براؤزنگ زمرہ
ورلڈ
اومیکرون نے جاپان میں ہنگامی صورتحال پیدا کردی
جاپان کے 4 بڑے شہروں نے اومیکرون کی پانچویں لہر میں خطرناک اضافہ کی وجہ سے حکومت سے ہنگامی حالت نافذ کرنے کی درخواست کی ہے ۔
جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو ، سائیتا ما ، چیبا اور کانا گاوا میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک اضافے کی وجہ سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اینگما : دنیا کا سب سے بڑا کالا ہیرا
کاربونیٹڈو بلیک ڈائمنڈ انتہائی نایاب پتھر ہے ۔ اس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ 2 سے 3 ارب سال پرانا ہے ۔
خیال کیا جارہا ہے کہ یہ کسی شہاب ثاقب کا ٹکڑا ہوسکتا ہے جو کبھی زمین سے ٹکرایا تھا کیونکہ اس کے اجزاء اور شہاب ثاقب کے اجزاء میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
حوثیوں کو معاف نہیں کیا جائے گا : متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی پر حوثیوں کے ڈرون حملہ پر اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ہم اس دہشت گرد حملہ کے خلاف جوابی کاروائی کا حق استعمال کرتے ہوئے حوثیوں کو سزا ضرور دیں گے ۔
سعودی حکومت نے بھی ابوظہبی پر ھوثیوں کے حملہ کی مذمت کرتے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ابوظہبی : حوثی باغیوں کے حملہ میں ایک پاکستانی سمیت تین افراد ہلاک
بین القوامی خبر رساں ادارہ رؤٹرز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ ابوظہبی پورٹ کے علاقہ میں تین آئل ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجہ میں آگ بھڑک اٹھی ۔
لگنے والی آگ کے نتیجہ میں تین ہلاکتوں کے علاوہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرونا نے امیروں کو امیر ترین کردیا
بین القوامی ادارہ آکسفم نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ کووڈ انیس کی عالمی وبا نے امیر ترین افراد کو مزید امیر اور غریب کو خط غربت سے نیچے پہنچادیا ہے ۔
آکسفم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غریب افراد کی کم آمدن اکیس ہزار افراد کو…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اومیکرون کے خدشہ کے باعث مسجد الحرام کے راستے مختص
کرونا کے نئے ویرئنٹ کی تباہ کاری اور پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سعودی انتظامیہ نے مسجد الحرام کے راستے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
عرب میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عمرہ زائرین کے لئے 34 رااستے مختص کئے گئے ہیں جن میں سماجی فاصلہ سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
قازق عوام سڑکوں پر
قازقستان جو تیل کے ذخائر سے مالا مال ہے وہاں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پر مظاہرے شدت اختیار کرگئے ہیں اور آج تیسرے دن بھی عوام سڑکوں پر موجود ہیں ۔
عالمی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ الماتی میں مین اسکوائر پر فورسز اور مظاہرین میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اومیکرون جسم کے کس حصہ کو زیادہ متاثر کرتا ہے ؟
کرونا کے نئے وئرینٹ اومیکرون کے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ گلے کو زیادہ متاثر کرتا ہے ۔
سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اومیکرون پھیپڑوں کے بجائے گلہ کو زیادہ متاثر کرتا ہے ۔ کرونا پچھلے دو سالوں میں اپنی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سال 2021 میں 45 صحافی قتل ہوئے
بین القوامی پریس کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کے سال 2021 میں 45 صحافیوں کو ان کے کام کی وجہ سے قتل کیا گیا ۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 7 صحافی میکسیکو جبکہ 6،6 صحافی بھارت اور افغانستان میں پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نئے سال کی تقریبات کا آغاز
نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جہاں سال نو کی تقریبات کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسکائی ٹاور پر نئے سال کی خوشی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر لوگوں کی بڑی تعداد نے سال…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
انڈونیشیا میں شدید زلزلہ
انڈونیشیا میں منگل کو زلزلہ آیا جس سے خوف و ہراس پھیل گیا لیکن کوئی ہلاکت یا بڑا نقصان نہیں ہوا ۔ اس زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3۔7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات نے زلزلہ کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کی تھی جسے بعد ازاں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بھارتی ڈیفینس چیف کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار
بدھ کی سہہ پہر بھارتی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔ خبر دی جارہی ہے کہ اس ہیلی کاپٹر میں بھارت کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل بپن سنگھ راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد سوار تھے ۔
بتایا جارہا ہے کہ جنرل راوت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اومی کرون کے لئے تیار رہیں : عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو اومیکرون کے لئے تیار رہنا چاہئیے ۔
اومیکرون کا پھیلاؤ وسیع ہے جو جغرافیائی وسعت میں رپورٹ نہیں کیا جاسکتا ۔ عالمی ادارہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا کے پہلے وئیرئنٹ کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
24 ممالک اومی کرون کی گرفت میں
کرونا کا نیا ویرئنٹ اومی کرون دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ گزشتہ ہفتے جنوبی افریقہ میں اس وائرس کا انکشاف ہوا اور اب تک یہ جنوبی افریقہ سے 24 ممالک میں پہنچ چکا ہے ۔
بدھ کی رات امریکہ میں بھی اس کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ۔ مجموعی طور پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرونا کا نیا ویرئینٹ اومی کرون نیا عالمی دہشت گرد
کرونا وائرس کا نیا ویرئنٹ اومیکرون دنیا بھر میں نئے دہشت گرد کے بطور گردش کررہا ہے ۔ اس ویرئنٹ کی آمد کے بعد متعدد ممالک نے اپنی سرحدوں کو سیل کردیا ہے اور انسانی آمدو رفت محدود ہوگئی ہے ۔
جنوبی افریقہ کے خبر رساں ادارے "اے پی" کے محققین…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...