براؤزنگ زمرہ
ورلڈ
مسجد نبوی کا تقدس تحریک انصاف کے ہاتھوں پامال
جمعرات کو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اپنے پہلے سرکاری دورہ پر سعودیہ پہنچے ۔ وزیر اعظم اس موقع پر اپنے وسد کے ہمراہ مسجد نبوی حاضری کے لئے پہنچے جہاں کچھ افراد نے سیاسی نعرے بازی کی ۔
شہباز شریف کو چور کہا گیا ، ان کے ساتھ گئے اراکین…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آنگ سان سوچی کو 5 سال کی سزاء
میانمار کی فوجی عدالت نے کرپشن کے جرم میں آنگ سان سوچی کو 5 برس قید کی سزاء سنادی ہے ۔
بین القوامی خبر رسان ادارہ روئٹرز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے 11 مقدمات زیر سماعت تھے جن میں سے ایک میں ان کا جرم ثابت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہندوستانی فوج کی جانب سے مقامی افراد کے لئے افطار پارٹی
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ہندوستانی فوج کے جوان کسی مسجد میں حالت نماز میں موجود ہیں ۔ تصویر میں نظر آنے والے فوجیوں نے مسجد میں استعمال کی جانے والی ٹوپیاں پہنی ہوئی ہیں وہیں ایک سکھ افسر پگڑی میں بھی نظر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کشمیر میں 490 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری
ایشین نیوز ایجنسی کے مطابق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پہلے باقاعدہ دورے میں 20 ہزار کروڑ روپے جو پاکستانی کرنسی میں 490 ارب بنتے ہیں کے منصوبوں کا افتتاح کیا ہے ۔
اپنے خطاب میں انڈین وزیر اعظم کا کہنا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عمران کے خلاف سازش کے ٹھوس ثبوت نہیں : نوم چومسکی
دنیا کے مختلف ممالک میں امریکی مداخلت کے ناقد اور ماہر لسانیات پروفیسر نوم چومسکی نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف امریکی سازش کے ٹھوس شواہد نظر نہیں آرہے ۔
ہم…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آج منایا جارہا ہے عالمی یوم ارض
دنیا بھر میں زمین کے تحفظ اور محبت کا شعور اجاگر کرنے کے لئے آج بروز 22 اپریل عالمی یوم ارض منایا جارہا ہے ۔
یہ دن اقوام متحدہ میں پہلی دفعہ 1970 میں منایا گیا ۔ اس دور میں ماحولیاتی شعور اور تحفظ کے بارے میں لوگوں میں احساس اجاگر ہورہا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اقوام متحدہ کی ایکٹ ناؤ مہم برائے موسمیاتی تبدیلی
موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی ماحول کے استحکام کے لئے اقوام متحدہ نے ایک نئی مہم شروع کی ہے جسے ایکٹ ناؤ کا نام دیا گیا ہے ۔
ایکٹ ناؤ مہم کی سفارشات میں کہا گیا ہے کہ گھریلو سطح پر توانائی کی بچت کو ممکن بنائیں ، ہیٹرز اور ائیر کنڈیشنز کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ملکہ برطانیہ کا 70 سالہ دور حکومت اور باربی ڈول
بین القوامی کھلونے بنانے والی کمپنی میٹل نے ملکہ برطانیہ کے 70 سالہ دور حکومت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنے کلیکشن میں کوئین الزبتھ جیسی ڈول شامل کی ہے ۔
سفید رنگ کے گاؤن میں ملبوس نیلے رنگ کی پٹی کے ساتھ چھوٹے ربنوں اور تمغوں سے مزین…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عمران نے ملک کو جو نقصان پہنچایا اسے تمام پارٹیوں کو ملکر سدھارنا ہوگا : بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چئیرپرسن بلاول بھٹو ذرداری اور نواز شریف نے لندن میں ملاقات کی جس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں دونوں رہنماؤں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی ۔
مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاسی مباحثے اب نامعلوم…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مسجد اقصیٰ پر حملہ 17 نمازی زخمی
قابض اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر نمازیوں پر تشدد کیا جس کے نتیجہ میں 17 نمازی شدید زخمی ہوگئے ۔
عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق نمازفجر کے بعد اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر عبادت میں خلل ڈالا۔
نمازیوں نے اس حرکت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مسجد نبوی کے قالین دلچسپ حقائق
سعودیہ عرب میں واقع مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کے لئے 25 ہزار قالین روزانہ کی بنیاد پر بچھائے جاتے ہیں ۔
قالین کے ادارہ کے انچارج نے اس حوالہ سے بتایا کہ مسجد نبوی کے قالین مضبوط اور موٹے ہوتے ہیں ۔
بہت زیادہ استعمال بھی ان کے معیار کو متاثر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
برینڈڈ اور لگژری ہینڈ بیگز اتنے مہنگے کیوں ؟
اگر آپ کے پاس کہیں سے کچھ اضافی رقم آجائے تو آپ اسے کہاں انویسٹ کریں گے ؟ اکثریت کا جواب ہوگا کہ مکان بنائیں گے ، پلاٹ لیں گے ، سونے میں انویسٹ کریں گے یا کاروبار میں لگائیں گے ۔
لیکن کچھ لوگ گنے چنے کچھ لوگ اس رقم کوایک ہینڈ بیگ کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان کا آئین امریکا نے سبوتاژ کیا : روس
روس کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق پیر کو روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں اسمبلیوں کا تحلیل ہونا امریکا کی ایک خودمختار ملک کی سالمیت اور اندرونی معاملات میں خود غرضی پر مشتمل شرمناک مداخلت قابل مذمت ہے ۔
وزارت خارضہ نے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ستاسی دفعہ کرونا ویکسین لگوانے والا شہری
جرمنی کے حکام نے ستاسی دفعہ کرونا ویکسین لگانے والے اکسٹھ برس کے ایک شہری جس نے جرمنی کے دو شہروں کے مختلف ویکسینیشن مراکز پر جاکرمتعدد بارکرونا ویکسین لگوائی کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے ۔
جرمنی کے حکام نے اس حوالہ سے تفتیش کی تو معلوم…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایکس ای کرونا کا نیا ویرئینٹ
برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے کرونا کے نئے ویرئینٹ ایکس ای جو کرونا کی مختلف ویئیرنٹ کا مرکب ہے کو نئی وبائی پریشانی قرار دیا ہے ۔
حکومتی ادارہ نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 22 مارچ تک انگلینڈ میں 637 افراد میں نئے ویرئینٹ کی تشخیص ہوئی ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...