بات کی ضمانت ہے کہ ہماری معیشت درست سمت میں گامزن ہے ۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ملک میں اشیائے ضروریہ کے نرخ میں اضافہ
وفاقی حکومت کے ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ 14 اشیائے ضروریہ میں کمی اور 21 اشیاء کے نرخوں میں استحکام رہا ۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتہ کے دوران زندہ مرغی 11 روپے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان 1 سال میں سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر ادا کرے گا
پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایوان کی کاروائی کے دوران وقفہ سوالات میں بتایا کہ سعودیہ عرب سے قرض کے معاہدہ میں شامل شرائط پر عمل درآمد ضروری نہیں ہوتا ۔ سعودی عرب سے معاہدہ میں یہ شق شامل تھی کہ کسی پروگرام میں نادہندہ ہونے کی صورت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری
سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے اپنے اہم اجلاس میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کے لئے 273 ارب 7 کروڑ کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
اجلاس کے بیانیہ کے مطابق اربن ریلوے ماس ٹرانزٹ کا منصوبہ 43 کلو میٹر 2 ٹریک پر مشتمل ہے جو کہ تین سال کی مدت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مراد سعید بہترین وزراء میں سرفہرست
وزیر اعظم آفس میں وزراء کی بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی ۔
دس بہترین وزراء کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر سرٹیفکٹ دئیے گئے جن میں مراد سیعد نے باقی تمام وزراء کو پچھاڑ دیا ۔
مراد سعید کی وزارت مواصلات و پوسٹل…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پینا ڈول کے 27 ہزار کاٹن برآمد
محکمہ صحت پشاور نے چارسدہ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے 2 گوداموں پر چھاپہ مار کر بخار کی دوا پینادول کے 27 ہزار کاٹنز کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔
خیبر پختون خوا میں بخار کی گولیوں کی قلت کے پیش نظر چارسدہ روڈ پر کاروائی کی گئی اور مارکیٹ سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
چینی سرمایہ کاروں کے لئے سہولت سینٹر قائم
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کی چین میں سرمایہ کاروں کے حوالہ سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 50 کروڑ ڈالر سے ایک چینی کمپنی کراچی میں ایل این جی اسٹوریج بنانے میں دلچسپی رکھتی ہے ۔ اس کے علاوہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...