براؤزنگ زمرہ
ٹیکنالوجی
پانی میں مضر صحت جرثوموں کی شناخت اب ہوئی آسان
ہونہار پاکستانی نوجوانوں کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے پانی میں مضر صحت جرثوموں کی شناخت کرنے والا پورٹیبل مائیکرواسکوپ تیار کر لیا ہے۔
تھری ڈی پرنٹر سے تیار کئے جانے والے پورٹیبل مائیکرواسکوپ کو سمارٹ فون سے منسلک کرکے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
گوگل کلاس روم بچوں کے لئے مددگار ٹول
گوگل نے بچوں کے ہوم ورک میں مدد کے لئے ایک ٹول متعارف کروایا ہے جسے گوگل کلاس روم کا نام دیا گیا ہے ۔
اس ٹول کو بچہ اکیلے یا گروپ کے ساتھ اساتذہ کی رہنمائی میں بھی استعمال کرسکتا ہے ۔
یہ ٹول سادہ طور پر پہلے سے موجود تھا تاہم اب اس میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کمائی کے لئے بہترین فیس بک کا فیچر ریلز
سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ فیسبک نے ریلز کی عالمی پزیرائی کو دیکھتے ہوئے اسے 150 سے زائد ممالک میں متعارف کروادیا ہے ۔
مختصر ویڈیوز کا یہ فیچر ایک ہی جگہ پر صارفین کو متعدد ویڈیوز دیکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
کمپنی ریسرچ کے مطابق…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فیس بک کو 230 ارب ڈالرز کا نقصان
فیس بک انتظامیہ کی جانب سے سوشل نیٹ ورک پر فیس بک کے صارفین میں کمی کا اعتراف کیا گیا ہے ۔
اس اعتراف نے فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹاورس کی مارکیٹ ویلیو کو 230 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچادیا ہے ۔ یہ امریکی تاریخ میں کسی بھی کمپنی کو ایک دن میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نوکیا جی 21 سنگل چارج پر تین دن تک چلنے والا موبائل
نوکیا جی 21 کمپنی کے جی20 موبائل کا اپڈیٹ ورژن ہے جس کی بیٹری ، اسکرین اور کیمرہ سیٹ اپ کو بہترین کیا گیا ہے ۔
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ موبائل ایک چارج پر تین دن تک کام کرسکتا ہے جس کے لئے فون کے پاور سیونگ موڈز کو بہتر بنایا گیا ۔
جی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستانی سائنسدان نے عالمی ریکارڈ توڑ دئیے
جنوبی کوریا کے انسٹیٹیوٹ آف انرجی ریسرچ سے وابستہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے یاسر صدیق نے بطور مرکزی سائنسدان ایک نئے طرز کے سولر سیل کی ڈیزائننگ اور تیاری کے پروگرام پر کام کیا جسے کاپر انڈئیم سلفو سیلینائیڈ کا نام دیا گیا ہے ۔
اس سولر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹک ٹاک نے 60 لاکھ پاکستانی ویڈیوز حذف کردیں
چین کی ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سال 2021 میں جولائی سے ستمبر تک کمیونٹی رہنمائی کے خلاف ورزیوں پر 60 لاکھ سے زائد پاکستانی ویڈیوز کونٹینٹ کو اپنے پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کردیا ہے ۔
ٹاک ٹاک کی انفورسمنٹ رپورٹ کے مطابق جن ممالک کی ویڈیوز حذف کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پولیس کا روشن چہرہ اس کا قابل فخر و با صلاحیت جوان
پاکستان کی پولیس اپنی پیشہ ورانہ کاہلی اور بدعنوانیوں کو لیکر ہمیشہ عوامی تنقید کا ہدف بنتی ہے اور عموما یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پولیس میں کم تعلیم یافتہ اور کسی بھی شعبہ کے ناکام ہی بھرتی کئے جاتے ہیں ۔
لیکن پولیس اپنی پیشہ ورانہ امور میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
استعمال شدہ ماسک اب آئیں گے کام
کرونا کی وبا نے عالمی کچرے میں استعمال شدہ ماسک کا اضافہ کردیا ہے ۔
اب اس سے متعلق ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ یہ ضائع ہوئے ماسک اب کم خرچ اور مؤثر بیٹریوں کے بنانے میں استعمال کئے جائیں گے ۔
کرونا کی وبا میں ابتدائی چند ماہ میں عالمی سطح…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سنگل چارج پر 248 میل طے کرنے والی سولر گاڑی
ایک ڈچ کمپنی نے سولر انرجی سے چلنے والی گاڑی 2022 کے وسط میں متعارف کروانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔
لائٹ ائیر نامی ڈچ کمپنی لائٹ ائیر 1 کے نام سے گاڑی کو لانچ کرے گی ۔
یہ گاڑی اپنی تجرباتی ڈرائیو میں 60 کلو واٹ کی بیٹری کے سنگل چارج پر 81 میل…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
راست سے رقم کی ترسیل آسان
ڈیجیٹل بینکنگ کے سبب منی آرڈر اب متروک ہوچکا ہے لیکن رقم بھیجنے کی ڈیجیٹل خواری بھی بہت تھی رقم بھیجنے کے لئے مذکورہ بندہ کا اکاؤنٹ نمبر ، بینک کا نام ، برانچ کی تفصیل اور پھر رقم کی ترسیل کے چارجز کسی درد سر سے کم نا تھے ۔
راست جدت کے ایک…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پرانے سمندری جال سے بنیں گے موبائل فون
سام سنگ نے اپنے نئے موبائل گلیکسی ایس 22 کی تیاری میں سمندری جال کو ری سائیکل کرکے ایک مٹیریل تیار کیا جسے اس موبائل کی تیاری میں استعمال کیا گیا ہے ۔
کمنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سام سنگ کی دیگر مصنوعات کی تیاری میں بھی ری سائیکلڈ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اب چولہہ جلانے کے لئے کسی ایندھن کی ضرورت نہیں
نائجیریا کے ایک 67 سالہ شخص نے پانی سے چولہہ جلا کر دنیا کو حیران کردیا ۔
نائیجرین شخص نے ایک ایسا چولہہ ایجاد کیا ہے جسے جلانے کے لئے کسی ایندھن کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ یہ چولہہ پانی اور ہوا کے دباؤ کے اشتراک سے آگ پیدا کرتا ہے ۔
گیس اور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ویڈیو اسٹریمنگ ایپس کرونا میں زیادہ دیکھی گئیں
ایپ اینی نامی ایک ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2021 میں لوگوں نے لگ بھگ چار سے آٹھ گھنٹے موبائل کے ساتھ گزارے ۔
ایپ نے صارفین کا موبائل ٹائم تین اعشاریہ اٹھ ٹریلین گھنٹے موبائل ایکٹیوٹی میں گزارے رکارڈ کیا ۔
2021 مجموعی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہیڈ فون سوچ سے کنٹرول ہوسکیں گے
وائزیر نامی ایک امریکی اسٹارٹ اپ کمنی نے ایسے ہیڈ فونز تیار کئے ہیں جو دماغ کی لہروں کو پڑھکر حکم کی تعمیل کریں گے ۔
ان ہیڈ فونز کی تیاری میں بائیو سینسرز کا استعمال کیا گیا ہے جو چہرے کے پٹھوں اور دماغی سرگرمیوں کے سگنلز کو پڑھنے کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...