The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

وسیم اکرم کو گولڈن ویزہ جاری کردیا گیا

2019 میں دبئی نے طویل المدتی ویزہ اسکیم کے تحت گولڈن ویزہ کے اجراء کا اعلان کیا تھا ۔ گولڈن ویزہ اصل میں ایک 10 سالہ رہائشی کارڈ ہے جس کو مئی میں دبئی حکومت نے لانچ کیا تھا ۔ ابتدائی طور پر 100 ارب درہم کی مالیت کی سرمایہ کاری کرنے…
مزید پڑھ...

پاکستان 8 وکٹوں سے کامیاب

چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا کر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ میچ کے پانچویں دن جب پاکستان نے اپنی اننگ کا آغاز کیا تو اس کی پہلی وکٹ عبداللہ شفیق کی گری جنہوں نے 73 رنز بنائے تھے ۔ عبد…
مزید پڑھ...

شاہین شاہ آفریدی 2021 کے لیڈنگ وکٹ لینے والے بالر بن گئے

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پاک بنگلہ پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی دوسری اننگ میں 5 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ کرکے نمایاں بالر رہے ۔ اس کے ساتھ ہی آفریدی نے اس سال صرف 8 ٹیسٹ میچز کھیل کر 44 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرلی ہیں ۔…
مزید پڑھ...

پاکستان نے کلین سوئپ کردیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخ میں پہلی دفعہ بنگلہ ٹائیگرز کو ان کے ہی میدانوں میں ہرا کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ۔ کل ہونے والے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 124 رنز کا ہدف…
مزید پڑھ...

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ پاکستان نے 4 وکٹوں سے جیت لیا ۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے حق میں سازگار ثابت نہیں ہوا ۔ بنگلہ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز بنا سکی ۔ حسن علی نے میچ…
مزید پڑھ...

اے بی ڈیولیرز میدان سے ہوئے رخصت

آج صبح سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے اپنی ایک پوسٹ کے ذریعہ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈیولیرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔ اے بی ڈیولیرز جو اپنی جارحانہ بیٹنگ کے لئے جانے جاتے ہیں اور 18 سالوں سے کرکٹ شائقین…
مزید پڑھ...

ٹی20 ورلڈ کپ کا پلے آف دی ٹورنامنٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور ہندوستان کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کے ابتدائی اوورز کو جس میں انہوں نے ہندوستان کے 2 اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی ۔ ان کی طوفانی باؤلنگ کی وجہ سے پاکستان نے ہندوستان کو ورلڈ…
مزید پڑھ...

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ و ٹی20 ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ و ٹی20 سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ۔ 20 رکنی قومی دستہ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے 26 سالہ کامران غلام کو شامل کیا گیا ہے قائد اعظم ٹرافی میں کامران غلام…
مزید پڑھ...

آئی سی سی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی سی سی کی ٹیم کا کپتان بابر اعظم کو منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم میں پاکستان کے دوسرے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی ہیں ۔ حیرت انگیز طور پر آئی سی سی ٹیم میں…
مزید پڑھ...

ٹی20 : آسٹریلیا میدان کا نیا فاتح

گزشتہ شب ٹی 20 کا فائنل نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ نیوزی لینڈ کے اوپنرز ایک اچھا آغاز دینے میں کامیاب رہے اس دوران انہین کیچ ڈراپ ہونے پر نئی زندگی بھی ملی ۔ مارٹن…
مزید پڑھ...

ٹی20 : پاکستان کا سفر تمام شد

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقابل شکست پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ ہار کر کپ کی دوڑ سے بھی باہر ہوگئی ۔ گزشتہ شب دوسرے سیمی فائنل میں ایک اعصاب شکن مقابلہ کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کے لئے کولیفائی کرلیا ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر…
مزید پڑھ...

ٹی20 : نیوزی لینڈ کی فائنل میں اینٹری

گزشتہ شب متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو حیران کن شکست سے دوچار کردیا ۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے صرف 10 اوورز میں 67 رنز ہی بنا پایا تھا اور 15 اوورز کے اختتام پر بھی اس کا اسکور 110 رنز ہی…
مزید پڑھ...

جیت ٹیم کی مجموعی کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہے : بابر اعظم

بابر اعظم نے دبئی میں ورچوئل کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر میچ میں تھوڑی بہت کمزوریاں اور خامیاں نظر آئیں ۔ کبھی بیٹرز کبھی باؤلرز اور کبھی فیلڈنگ میں کمی رہ گئی ۔ ہم ان خامیوں کو دور کرنے کے لئے کام کررہے ہیں ۔ آسٹریلیا سے ٹورنامنٹ کا سب…
مزید پڑھ...

ٹی20 : پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا دیا

پاکستان نے اپنا آخری گروپ میچ اسکاٹ لینڈ سے گزشتہ روز کھیلا اور اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے ہرا کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ اسکاٹ لینڈ سے اپنے آخری میچ میں پاکستان کے محمد رضوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ اس کے علاوہ شعیب ملک نے…
مزید پڑھ...

آسٹریلین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لئے تیار

پاکستان کرکٹ شائقین کے لئے ایک بہت بڑی خبر ہے کہ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے اپنے دورہ پاکستان کے لئے نہ صرف منظوری دی بلکہ میچوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ 1998 کے بعد آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ آئندہ سال مارچ…
مزید پڑھ...