The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کی سمری اوگرا نے حکومت کو ارسال کردی ہے ۔ وزارت خزانہ کی سفارش پر وزیر اعظم عمران خان تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلہ پر دستخط کریں گے ۔ اہم پیٹرولیم مصنوعات 15 جنوری 2022 سے آنے والے دو ہفتوں کے لئے 6…
مزید پڑھ...

لاہور : آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج آلودگی انڈیکس میں تیسرے نمبر پر براجمان ہے ۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے آج کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق لاہور کی ہوا میں کاربن کے ذرات کی تعداد 194 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کی آج کی جاری…
مزید پڑھ...

سندھ پولیس میں کرونا کی تشخیص

پاکستان کا معاشی حب کراچی اس وقت اومیکرون سے سب سے زیادہ متاثر ہے ۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پاکستان کے دیگر علاقوں کی نسبت سندھ وبا کا گڑھ بن رہا ہے ۔ سندھ پولیس کی مجموعی نفری اس وقت 1 لاکھ 22 ہزار 923 ہے ۔ سندھ میں عام شہریوں کے مقابلہ…
مزید پڑھ...

پاکستان میں ریفریجریٹڈ ٹرین کا آغاز

پاکستان ریلوے اور میرین گروپ آف کمپنیز کے باہمی تعاون سے پہلی ریفریجریٹڈ ٹرین نے لاہور سے کراچی کا اپنا پہلا سفر کامیابی سے مکمل کیا ۔ فریٹ ٹرین کا یہ سلسلہ جو ابھی 1 ٹرین کے سفر سے شروع کیا گیا ہے ماہانہ بنیادوں پر 12 ٹرینوں تک لایا جائے…
مزید پڑھ...

منی بجٹ عوام کے لئے مہلک ثابت ہوگا : شہباز شریف

قومی اسمبلی کے جاری سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماء شہباز شریف نے کہا کہ ابھی منی بجٹ منظور بھی نہیں کیا گیا اور اس کے مہلک اثرات سامنے آنے لگے ہیں ۔ قائد حزب اختلاف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 74 سالوں میں اوپن…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں مکران کے ساحل پر سونامی کا خطرہ

ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر کا کہنا ہے کہ مکران اور سندھ کے ساحلوں سے سونامی ٹکرا سکتا ہے ۔ سونامی سینٹر کے ڈائریکٹر امیر حیدر نے میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 1945 میں مکران کے ساحل سے سونامی ٹکرایا تھا اور اب یہ آفت اپنا قدرتی…
مزید پڑھ...

اومیکرون کیسز میں اضافہ سندھ میں لاک ڈاون لگایا جاسکتا ہے

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں کرونا ویرئنٹ اومیکرون کے کیسز میں اضافہ کی تعداد کا جائزہ لیکر لاک ڈاون کی طرف آسکتے ہیں ۔ صوبائی وزیر صحت نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم نے بلوچستان میں ہونے والی تباہی کی رپورٹ طلب کرلی

منگل کی شب بلوچستان کی ساحلی پٹی اور مکران ڈویژن میں ہونے والی تباہ کن بارشوں سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ غیر معمولی اور موسلادھار بارش نے رات 12 بجے علاقے پر برسنا شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پانی نے گھروں میں گھس کر تباہی…
مزید پڑھ...

پیپلز پارٹی اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی

لاہور میں طویل پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے 27 فروری کو کراچی سے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے اپنے مارچ کے لئے ان سے رابطہ نہیں کیا ہم پی ڈی ایم کا حق سمجھتے…
مزید پڑھ...

نیوی کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار گرانے کے احکامات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کی درخواست پر کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ صادر کیا ہے کہ راول جھیل کے کنارے قائم شدہ نیوی سیلنگ کلب غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا تھا اس لئے عدالت اسے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیتی ہے ۔ ہائی کورٹ کے چیف…
مزید پڑھ...

الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا کے نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کردئے

خیبر پختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے نتائج الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردئیے ہیں ۔ ویب سائٹ کے جاری نتائج کے مطابق پشاور کے بلدیاتی انتخابات میں سٹی کونسل کی 130 نشستوں میں سے 123 نشستوں کے نتائج سامنے…
مزید پڑھ...

کراچی میں کہاں کتنے بادل برسے؟

کراچی میں گزشتہ شام سے شروع ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محمکہ موسمیات نے جاری کردئے ہیں ۔ ان اعداد و شمار کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی کہ شہر کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن ، نارتھ کراچی اور گلشن معمار میں ریکارڈ کی گئی ۔ ان…
مزید پڑھ...

کراچی میں ہونے والی بارش نے موسم اور سرد کردیا

شیر شاہ ، نارتھ کراچی ، دستگیر ، بفرزون ، صدر ، ماری پور سمیت کراچی کے متعدد علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کو دلکش اور سرد کردیا ہے ۔ گلشن اقبال ، یونیورسٹی روڈ اور لیاقت آباد مین ہونے والی بوندا باندی بھی اہل علاقہ کے لئے خوشگواریت کا…
مزید پڑھ...

ٹنڈو آدم میں مال گاڑی کو حادثہ

سندھ کے ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں ایک مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ حادثہ کے باعث ٹریک کو آنے والی ٹرینوں کے لئے بند کردیا گیا ہے ۔ ریلوے انتظامیہ نے بوگیوں کو ٹریک سے اتارنے کے لئے کرینیں اور عملہ کراچی سے طلب کرلیا ہے ۔…
مزید پڑھ...

دنیا بھر میں کشمیر برادری آج حق خود ارادیت منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق ارادیت منارہے ہیں ۔ اس موقع پر صدر پاکستان عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کشمیریوں سے اقوام متحدہ کے کئے گئے وعدہ کو 73 سال گزرگئے ہیں ۔ 73 سال قبل کئے گئے وعدہ کو پورا کرنے کے لئے کشمیری…
مزید پڑھ...