The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

تازہ خبریں

یوم دفاع پاکستان نئے عزم کا عنوان

6 ستمبر 1965 جب ہندوستان نے پاکستان کی سرحدوں پر شب خون مارنے کی ناکام کوشش کی تھی اور پاکستان کی فوج اس کے ناپاک ارادہ کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنی تھی ۔ آج اس واقعہ کو گزرے 56 برس ہوچکے ہیں ۔ یہ غیر اعلانیہ جنگ سترہ دن جاری رہی جس میں…
مزید پڑھ...

منال خان : پیا دیس جانے کو تیار

احسن محسن خان اور منال خان مئی میں اپنی بات پکی ہونے کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز ہیں ۔ جیسے جیسے ان کی شادی کی تاریخ قریب آرہی ہے سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی بھی بڑھ رہی ہے ۔ پچھلے دنوں ان کا شادی کارڈ سوشل میڈیا پر کافی وائرل…
مزید پڑھ...

کراچی : موسم ہے عاشقانہ

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق جمعہ کو کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش نے موسم کو سہانا کردیا ہے ۔ گرمی اور حبس کا ذور بھی اس بارش سے ٹوٹا ہے ۔ جمعہ کی صبح محکمہ موسمیات کا ریکارڈ کردہ درجہ حرارت 32 ڈگری تھا ۔ اس وقت صوبہ میں رین…
مزید پڑھ...

اسلام اباد : جنوبی ایشیاء کا محفوظ ترین دارلحکومت

دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارہ نے اس سال کے گزرے 6 ماہ کی فہرست جاری کی ہے ۔ اس فہرست میں پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ اس سروے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور 12 ویں پوزیشن…
مزید پڑھ...

پیرااولمپکس : حیدر علی نے پاکستان کا نام روشن کردیا

ٹوکیو میں جاری پیرااولمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلہ میں پاکستان کے حیدر علی نے سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا ۔ ان کی پانچویں تھرو نے 55 اعشاریہ 26 میٹر کا فاصلہ طے کیا ۔ پوڈیم پر ان کے ساتھ یوکرین کے ایتھلیٹ 52 اعشاریہ 43 میٹر تھرو کے ساتھ دوسرے…
مزید پڑھ...

سدھارتھ شکلا : موت کی وادی میں اترا ستارہ

موت ایک اٹل حقیقت ہے لیکن کبھی یہ ایسے انسان کو ہم سے چھین لے جاتی ہے جس پر یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ کوئی صحت مند نوجوان جو بظاہر کسی بیماری سے متاثر بھی نہ ہو ۔ اچانک آپ کو اس کی خبر مل جائے تو ایک دنیا حیران ہوجاتی ہے ۔ 40 سالہ…
مزید پڑھ...

صنعتیں کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں : عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں صنعتوں کی کمی ہے جبکہ صنعت کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہیں ۔ صنعتوں کے بغیر ملکی ترقی سست رفتار رہتی ہے ۔ ہم نے چھوٹے اور درمیانی درجہ…
مزید پڑھ...

سید علی گیلانی ایک عہد کا خاتمہ

مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماء سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پاگئے ۔ انہوں نے کشمیر کی آزدی کے لئے 5 دہائیوں تک جدوجہد کی ۔ کسی بھی کشیدہ صورتحال سے بچنے کے لئے بھارتی فورسز نے وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے ۔ سید علی گیلانی کی…
مزید پڑھ...

نیوزی لینڈ کے خلاف پاک ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور خوشدل شاہ نے ٹیم کو جوائن کیا ہے ۔ اس کے علاوہ زاہد محمود ، شاہنواز دھانی ، محمد وسیم جونئیر اور وکٹ کیپر…
مزید پڑھ...

عائشہ ثنا : وارنٹ گرفتاری جاری

اداکارہ اور میزبان عائشہ ثنا کو سائبر کرائم کے الزامات پر عدالت طلب کیا گیا ہے ۔ گزشتہ دن لاہور کی مقامی عدالت نے عائشہ کے خلاف ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے ہیں ۔ ان کے خلاف یوسف بیگ نامی مدعی نے اپنے خاندان کو آن لائن بدنام…
مزید پڑھ...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرونا کا تازہ شکار

ملک کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو گزشتہ روز ان کی نازک حالت کی وجہ سے ہسپتال کے کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے ۔ قریبی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر قدیر کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے 26 آگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل…
مزید پڑھ...

اداکارہ سائرہ بانو صاحب فراش

ماضی کی مقبول اداکارہ سائرہ بانو کے بارے میں اطلاعات آرہی ہیں کہ وہ پچھلے تین دن سے ہسپتال میں داخل ہیں ۔ انڈین میڈیا کے مطابق سائرہ بانو ممبئی کے ایک مقامی ہسپتال میں داخل ہیں ۔ انہیں بلڈ پریشر سے متعلق شکایت ہے ۔ ستتر سالہ اداکارہ…
مزید پڑھ...

ملک کا سرمایہ اس کے بچے ہوتے ہیں : عمران خان

احساس تعلیمی وظائف پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا سرمایہ عوام ہوتے ہیں ۔ جب ان کے لئے تعلیمی سہولیات فراہم نہیں کی جائیں گی تو یہ سرمایہ نہ صرف ضائع ہوگا بلکہ یہ عوام پر ظلم ہوگا ۔ اس سے قابلیت کا…
مزید پڑھ...

آن لائن شناختی کارڈ بنوانا ہوا آسان

کسی بھی ملک کی ترقی میں ٹیکنالوجی ایک اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ پاکستان نے ٹیکنالوجی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے ایک انقلابی ایپلیکیشن اسمارٹ فونز کے صارفین کے لئے متعارف کروائی ہے ۔ اس ایپ کے ذریعہ شہری اپنے اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے…
مزید پڑھ...

ڈیل اسٹین نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

20 برس سے اپنی تیزرفتار گھومتی ہوئی گیندوں سے بلے بازوں کو پریشان کرنے والے جنوبی افریقن اسٹار ڈیل اسٹین نے ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ ان کے شاندار کئیریر جس میں کئی یادگار پرفارمنس تھیں مبصرین و ماہرین کرکٹ نے انہیں…
مزید پڑھ...