The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

ورلڈ

حساس سفارتی مراسلہ نظام کیا ہے ؟

حساس سفارتی مراسلہ کاری و نظام بادشاہی دور سے نافذ ہے جس میں بادشاہ کی جانب سے بھیجی گئی کوئی خبر ایک دن میں ڈھائی سو میل کا فاصلہ طے کرلیتی تھی ۔ اب یہ نظام ڈپلومیٹک کیبل ، ڈپلو میٹک ٹیلی گرام ، ایمبیسی کیبل یا ڈسپیچ اور اردو میں تار یا…
مزید پڑھ...

ایک صدی سے روشن بلب

بلب گھر کو روشن رکھنے کے لئے ضروری ہوتا ہے اور اکثر یہ فیوز بھی ہوجاتا ہے اور کبھی تو ہولڈر یا کسی اور برقی مسلہ کی وجہ سے نیا لگانے والا بلب بھی ادھر لگاؤ ادھر فیوز ہوجاتا ہے ۔ بجلی کے تعطل یا اور کسی وجہ کے باوجود کیا کوئی بلب ایک صدی تک…
مزید پڑھ...

شنگھائی میں سخت کوڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ

چینی حکومت نے ملک کی مالیاتی سرگرمیوں کے مرکز اور چھبیس ملین آبادی والے شہر شنگھائی میں وبائی مرض کوڈ 19 کے پھیلاؤ کو قابو میں رکھنے کے لئے لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا ہے جسے 2020 کے بعد چین میں نافذ سب سے بڑا لاک ڈاؤن قرار دیا جارہا ہے ۔…
مزید پڑھ...

دنیا کی طویل دورانیہ کی پرواز

بین القوامی فضائی کمپنی کیتھی پیسیفک ائیر ویز نے نیویارک سے ہانگ کانگ کے لئے نیا روٹ جاری کیا ہے ۔ کیتھی پیسیفک نے روس کی فضائی حدود سے دور رہتے ہوئے مذکورہ فلائیٹ کے لئے نیا روٹ اختیار کیا ہے ۔ اس فضائی کمنی کے نئے روٹ پر پرواز کا…
مزید پڑھ...

رمضان میں ملکوں کے حساب سے روزہ کا دورانیہ

محکمہ فلکیات کے مطابق عرب ممالک میں ماہ رمضان 2 اپریل اور ہندو پاک میں 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ رمضان کی آمد میں بس کچھ دن ہی باقی ہیں اور ایسے میں روزہ کی طوالت اور اختصار محل وقوع کے لحاط سے مختلف ہوتی ہے ۔ آئیں…
مزید پڑھ...

تپ دق سے متعلق آگاہی کا عالمی دن

سانس اور پھیپڑوں کی بیماری تپ دق یا ٹی بی کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بروز 24 مارچ عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کا اس حوالہ مسے کہنا ہے کہ 2020 میں ٹی بی کے 86 فیصد نئے کیسز 30 ممالک میں سامنے آئے ہیں ۔ تپ دق کا علاج…
مزید پڑھ...

چائنا طیارہ حادثہ کوئی مسافر زندہ نہ ملا

چین کے سرکاری نشریاتی ادارہ نے حادثہ کے 18 گھنٹوں کے بعد 21 مارچ بروز پیر کو ہونے والے طیارہ حادثہ میں 132 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔ گزشتہ روز چین کے گوانگوژ میں پہاڑوں میں گر کر چائنا ایسٹرن ائیر لائن کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا…
مزید پڑھ...

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل سے شروع

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس میں کل پاکستان میزبانی کے فرائض سر انجام دے گا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلامی تنظیم کا بانی رکن ہونے کی حیثیت سے پاکستان نے ہر دور حکومت مین اپنا مثبت…
مزید پڑھ...

چین میں طیارہ گر کر تباہ

چائنا ایسٹرن ائیر لائن کا ایک مسافر بردار طیارہ صوبہ گوانگوژ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔ چین کے سول ایوی ایشن ادارہ کا کہنا ہے کہ طیارہ میں 123 مسافر اور عملہ کے 9 افراد سوار تھے ۔ اس حادثہ کے نتیجہ میں گوانگوژ کے پہاروں پر آگ بھڑک اٹھی ہے…
مزید پڑھ...

یوکرین سے 1400 پاکستانی باحفاظت ملک پہنچ گئے

وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 24 فروری سے اب تک یوکرین میں موجود 1458 پاکستانیوں کو پولینڈ کے راستہ نکالا جاچکا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو آگاہ کرتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ یوکرین میں اس وقت 15 سے 20 پاکستانی…
مزید پڑھ...

جاپان میں زلزلہ کے بعد سونامی کا خطرہ

بدھ کی رات دیر گئے جاپان میں آنے والے زلزلہ مین اب تک کی اطلاعات کے مطابق 2 افراد ہلاک اور 92 زخمی ہوئے ہیں ۔ فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمینٹ ایجنسی کے مطابق میاگی اور فوکوشیما سمیت جاپان کے 7 شہر 4۔7 شدت کے زلزلہ سے متاثر ہوئے ہیں ۔ ملک کے…
مزید پڑھ...

نیشنل بنک آف پاکستان پر امریکہ میں جرمانہ

امریکہ میں پاکستان کے سرکاری بنک نیشنل بنک آف پاکستان پر منی لانڈرنگ کی روک تھام کے ضوابط کے خلاف ورزیوں پر 4۔20 ملین ڈالر کا ہر جانہ عائد کردیا ہے ۔ حکم نامہ میں فیڈرل ریزرو نے واضح کیا ہے کہ نیشنل بنک میں خامیاں اینٹی منی لانڈرنگ کی…
مزید پڑھ...

یوکرین پر روس کا حملہ پیٹرول کی قیمتیں متاثر

خام تیل کے بڑے ذخائر کا مالک روس نے یوکرین کے 2 علحیدگی پسند علاقوں میں فوج بھیج دی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 100 ڈالرز کا اضافہ ہوگیا ہے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 7 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ۔ روس…
مزید پڑھ...

روڈ ٹو مکہ میں پاکستان بھی شامل

سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران اس خوش خبری کا اعلان کیا کہ روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں اسلام آباد کے ساتھ لاہور اور کراچی کے حج و عمرہ زائرین براہ راست مکہ مکرمہ کے ائیر پورٹ پر لینڈ کریں گے اور…
مزید پڑھ...

پلاسٹک کے تھیلے استعمال کرنے ہیں تو فیس ادا کریں

متحدہ عرب امارات میں پلاسٹک کے تھیلے استعمال کرنے پراب ہرجانہ ادا کرنا ہوگا ۔ دبئی میں یکم جولائی سے اس ضابطہ کا نفاذ کردیا جائے گا جس کے مطابق ہر بار پلاسٹک کے تھیلے استعمال کرنے کی صورت میں پچیس فلس کی ادائیگی لازمی کی جائے گی ۔ دبئی کی…
مزید پڑھ...