The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

تازہ خبریں

ٹی ایل پی کے رہنما کو رہائی مل گئی

تحریک لبیک پاکستان کے رہنماء سعد رضوی کو رہا کردیا گیا ہے ۔ ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سعد رضوی مسجد رحمت اللعالمین پہنچ گئے ہیں ۔ سعد رضوی کل سے شروع ہونے والی علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تقریبات میں شریک ہونگے جو 21 نومبر تک…
مزید پڑھ...

رضوان اور شعیب سیمی فائنل کھیلیں گے ؟

پاکستان ٹیم میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اوپننگ بیٹررضوان اور اسٹار بلے باز شعیب ملک سیمی فائنل سے پہلے فلو اور بخار کا شکار ہوگئے ہیں تاہم دونوں کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔ ٹیم انتظامیہ کی جانب سے دونوں کی صحت سے متعلق حوصلہ افزاء…
مزید پڑھ...

تحریک لبیک کے 800 کارکن رہا کردئیے گئے

حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے 12 ربیع الاول سے شروع ہونے والے احتجاج پر چھاپوں کے دوران حراست میں لئے گئے 800 کارکنوں کو رہا کردیا ہے ۔ پنجاب کے وزیر قانون اور پارلیمانی امور راجہ بشارت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رہائی کا…
مزید پڑھ...

ویسٹ انڈین وویمن ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کے 28 اراکین کو سکٹ ترین سیکیورٹی میں خصوصی گاڑیوں میں ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچادیا گیا ہے ۔ وویمن ٹیم اور اس کے آفیشلز کو سربراہ مملکت کی سیکیورٹی کے مساوی تحفظ دیا گیا ہے ۔ ائیر پورٹ پر ٹیم کا جہاز لینڈ ہونے…
مزید پڑھ...

انگلینڈ نے 1 وکٹ پر 67 رنز بنا لئے

ٹی20 ورلڈ کپ میں اس وقت جاری گروپ 1 میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی ٹیم آمنے سامنے ہیں ۔ انگلینڈ کی ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں 67 رنز بنالئے ہیں اور ان کا 1 کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے ۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے حق میں…
مزید پڑھ...

ٹی20 : پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مد مقابل

پاکستان اور نیوزی لینڈ آج شارجہ کے اسٹڈیم میں مدمقابل ہونگے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوگا ۔ پاکستانی ٹیم میں کسی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے لئے پر عزم ہیں ۔ ٹیم کا…
مزید پڑھ...

کرونا ضوابط کے ساتھ حرمین شریفین میں جمعہ کی نماز

مکہ مکرمہ میں آج ایک سال سے زائد عرصے کے بعد حرم میں نماز جمعہ مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کی گئی ۔ اس حوالہ سے حرم کی انتظامیہ خصوصی انتظامات کئے تھے ۔ مسجدا لھرام کے 50 سے زائد دروازے آج کھولے گئے تھے ۔ مسجد کی راہداریوں کو سینیٹائز کیا…
مزید پڑھ...

ٹی20 : آئرلینڈ اور نیمبیا آمنے سامنے

دبئی میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے نیمبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں ٹیمیں سری لنکا سے شکست کھا چکی ہیں ۔ یہ میچ گروپ اے کے لئے فائنل بن گیا ہے کیونکہ اس مقابلہ کی فاتح…
مزید پڑھ...

ملک میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

ملک میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز نے ملک میں تشویش کی لہر دوڑادی ہے ۔ اس حوالہ سے  قومی ادارہ صحت نے کچھ اعداد و شمار جاری کئے ہیں ۔ اس رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ڈینگی مچھر پاکستانی جغرافیہ میں موجود تمام علاقوں میں پایا…
مزید پڑھ...

ٹی20 : بنگلہ دیش کا پاپوانیو گنی کے لئے 182 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں آج ہونے والے نویں میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ مسقط کے میدان میں بنگلہ دیش کا یہ فیصلہ شروع میں اس کے خلاف جاتا نظر آیا جب بنگلہ دیش کو کھاتہ کھولے بغیر 1 وکٹ کا…
مزید پڑھ...

ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا

انٹر بینک میں آج ہونے والی سرگرمی میں 49 پیسے کے اضافے کے ساتھ 1 ڈالر 173 روپے 96 پیسے کا ہوگیا ہے ۔ جبکہ دوسری طرف ملک میں سونے کا بھاؤ بھی چڑھ گیا ہے ۔ اب فی تولہ کی قیمت 2 ہزار روپے کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے ۔…
مزید پڑھ...

کرونا ویکسینیشن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے : عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا کی عالمی وبا اگلے سال بھی قابو نہیں آسکے گی کیونکہ ویکسینیشن کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ غریب ممالک کرونا ویکسینیشن کو لیکر زیادہ مستعدی کا مظاہرہ…
مزید پڑھ...

اہم عہدہ کی تعیناتی میں تکنیکی خامی حائل ہے : عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوا ۔ وزیر اعظم نے موجودہ حساس صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کو اعتماد میں لیا ۔ وزیر اعظم نے اس حوالہ سے بات کرتے ہوئے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت اور فوج میں…
مزید پڑھ...

12 ربیع الاول عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول بتاریخ 19 اکتوبر کے پر مسرت موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ربیع الاول کے موقع پر کسی بھی ممکنہ تخریب کاری اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پہلے ہی صوبہ…
مزید پڑھ...

معاملہ کو غلط رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے : وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس میں صدارت کے فرائض انجام دیتے ہوئے آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی کی تقرری کے نوٹیفیکیشن میں تاخیر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم ایک پیج پر…
مزید پڑھ...