براؤزنگ زمرہ
پاکستان
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
شہر اقتدار اسلام آباد کے خصوصی سیکٹرز میں وفاقی ملازمین اور ججز کے لئے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی پلاٹ اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔
اپنے تحریری فیصلہ میں عدالت نے لکھا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی روشنی میں ایف جی ای ایچ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آکاش بشیر سرونٹ آف گاڈ کا حقدار
مسیحوں کے مذہبی مقام ویٹیکن سٹی کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے لاہور میں واقع یوحنا آباد کے گرجا گھر میں خود کش بمبار کو داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں آپنی جان کا نذرانہ دینے والے آکاش بشیر عمانوئیل کو سرونٹ آف گاڈ کے اعزاز سے نوازا ہے ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان ڈیجیٹل والیٹ متعارف کروائے گا
حکومت اپنے ڈیجیٹل وژن کے تحت ملک کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنے کے لئے پرعزم ہے ۔ اس حوالہ سے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ڈیجیٹل والٹ بنانے کے لئے کام کررہی ہے اور ممکنہ طور پر 2022 کے اختتام پر ڈیجیٹل والٹ نامی ایپلی کیشن دستیاب…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پشاور کرونا کیسز میں سرفہرست
محکمہ صحت نے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے اعداد و شمار میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں پشاور اس وقت سرفہرست پایا گیا ہے ۔
محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 39 اعشاریہ 63 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جبکہ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
معیشت کی بہتری کے لئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا : وزیر خزانہ
وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی وبا کرونا کی وجہ سے کئی مشکلات درپیش رہیں ۔ ان مشکلات سے نبٹنے کے لئے آئی ایم ایف سے رجوع کیا گیا ۔ یہ حکومت پہلی بار آئی ایم ایف کے پاس گئی تھی اس وجہ سے سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ پراجیکٹ کے منتظموں نے اراضی کے حصول کے لئے قانون کی پاسداری کو ملحوظ نہیں رکھا ۔
لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے راوی اربن سے متعلق درخواستوں پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فوجداری قوانین اور پینل کوڈ میں ترامیم
وزیر اعظم عمران خان نے فوجداری قوانین اور پینل کوڈ میں ترامیم کی منظوری دی ہے جو وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائیں گی ۔
وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی تجویز کردہ چھ سو سے زائد قوانین میں ترامیم کی جائیں گی جنہیں کابینہ کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان بدعنوانی میں 140 ویں نمبر پر
ٹرانسپینسی انٹرنیشنل نے 2021 کی بد عنوانی پر مشتمل رینکنگ جاری کی ہے ۔ دنیا کے تمام ممالک میں بد عنوانی کے معاملات کو دیکھتے ہوئے ممالک کی انڈیکسنگ کی گئی ہے ۔
ٹرانسپینسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی بدعنوانی پر مشتمل رینکنگ جاری کی ہے جس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہوگیا سینئیر صحافی کا انکشاف
سینئیر صحافی نجم سیٹھی نے ایک نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہوگیا ہے ۔
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اہم مرحلہ میں داخل ہوچکی ہے ۔ اپوزیشن جماعتیں نئے وزیر اعظم کے لئے متفق…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میں را کا نیٹ ورک بے نقاب
کراچی کے علاقہ رضویہ سوسائٹی میں ایک ملزم کو معہ ثبوتوں کے گرفتار کیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزم کے لیپ ٹاپ سے اہم سراغ مل گئے ہیں ۔
ملزم سے تفتیش میں پولیس کے علاوہ حساس اداروں کے اہلکاروں نے بھی مشترکہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔
ملزم سفیان کو…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
حکومت میں ہوں تو خاموش ہوں : وزیر اعظم
اتوار کو عوام سے ٹیلیفونک بات چیت میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے راتوں کی نیند اڑا دی ہے ۔ مہنگائی کی سوچ مجھے راتوں میں جگا دیتی ہے ۔ لیکن مہنگائی صرف پاکستان کا مسلہ نہیں یہ دنیا بھر میں بڑھی ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاون ک نفاذ
کراچی میں اومیکرون کے بے قابو ہونے کی وجہ سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون کے نفاذ کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اسے مزید سب ڈویژن تک پھیلا دیا گیا ہے ۔
سندھ حکومت نے ایک اعلامیہ میں کراچی کے ضلع وسطی میں اسمارٹ لاک ڈاون کا بتایا تھا ۔ اب ضلع جنوبی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
محکمہ تعلیم سندھ کا 12 گاڑیوں کی واپسی کا مطالبہ
محکمہ تعلیم سندھ نے محکمہ کی 12 گاڑیوں کی واپسی کے لئے چیف سیکریٹری سندھ سے مدد طلب کی ہے جن کی مالیت دو کروڑ سے زائد بتائی جارہی ہے ۔
میڈیا ذروئع کے مطابق سابق وزیر تعلیم سعید غنی کے زیر استعمال ایک ، جام مہتاب ڈہر کے پاس دو سرکاری گاڑیاں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فراہمی آب کے میگا منصوبہ کے فور کا ڈیزائن پھر تبدیل
کراچی کے لئے فراہمی آب کے میگا پروجیکٹ کے 4 کا ڈیزائن دوبارہ تبدیل کردیا گیا ہے ۔ اس تبدیلی کے بعد منصوبے کے موجودہ دیزائن پر خرچ کئے گئے 12 ارب روپے ضائع ہوگئے ہیں ۔
کے فور منصوبہ جو ابتدائی طور پر 650 ملین گیلن پانی کے ذخیرے کے لئے بنایا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سانحہ مری تمام ذمہ داری ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ کی ہے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مری کے سانحہ پر تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین پر مری کے مقامی رہائشی کی درخواست پر کیس کی سماعت میں کہا کہ تمام ذمہ داری پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ کی ہے ۔
قانون کے حساب سے ڈیزاسٹر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...