The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

یونس خان پی سی بی میں اہم ذمہ داری قبول کرسکتے ہیں : ذرائع

ملک کے نامور اخبار دی نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سابق پاکستانی بلے باز اور بیٹنگ کوچ یونس خان ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ میں اپنا عہدہ سنبھال سکتے ہیں ۔ رمیز راجہ کے بورڈ کے سربراہ مقرر ہوتے ہی پاکستان کرکٹ…
مزید پڑھ...

کرس گیل کا عالمی ریکارڈ بابر اعظم توڑنے کو تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی20 میچز میں تیز رفتار ترین سات ہزار رنز بنانے والے کرس گیل کا ریکارڈ توڑنے سے صرف 121 رنز کی دوری پر ہیں ۔ مایہ ناز ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے 11 ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ 192 اننگز کھیل کر…
مزید پڑھ...

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا

پاکستان کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز انضمام الحق گزشتہ رات طبیعت کی خرابی کی بنا پر ہسپتال لائے گئے تھے ۔ لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں ان کی انجیو پلاسٹی کرکے ایک اسٹنٹ ڈالنے کے لئے آپریشن کیا گیا تھا ۔ ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق سابق…
مزید پڑھ...

نیشنل ٹی 20 کپ پرفارمنس کے آئینہ میں

ملک میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میں قومی دستہ میں شامل کچھ کھلاڑیوں کی کارکردگی نے بورڈ کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کی منسوخی کے بعد نیشنل ٹی 20 کپ میں تمام کھلاڑیوں کی شمولیت کو یقینی بنایا گیا ۔ لیکن…
مزید پڑھ...

آئی پی ایل میں پہلا کرونا کیس رپورٹ

کرونا کا پہلا کیس دبئی میں جاری آئی پی ایل میں سامنے آیا ہے ۔ سن رائز حیدرآباد کے بالر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ جس کے بعد بالر کو قریبی 6 ساتھیوں کے ساتھ قرنطینہ کردیا گیا ہے ۔ سن رایز حیدرآباد کی کپتانی نیوزی لینڈر کھلاڑی کین…
مزید پڑھ...

ہم غیر جانبدار مقام پر نہیں کھیلیں گے : رمیز راجہ

ورچوئل پریس کانفرنس میں رمیز راجہ نے کہا کہ حریف ٹیم کے ساتھ کسی غیر جانبدار مقام پر کھیلنے کو کوئی ارادہ نہیں ۔ آئی سی سی کے فورم پر ہی مسائل کے حل کے لئے بات کریں گے ۔ ہم اس پریشر کو برقرار رکھیں گے ۔ آئی سی سی خود دہرے معیارات رکھتا…
مزید پڑھ...

انگلینڈ کی ٹیم نے بھی پاکستان دورہ سے معذرت کرلی

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ کی منسوخی کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیموں کو پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ای سی بی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ انہوں نے اپنی مین و وومینز ٹیم کی پاکستان کے دورہ…
مزید پڑھ...

ویراٹ کوہلی ٹی20 کی کپتانی سے دستبردار

بھارت کے کپتان ویراٹ کوہلی ٹی20 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمٹ کی کپتانی سے عہدہ برا ہوجائیں گے  تاہم وہ ٹیسٹ اور ون ڈے کی قیادت کرتے رہیں گے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے اس فیصلہ کو مداحوں سے شئیر کیا ۔ پوسٹ میں انہوں نے لکھا…
مزید پڑھ...

ٹی 20 کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی

بطور کھلاڑی ایک ہدف میچ کے ساتھ ٹرافی جیتنے کا بھی ہوتا ہے ۔ ٹائٹل یا ٹرافی کا جیتنا کسی بھی کھلاڑی کے لئے ایک یادگار لمحہ ہوتا ہے ۔ موجودہ زمانہ میں ہونے والی بہت ساری ٹی 20 لیگ کسی بھی ٹیم کے کپتان کو سال میں ایک سے زیادہ ٹائیٹلز جیتنے کا…
مزید پڑھ...

افغانستان کی خواتین فٹ بال ٹیم پاکستان میں

افغانستان کی خواتین فٹ بالرز انسانی بنیادوں پر جاری کئے گئے ہنگامی ویزوں کے اجراء کے بعد طورخم کے راستہ پاکستان پہنچ گئیں ۔ ان خواتین فٹ بالرز کو کھیل سے وابستگی کی وجہ سے طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں ۔ اس صورتحال میں پاکستان نے…
مزید پڑھ...

غلام فاطمہ : پاکستان وویمن کرکٹ کا مستقبل

کچھ لوگ خوش قسمتی کی دستک کے انتظار میں زندگی گزار جاتے ہیں  جبکہ کچھ لوگوں کے لئے خوش قسمتی انتطار کررہی ہوتی ہے کہ کب وہ عملی میدان میں آئیں اور ان پر کامیابی نچھاور کروں ۔ ایسا ہی واقعہ پاکستان میں جاری خواتین پاکستان کپ کے دوران دیکھنے…
مزید پڑھ...

شعیب اختر کو بات کرنے کی تمیز نہیں : وسیم اکرم

گزشتہ دن کہی گئی شعیب اختر کی بات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں لوگ شعیب کو سنجیدگی سے کیوں لیتے ہیں جبکہ اسے بات کرنے کی تمیز نہیں ۔ شعیب اور وسیم کے درمیان یہ لفظی جنگ شعیب کے ایک بیان کہ میں تو بس ایک بار…
مزید پڑھ...

ماڈرن ڈے کرکٹ وقت کا تقاضہ ہے : شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایک آن لائن پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات کی ۔ انہوں نے سیلیکشن پر سوال کے جواب میں کہا کہ چیف سیلیکٹر محمد وسیم نے وضاحت دے دی ہے اس لئے اب اس پر بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ پی سی بی چئیرمین…
مزید پڑھ...

شاہین شاہ آفریدی پلیئر آف دی منتھ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ اس فہرست میں پاکستان کے کھلاڑی شاہین شاہ کا نام بھی شامل کیا گیا ہے ۔ حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں میں 18 وکٹیں حاصل کرنے کیوجہ سے شاہین شاہ اس فہرست میں…
مزید پڑھ...

وقار اور مصباح عہدوں سے دست کش

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دینے والے مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے اپنے عہدوں سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے ۔ مصباح اور وقار 2019 سے یہ ذمہ داری نبھارہے تھے ۔ پچھلے 24 ماہ میں ان دونوں کی سرکردگی میں ٹیم کی…
مزید پڑھ...