براؤزنگ زمرہ
پاکستان
اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کراچی دس اہم شہروں میں شامل
اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کی درجہ بندی پر کام کرنے والی ویب سائٹ اسٹارٹ اپ بلنک اپنی ویب سائٹ پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق 2022 میں جنوبی ایشیاء میں کراچی نے بھارت کی اجارہ داری کو ختم کردیا ہے ۔
کراچی جنوبی ایشیاء کے شہروں میں اپنی درجہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان میں آج یوم استحصال منایا جارہا ہے
مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارت کے جابرانہ تسلط کے خلاف اور 5 آگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف مقبوضہ وادی میں ہڑتال اور پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جارہا ہے ۔
دنیا بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سیمینارز…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
انستھزیا کی ادوایات ملک میں نایاب
ملک بھر میں انستھزیا کی ادوایات اور انجیکشن نایاب ہوگئے ہیں ۔
ملک کی ادوایہ ساز کمپنیوں نے مہنگے خام مال سے سستی ادویات بنانے سے انکار کردیا ہے ۔
انستھزیا کا ناپید ہونا مریضوں کے لئے مشکلات کا سبب بن رہا ہے ۔
لاہور کے میو ہسپتال میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مزید 2 سسٹم کراچی میں بارش برسا سکتے ہیں
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی پر ایک نہیں دو سسٹم مزید بارشیں برسا سکتے ہیں ۔
اس نئے سسٹم کے تحت بارشوں کا نیا سلسلہ ہفتہ کو شروع ہوگا جو 9 آگست تک چلے گا اس دوران کراچی کے علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش متوقع ہے ۔
کراچی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سفر سہیلی : خواتین کو تحفظ فراہم کرنے والی ایپ
جون 2022 میں ملتان سے کراچی جاتے ہوئے ایک خاتون زکریا ایکسپریس میں گینگ ریپ کا شکار ہوئی تھی ۔
اس واقعہ کے بعد خواتین کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کے لئے ریلوے انتظامیہ نے سفر سہیلی ایپ لانے کا فیصلہ کیا ۔
ٹرین میں سفر کرنے والی خواتین…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان میں مہنگائی کی شرح بلند سطح پر
پاکستان کے ادارہ برائے شماریات نے ماہانہ اعداد و شمار جاری کئے جن کے مطابق جولائی میں مہنگائی کی شرح 9۔24 فیصد پر پہنچ گئی ہے ۔
یہ پاکستان میں 14 سالوں کی بلند ترین شرح ہے ۔
ایک ماہ میں ہی شہروں میں سبزیاں پچیس اعشاریہ چودہ فیصد اور دال…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان خطرناک عالمی فضلات کا کچرا دان
ملک کی پارلیمانی کمیٹی نے میڈیا میں پھیلی رپورٹس کا نوٹس لیا ہے جن میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ ، متحدہ عرب امارات ، ایران اور سعودیہ عربیہ سمیت متعدد ممالک سے بھاری مقدار میں خطرناک فضلات کو پاکستان میں درآمد کیا جارہا ہے ۔
پارلیمانی کمیٹی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
تمباکو کی کاشت اور صحت کو خطرات
پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے مطابق ملک میں تمباکو کی سالانہ پیداوار 113 ملین کلو گرام ہے جو 50 ہزار 787 ہیکٹر رقبے پر کاشت کی جاتی ہے ۔
تمباکو کی کاشت خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ ، صوابی ، مردان ، بونیر اور چارسدہ میں کاشت کی جاتی ہے ۔ خیبر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
چینی سرمایہ کار ایک کلک کی دوری پر
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے وی چیٹ نامی ایپ سروس شروع کی جس کے بعد وہ ریگولیٹری اور پبلک سیکٹر کا پہلا ادارہ بن گیا ہے ۔
اس سروس کے زریعہ چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اپنی کمپنیوں کی تشکیل میں معاونت ملے گی اور وہ مقامی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
پاکستان ڈیزازسٹر مینجمنٹ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں مون سون کی شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے نتیجہ میں 150 افراد اب تک سیلابی ریلوں میں پھنس کر یا بہہ کر ہلاک ہوچکے ہیں ۔
حالیہ مون سون سیزن میں پاکستان کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
گوگل میں ملازمت حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی
پاکستان کے شہر صادق آباد سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ شفیقہ اقبال گوگل پر ملازمت حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں ۔
شفیقہ پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد بطور ڈیٹا انجینئر فری لانس کام کررہی تھیں ۔
امریکہ کی مشہور فری لانس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فارن یا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 7 سال 8 ماہ سے زائد وقت زیر سماعت رہنے والے مقدمہ کا فیصلہ سنایا ہے ۔
یہ کیس پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماء اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر کیا گیا تھا ۔
اکبر ایس بابر نے مؤقف…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈیجیٹل ایگریکلچر پروجیکٹ 14 لاکھ کسان مستفید
انٹرنیشنل فنڈز فار ایگری کلچر ڈیولپمنٹ نے انکشاف کیا کہ پنجاب میں 14 لاکھ کے قریب کسانوں نے 19 ماہ پر مشتمل ڈیجیٹل ایگری کلچر پروجیکٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زرعی ماہرین پر مشتمل پینل سے فصلوں سے متعلق مسائل پر بات کرکے رہنمائی حاصل کی ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بجلی 9 روپے 89 پیسے مزید مہنگی
نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی درخواست کی تھی ۔
سی پی اے نے اپنے مؤقف میں کہا کہ گزشتہ ماہ 13 ارب یونٹس بجلی پیدا ہوئی ، پیدا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کا آزمائشی آغاز
کراچی میں دو مقامات پر آزمائشی سیف سٹی پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے ۔
کراچی میں ابتدائی طور پر 5 ہائی ٹیک کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل پر نصب کئے گئے ہیں ۔
یہ کیمرے 12 میگا پکسل کے ساتھ جدید ترین سیکیورٹی فیچرز رکھتے ہیں ۔
ان…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...