The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

یو ایس بی کیبل نئی جدت کے ساتھ

یو ایس بی کیبل اب تک بغیر کسی جدت کے ساتھ اپنی پرانی خدمت انجام دے رہی تھی ۔ لیکن اب بہت سی کمپنیوں نے اس میں ایک ڈسپلے کو شامل کیا ہے جو پاور میٹر اورچارجنگ ریٹ کو مانیٹر کرکے اس کی ریڈنگ بتاتا ہے ۔ اگرچہ ابتادئی طور پر اس کی قیمت زیادہ…
مزید پڑھ...

ہیلتھ وائر طبی خدمات کی انجام دہی کے لئے کوشاں

کراچی کے ایک پر عزم نوجوان حمزہ اقبال نے پاکستان کے ہر شہری تک معیاری طبی سہولیات کم قیمت میں فراہمی کے لئے ایک اسٹارٹ اپ ہیلتھ وائر کے نام سے شروع کیا ۔ اس اسٹارٹ اپ کے لئے حمزہ اقبال 33 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ بھی حاصل کرچکا ہے ۔ ہیلتھ وائر…
مزید پڑھ...

نئے ڈیجیٹل رجحانات

ٹیکنالوجی کی رفتار مستقبل کے نئے رحجانات کے متعلق کوئی اندازہ قائم کرنے میں بڑی رکاوٹ ہے ۔ 2020 میں کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ٹیکنالوجی سارے اہم کام چھوڑ کر ورک فرام ہوم کے ٹولز کو بنانے اور انہیں بہتر بنانے پر ساری توجہ مرکوز کرے گی ۔ ورک…
مزید پڑھ...

دو ہزار اکیس میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی ایپس

دو ہزار اکیس میں دنیا بھر میں کون سی ایپس سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی گئیں اس کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ اس فہرست میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا ایپس شامل ہیں ۔ ایپ فگر نامی ویب سائٹس نے اس حوالہ سے اعداد و شمار دئیے جس کے مطابق 2021 میں سب سے زیادہ…
مزید پڑھ...

فیس بک اب سے ہے میٹا ورس

سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک کمپنی کا نام تبدیل کرکے میٹا ورس کردیا ہے ۔ انہوں نے اس بارے میں مزید بتایا کہ فیس بک کی دیگر ایپلیکیشنز واٹساپ و انسٹاگرام کے نام تبدیل نہیں ہونگے ۔ صرف پیرنٹ کمپنی کو…
مزید پڑھ...

ٹیلی کام صارفین کے لئے موبائل ایپ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام صارفین کی سہولت کے لئے صارف دوست کمپلیمینٹ مینجمنٹ سسٹم موبائل ایپلیکیشن میں متعارف کروایا ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اپنی پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ یہ ایپ گوگل پلے اور ایپل ایپ…
مزید پڑھ...

موبائل فون اب چوری نہیں ہوسکے گا

پنجاب پولیس ڈپارٹمنٹ نے موبائل فون کی چوری اور فروخت کو روکنے اور بعد ازں بازیاب کروانے کے لئے ایک نئی اسمارٹ فون ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے ۔ اس ایپلیکیشن کو کیپیٹل پولیس نے ای گیجٹ مانیٹرنگ سسٹم – پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون…
مزید پڑھ...

اینڈرائڈ فونز معذور بھی استعمال میں آذاد

کسی زمانہ میں کہا جاتا تھا کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے ۔ موجودہ دور میں ٹیکنالوجی نے اس کہاوت میں جو رنگ بھرا ہے وہ ناقابل یقین ہے ۔ ٹیکنالوجی کی طاقت استعمال کرتے ہوئے گونگے اور دیگر جسمانی معذوریوں کا شکار افراد چہرے کے اشاروں سے…
مزید پڑھ...

اہم دستاویز موبائل میں محفوط کرنا اب ہوا آسان

Cam Scanner for Documents -  free PDF SCANNER اب آپ اپنے قیمتی دستاویزات، شناختی کارڈ، بزنس کارڈ اور دیگر تعلیمی دستاویزات کو اسکین کرکے محفوظ کرسکتے ہیں ۔ اس ایپلیکیشن کو نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے موبائل پر انسٹال کرکے…
مزید پڑھ...

نابینا افراد کے لئے اسمارٹ جوتا تیار

پاکستان کی مردم خیز زمین نے محدود وسائل میں اپنی لامحدود صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔ اس کے لوگ جہاں وسائل کا رونا روتے نظر آتے ہیں وہیں کچھ لوگ ہیں جو رونے میں وقت ضائع کرنے کے بجائے ممکنات کو جانچ پرکھ کر انہیں لوگوں کی زندگی کو آسان…
مزید پڑھ...

مصنوعی بارش کیسی کی جاتی ہے ؟

متحدہ عرب امارات میں زیادہ درجہ حرارت اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے مصنوعی بارشوں کا سہارا لیا جارہا ہے ۔ دبئی میں ڈرونز کو بادلوں میں بھیج کر ان سے بجلی کا اخراج کروایا جاتا ہے بجلی کے ان جھٹکوں سے بادل بارش برسانے پر مجبور ہوجاتے ہیں…
مزید پڑھ...

دنیا کا سب سے بڑا ہوائی پنکھا

ایک چینی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال تک دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائین کے نمونہ کی آزمائشی جانچ کرے گی ۔ اس کی کامیابی سے 2024 تک اس کو تجارتی پیمانہ پر فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا ۔ یہ ہوائی پنکھا ساحل سے دور گہرے سمندر میں نصب…
مزید پڑھ...

موویز کی شوٹنگ اب موبائل سے ممکن

آنر میجک 3 بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ فون اپنے کیمرہ کمالات سے عوامی توجہ کا مرکز بن جائے گا ۔ اس اینڈرائڈ کی مدد سے پروفیشنل فلموں کی عکس بندی تک کی جاسکے گی ۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق اس فیچر کے لئے آئی میکس ان ہینسڈ سے شراکت…
مزید پڑھ...

ہوا میں موجود ڈی این اے کے ذرات تک رسائی

برطانوی اور ڈینیش سائنسدانوں نے ایک ایسے طریقہ کی ایجاد کا دعوی کیا ہے جس سے ہوا میں موجود ڈی این اے کے ذرات تک رسائی حاصل کی جاسکے گی ۔ اس تجربہ کے لئے ایک چڑیا گھر کے بیس مقامات پر ویکیوم پمپ سے منسلک حساس فلٹر لگائے گئے ۔ اس تجربہ کی…
مزید پڑھ...

درود شریف یاد دلانے والی ایپ تیار

اینڈرائد فون کے آجانے سے نت نئی ایپس مارکیٹ میں آرہی ہیں ۔ تخلیقی لوگ اپنا دماغ تعمیری انداز میں عام انسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے استعمال کررہے ہیں ۔ ایسی ہی ایک انوکھی ایپ آقائے دوجہاں سے محبت کےضمن میں تیار کی گئی ہے ۔ اس…
مزید پڑھ...