براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
ٹی20 : جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش اور پاکستان نے نیمبیا کو ہرا دیا
کل ہونے والے پہلے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے بنگلہ دیش کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے یکطرفہ میچ کھیلا ۔ بنگلہ دیش نے بیٹنگ میں بہت ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور صرف 84 رنز ہی مقررہ اوورز میں بنا پائی ۔ بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ تو 22 کے مجموعی اسکور پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 : پاکستان اور نیمبیا آج ٹکرائیں گے
پاکستان آج گروپ راؤنڈ میں اپنا میچ نیمبیا کے خلاف کھیلے گا ۔ اپنے ابتدائی دو میچوں میں فتح کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن ہیں ۔ لیکن اگر آج کا میچ بھی پاکستان جیت جاتا ہے تو وہ سیمی فائنل کے لئے کولیفائی کرجائے گا ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اصغر افغان ہوئے بہت نراش
افغانستان ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے پاکستان سے ہار پر دلبرداشتہ ہوکر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔
گزشتہ جمعہ کی شب پاک افغان میچ میں بہت کانٹے کا مقابلہ ہوا اور ایک موقع پر لگ رہا تھا کہ افغان ٹیم پاکستان کو شکست دینے میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 : آسٹریلیا نے سری لنکا کو زیر کرلیا
گزشتہ شب ہونے والے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ۔
دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ میں فتحوحات بٹور چکی تھیں ۔ آسٹریلیا جنوبی افریقہ اور سری لنکا بنگلہ دیش کو ہرا چکا تھا ۔ گزشتہ روز کا میچ دونوں کے لئے ہی اہم تھا ۔
اپنے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بنگلہ دیش کی ٹی20 میں مایوس کن کارکردگی
دبئی میں جاری ٹی20 مقابلے کرکٹ ٹیموں کی اترتی چڑھتی صورتحال کے شاہد ہیں ۔ کچھ ٹیمیں ناقال یقین کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں ان میں سے ایک بنگلہ دیش کی ٹیم ہے ۔ بنگلہ دیشی تائیگرز اس ورلڈ کپ میں اب تک متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 : پاکستان نے نیوزی لینڈرز کے سیکیورٹی خدشات دور کردئیے
دبئی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے شاندار آغاز نے پاکستانی شائقین کو مسرور و مسحور کر رکھا ہے اور وہ اپنی ٹیم کی اچھی کارکردگی کا جشن روز منارہے ہیں ۔
گزشتہ شب نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیکیورٹی کا عذر بنا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کل کی فتح ماضی کا حصہ آج کا میچ بہت ہے اہم : ورنن فلینڈر
پاکستان کے باؤلنگ کوچ ورنن فلینڈر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم بھول جائے کہ اتوار بروز 24 اکتوبر کیا ہوا تھا ۔ ہندوستان کے خلاف 10 وکٹوں کی تاریخی فتح اب ماضی کا حصہ بن چکی ہے ۔ آنے والے میچز ایسی ہی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 : پاکستانی ٹیم بالآخر سرخرو
کل کی تاریخ میں وہ مقابلہ ہوا جس کا کرکٹ شائقین کو تھا انتظار ۔ جی ہاں پاکستان اور ہندوستان ہوئے پہلے میچ میں آمنے سامنے ۔ پاکستان نے نفسیاتی دباؤ کا اس جیت کے ساتھ خاتمہ کردیا ہے ۔ پاکستان نے اہم اور تاریخی فتح اپنے نام کی اور بھارت کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آئی سی سی فنڈنگ چندہ نہیں ہے : سابق پی سی بی سربراہ
سابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ خالد محمود نے کہا ہے کہ بھارت سمیت کسی ملک میں پاکستان کرکٹ کو روکنے کی ہمت نہیں ہے ۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خالد محمود کا کہنا تھا کہ ہندوستان برسوں سے پاکستان کے کرکٹ میدانوں کو سنسان رکھنے کی کوشش…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 : ایک ریکارڈ پاکستان کے نام
قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں11 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔
جمعرات کو پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب ملک کو ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 11 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی 20 : ایمپائر پینل میں دو پاکستانی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 17 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آفیشلز کا اعلان کردیا ہے ۔
آفیشلز پینل میں ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلہ اور سپر 12 راؤنڈز کے لئے 16 ایمپائر اور 4 میچ ریفری شامل کئے گئے ہیں ۔
ایمپائرنگ پینل میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پورے سسٹم کو ڈائریکشن دینی ہے : رمیز راجہ
سینیٹ کی کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں جو سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ کی تین سالہ کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی سیکیورٹی کو مسلہ بنا کر بغیر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹیم میں تبدیلی پاکستان کی سبکی کا سبب بن سکتی ہے : عاقب جاوید
پاکستان کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آپنی منتخب ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہئیے ۔ ہماری سپورٹ اور حوصلہ افزائی کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ کرے گی ۔ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی دنیا میں ہماری سبکی کی وجہ بن…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرکٹ کے فروغ میں کاروباری حضرات تعاون کریں : رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پیر کو تاجر برادری سے کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے تعاون کی درخواست کی ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق عقیل کریم ڈھیڈھی کی قیادت میں کراچی کے معروف تاجروں کے ایک گروپ کے ساتھ ایک…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پی سی بی کے سربراہ ریمبو کہنے پر خفا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے جمعہ کو صوبائی کوچز کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں انہیں ’ریمبو‘ بلانے پر کوچ پر برہم ہو گئے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نے چھ صوبائی کوچز کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی جس میں ان کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...