براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
ٹی 20 : پاکستانی دستہ میں شامل ناموں کا اعلان
نیوزی لینڈ 11 ستمبر کو پاکستان پہنچ کر 3 ون ڈے میچز اور 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔ پی سی بی نے اس سیریز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔
15 رکنی دستہ میں 5 بلے باز ، 2 وکٹ کیپرز ، 4 آل راونڈرز اور 4 ہی فاسٹ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پیرااولمپکس : حیدر علی نے پاکستان کا نام روشن کردیا
ٹوکیو میں جاری پیرااولمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلہ میں پاکستان کے حیدر علی نے سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا ۔ ان کی پانچویں تھرو نے 55 اعشاریہ 26 میٹر کا فاصلہ طے کیا ۔ پوڈیم پر ان کے ساتھ یوکرین کے ایتھلیٹ 52 اعشاریہ 43 میٹر تھرو کے ساتھ دوسرے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نیوزی لینڈ کے خلاف پاک ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور خوشدل شاہ نے ٹیم کو جوائن کیا ہے ۔ اس کے علاوہ زاہد محمود ، شاہنواز دھانی ، محمد وسیم جونئیر اور وکٹ کیپر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈیل اسٹین نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
20 برس سے اپنی تیزرفتار گھومتی ہوئی گیندوں سے بلے بازوں کو پریشان کرنے والے جنوبی افریقن اسٹار ڈیل اسٹین نے ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
ان کے شاندار کئیریر جس میں کئی یادگار پرفارمنس تھیں مبصرین و ماہرین کرکٹ نے انہیں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وسیم اکرم پی سی بی کے چئیرمین بننے کے خواہاں تھے
ایک بھارتی جریدہ ٹائمز آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر وسیم اکرم پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بننے میں دلچسپی رکھتے تھے ۔ لیکن پاکستان کے وزیر اعظم نے یہ ذمہ داری رمیز راجہ کو سونپی
ذرائع کے مطابق ایک زمانہ میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
شاہین شاہ حیران کن بچہ : وقار یونس
کنگسٹن ٹیسٹ میں فتح کے مرکزی کرداروں میں شامل شاہین شاہ جو کہ سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے کے علاوہ مین آف دی میچ بھی قرار پائے تھے ۔
شاہین کی صلاحیتوں کے معترف ان کے باؤلنگ کوچ بھی ہیں ۔ وقار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
رمیز راجہ ممکنہ پی سی بی چئیرمین
ایک موقر اخباری نمائندہ سے بات کرتے ہوئے احسان مانی نے بتایا کہ انہوں نے پی سی بی کی ذمہ داریاں مزید نبھانے سے متعلق اعلیٰ حکام تک اپنی معذرت پہنچادی ہے ۔
انہوں نے زیادہ اس موضوع پہ بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے تفصیل پوچھنے پر کہا کہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان نے سیریز برابر کردی
کنگسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز کو برابر کردیا ۔
کنگسٹن ٹیسٹ کے پانچویں دن 329 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 209 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔
پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
احسان مانی سربراہ پی سی بی برقرار رہنے کا امکان
مصدقہ ذرائع کے مطابق احسان مانی پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن کے بطور کام جاری رکھیں گے اور امکان ہے کہ دوسری مدت کے لئے الیکشن لڑیں گے ۔
ذرائع کے مطابق رمیز راجہ ایک مخصوص مدت تک نائب کے بطور کام کریں گے ۔ اپنی ذمہ داری یا مشن کی تکمیل کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
رمیز راجہ نئے پی سی بی سربراہ ہوسکتے ہیں
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کی مدت ملازمت میں توسیع کو مسترد کرتے ہوئے رمیز راجہ کو نیا سربراہ مقرر کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔
وزیر اعظم نے احسان مانی اور رمیز راجہ سے ملاقات کی اور اس ضمن میں تبادلہ خیال…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فواد عالم کی سینچری کی بدولت پاکستانی اننگ 302 رنز پر ڈکلیئر
ویسٹ انڈیز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں پاکستان نے فواد عالم کی سینچری کی بدولت 302 رننز 9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگ کو ڈکلئیر کردیا ہے ۔
فواد عالم نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل میزبان ٹیم کو جلد آؤٹ کرنا پاکستانی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نائلہ کیانی : گاشربرم دوم سرکرنے والی پاکستان کی قابل فخربیٹی
نائلہ کیانی دنیا کی 13 ویں بلند ترین چوٹی گاشرم برم دوم سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں ۔ ایک بین القوامی میڈیا ہاؤس کو انٹرویو دیتے ہوئے نائلہ کا کہنا تھا کہ گاشرم برم دوم کو سر کرنا ان کی پہلی ترجیح تھی ۔ 8 ہزار میٹر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سائیکل پر کے ٹو بیس پہنچنے والی پہلی پاکستانی لڑکی
سماجی رابطی کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر کچھ دیر پہلے ایک ویڈیو اور اسٹوری کو کافی دیکھا اور پسند کیا جارہا ہے ۔ اس اسٹوری میں ایتھلیٹ ثمر خان سائیکل پر کے ٹو بیس کیمپ پہنچ کر ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کررہی ہیں ۔
انسٹا گرام پر ثمر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹی 20 کا آغاز عمان اور متحدہ عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا ۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کنگسٹن ٹیسٹ : 1977 کے بعد پاکستان کی پہلی ہار
کنگسٹن میں ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ویسٹ اینڈیز نے ایک وکٹ سے فتح حاصل کرلی
پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگ میں ویسٹ انڈیز کو 168 رنز کا ہدف جیت کے لئے دیا جسے ویسٹ انڈیز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کردیا ۔ ویسٹ انڈیز نے دو…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...