The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

تازہ خبریں

نئی کابینہ کے وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے

نئی وفاقی کابینہ کے وزراء نے آج ہی حلف اٹھایا ہے جس کے بعد اب وزراء کو ان کی وزارت کے قلمدان سونپ دئیے گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ۔ مسلم لیگ نون کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک بار پھر وزارت…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم آج استعفیٰ دے سکتے ہیں : لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی کے سینئیر رکن جسٹس ریٹائرڈ لطیف کھوسہ نے ڈان میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے آج وزیر اعظم قوم سے خطاب کے دوران استعفیٰ دینے کا اعلان کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ آج استعفیٰ دینے کی بات کرسکتے ہیں…
مزید پڑھ...

از خود نوٹس کیس کی سماعت کا احوال

عدم اعتماد کی تحریک قومی اسپبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے مسترد کئے جانے کے بعد ملک میں سیاسی منظرنامہ میں کافی ہلچل ہے ۔ اسپیکر کے اس عمل پر عدالت عالیہ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے پانچ رکنی لارجربینچ اس کیس کی سماعت کررہا ہے ۔ سماعت کے…
مزید پڑھ...

کراچی میں سمندری ہوائیں بند

محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہوا کے دباؤ کی زیادتی کے سبب کراچی میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی ۔ یہی وجہ ہے کہ اس وقت کراچی کو موسم شدید گرم اور خشک ہے ۔ اس وقت کراچی میں لو چل رہی ہے اور پارہ 42 ڈگری پر پہنچا ہوا ہے…
مزید پڑھ...

کراچی کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے ۔ بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جارہا ہے ۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اس اضافہ کا اطلاق کراچی کے صارفین کے اپریل کے…
مزید پڑھ...

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف بھی عدم اعتماد تیار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بعد اب متحدہ حزب اختلاف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ متحدہ اپوزیشن پہلے ہی اپنا وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے لانے کا عندیہ دے چکی ہے ۔ قائد حزب اختلاف پنجاب…
مزید پڑھ...

تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا پلڑہ بھاری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے حکومت سے اپنی علحیدگی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے ساتھ ملک کے وسیع تر مفاد میں معاہدہ کیا گیا…
مزید پڑھ...

سیاسی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔ پارٹی کی سینئر قیادت اور وزراء عدم اعتماد کی تحریک اور ملکی سیاسی صورتحال کا بغور جائزہ لیں گے ۔ اس وقت وزیر اعظم ہاؤس میں سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے میاں…
مزید پڑھ...

فیصل واوڈا نااہل قرار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنماء فیصل واوڈا کو کاغذات نامزدگی کے ساتھ دوہری شہریت کے معاملہ پر جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کی پاداش میں چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ آج بروز بدھ سنا دیا ۔ الیکشن کمیشن آف…
مزید پڑھ...

معروف مصنفہ بشریٰ رحمان انتقال کرگئیں

بشریٰ رحمان ایک کالم نگار ، سیاستدان ، ڈرامہ نویس ، افسانہ نگار ایک ہمہ جہت شخصیت 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں ۔ ان کے بیٹے نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ بشریٰ رحمان کا انتقال کرونا کی وجہ سے ہوا ویسے وہ کافی عرصہ سے علیل بھی…
مزید پڑھ...

سینیٹ کے قائد حزب اختلاف مستعفٰی

سینیٹ کے قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی مستعفیٰ ہوگئے ہیں ۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اتنے اہم ایجنڈہ…
مزید پڑھ...

ہندوستان میں پہلی میٹاورس شادی کی تیاری

عالمی وبا کرونا نے زندگیوں کے ڈھنگ ہی تبدیل کردئیے ہیں ۔ سماجی فاصلہ کی دوری نے روایتی جشن اور تقاریب کے چلن کو متاثر کیا ہے ۔ گنجان آباد ملک اور شہر اس وبا سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں کیونکہ وہاں کے مکینوں کو نئی پابندیوں کا زیادہ سامنا کرنا…
مزید پڑھ...

معیشت کی بہتری کے لئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا : وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی وبا کرونا کی وجہ سے کئی مشکلات درپیش رہیں ۔ ان مشکلات سے نبٹنے کے لئے آئی ایم ایف سے رجوع کیا گیا ۔ یہ حکومت پہلی بار آئی ایم ایف کے پاس گئی تھی اس وجہ سے سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑا…
مزید پڑھ...

صحت کے بعد تعلیمی نظام پر توجہ دیں گے : وزیر اعظم

وزیر اعظم نے راولپنڈی میں صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے محمکہ صحت کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، یہ ایک خواب کو تعبیر دینے کے مترادف تھا ۔ انہوں نے اس موقع پر علامہ اقبال کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ علامہ کا خواب تھا…
مزید پڑھ...

نیٹ فلیکس کا انوشکا شرما کے پروڈکشن ہاؤس سے معاہدہ

ایمیزون اور نیٹ فلیکس نے انڈین پروڈکشن ہاؤس کلین سلیٹ فلمز کے ساتھ تقریبا 4 ارب کی مالیت کی فلموں اور ویب سیریز کو چلانے کا معاہدہ کیا ہے ۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ممبئی میں واقع کلین سلیٹ فلمزاینڈ پروڈکشن ، نیٹ فلیکس اور ایمیزون کے علاوہ…
مزید پڑھ...