براؤزنگ زمرہ
تازہ خبریں
شاہین شاہ حیران کن بچہ : وقار یونس
کنگسٹن ٹیسٹ میں فتح کے مرکزی کرداروں میں شامل شاہین شاہ جو کہ سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے کے علاوہ مین آف دی میچ بھی قرار پائے تھے ۔
شاہین کی صلاحیتوں کے معترف ان کے باؤلنگ کوچ بھی ہیں ۔ وقار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
افغان شہری محفوظ علاقوں تک پہنچنے کے خواہاں
افغانستان پر جب سے طالبان برسر اقتدار آئے ہیں ملکی کیا بین القوامی کیا تمام شہری محفوظ علاقوں تک پہنچنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔
بین القوامی شہری تو ملک سے باحفاظت اپنے ملکوں تک واپس پہنچ رہے ہیں یا پہنچ جائیں گے ۔ لیکن افغان شہری کہاں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کابل ائیر پورٹ پر حالات کنٹرول سے باہر
طالبان کے کابل پر قبضہ کے بعد شہر کا ہوائی اڈہ شدید بدنظمی کا شکار ہوچکا ہے ۔ طالبان کے خوف سے امریکی حمایتی افغانی ملک چھوڑنے کے لئے بے تاب ہیں ۔ ان کی بے صبری کی وجہ سے فلائیٹ آپریشنز میں دقت پیش آرہی ہے ۔
ہوائی اڈہ پر حالات کو کنٹرول…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
افغانستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں شروع ہوچکا ہے ۔
قومی سلامتی کے اس اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری حکام شرکت کررہے ہیں ۔
اجلاس میں طالبان قیادت اور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کشمیر پریمئر لیگ : حفیظ نے سینچری داغ دی
جمعہ کو کھیلے جانے والے میچ مظفر آباد ٹائیگرز اور میرپور رائلز کے درمیان کھیلا گیا اس میں شائقین کرکٹ کو ایک اور سینچری دیکھنے کو ملی ۔
مظفر آباد ٹائیگرز کے کپتان محمد حفیظ نے پویلین کے چاروں اطراف اسٹروکس لگاتے ہوئے شائقین کرکٹ کو…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
طالبان کی پیش قدمی : ہرات پر قبضہ اہم کمانڈر بھی گرفتار
ایک صوبائی عہدیدار نے جمعہ کو طالبان کی ایک اور کامیابی ہرات پر قبضہ کی خبر دی ہے اس کے ساتھ ہی 14 علاقے طالبان کے کنٹرول میں آچکے ہیں ۔ ۔ طالبان نے مخالف قوتوں کو زبردست نقصان پہنچاتے ہوئے اہم کمانڈر محمد اسماعیل خان کو بھی حراست میں لے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
یوم عاشور کے موقع پر حکومتی دو چھٹیوں کا اعلان
جمعہ کے روز سرکار نے یوم عاشور کے موقع پر دو چھٹیوں کا باقاعدہ عندیہ دیا ہے ۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں حکومت نے 18 اور 19 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔
یاد رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے نئے اسلامی سال…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو پچھاڑ دیا
کشمیر پریمئر لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس نے ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کی میر پور رائلز کو ہرا کر ۔
راولا کوٹ ہاکس نے پہلے کھیلتے ہوئے 195 رنز کا ہدف میر پور رائلز کے لئے سیٹ کیا ۔ میر پور رائلز رنز کے تعاقب میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کشمیر پرئمیر لیگ : افتتاحی میچ شاہد آفریدی الیون بمقابلہ شعیب ملک الیون
کشمیر میں کرکٹ کا میدان جمعہ کو سج رہا ہے ۔ پرئمیر لیگ کے آغاز میں راولا کوٹ ہاکس اور میر پور رائلز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ۔
شاہد خان آفریدی راولا کوٹ ہاکس کو لیڈ کررہے ہیں اور شعیب ملک میرپور رائلز کے کپتان ہیں ۔ دونوں منجھے ہوئے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان میں عالمی وبا کرونا کی چوتھی لہر عفریت بن رہی ہے
پاکستان میں کرونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 57 ہزار 951 ٹیسٹ کئے گئے ۔ جن میں سے 4 ہزار سات سو پنتالیس افراد کرونا پوزیٹو پائے گئے ۔ جب کہ مرنے والوں کی تعداد رواں مہینہ میں 67…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خیبر پختون خوا میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے
بدھ 4 اگست کو خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرونا کی روک تھام کے لئے سندھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا بڑا کام
ملک بھر میں جاری کرونا کی چوتھی لہر سے نبٹنے اور ویکسینیشن کے کام میں تیزی لانے کے لئے سندھ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 12 موبائل ہسپتالوں کا انتظام کیا ہے ۔ یہ کام عوامی سہولت کی مد میں کیا گیا ہے تاکہ گھر بیٹھے لوگوں کو جو ویکسینیشن سینٹرز میں رش…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
چوتھا ٹی 20 : بارش کا امکان میچ پراثر انداز ہوسکتا ہے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والا ٹی 20 سیریز کا آخری میچ منگل کو کھیلا جائے گا ۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے میچ کے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ آج محکمہ موسمیات نے پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ پچ اسپن بولنگ کے لئے سازگار ہوگی ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سی این جی قیمت میں اضافہ
پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ کے سی این جی صارفین پر 8 روپے فی کلو کی اضافی رقم کا بم گرادیا ہے ۔ 8 روپے فی کلو کے اضافہ کے ساتھ سی این جی صوبہ میں 148 روپے کلو ہوگئی ہے ۔ اسی طرح پنجاب کے صارفین کے لئے بھی 5 روپے بڑھائے گئے ہیں جس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
جموں کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر کا حادثہ
بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم اس حادثہ میں پائلٹ محفوظ رہا ۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول کی پرواز پر ایک ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں رنجیت ساگر ڈیم کے نذدیک فنی خرابی کا شکار ہوکر گر کر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...