The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

کراچی : مون سون کی بارشوں میں 17 افراد ہلاک

کراچی پولیس کی اطلاعات کے مطابق کراچی میں مون سون کے تیسرے دورانیہ میں مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہوئے ۔ 23 جولائی کو کرنٹ لگنے سے 2 افراد جان کی بازی ہارے ۔ جبکہ 24 جولائی کو بھی دو افراد کرنٹ لگنے کے باعث ہلاک ہوئے ۔ 25 جولائی کو…
مزید پڑھ...

ڈیجیٹل مردم شماری کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل سلوشن نامی پروگرام کا ٹیسٹ شروع کردیا ہے ۔ یہ پروگرام ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔ نادرا کے چئیرمین طارق ملک نے بتایا کہ یہ پروگرام ڈیجیٹل سلوشن صرف 3…
مزید پڑھ...

بس کھائی میں گر گئی 22 مسافر ہلاک

بلوچستان کے علاقہ ژوب میں قلعہ سیف اللہ کے علاقہ میں مسافر بس کھائی میں جا گری ہے ۔ بس 23 مسافروں کے ساتھ لورا لوئی سے ژوب کے لئے روانہ ہوئی تھی ۔ بس اخترزئی کے مقام پر پہاڑ کی چوٹی سے گہری کھائی میں گری جس سے بس میں سوار 23 میں سے 22…
مزید پڑھ...

آکسفورڈ یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو کا پورٹریٹ

برطانیہ کی تاریخی آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کو جہموری خدمات کی انجام دہی پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے یہ پورٹریٹ نصب کیا ہے ۔  آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں پاکستان پروگرام کے زیر اہتمام…
مزید پڑھ...

پاک ترک دو طرفہ تجارتی حجم آئندہ 3 سال میں 5 ارب ڈالر تک

صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکی کا 3 روزہ سرکاری دورہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے انقرہ میں ترکی پاکستان بزنس فورم سے خطاب کیا ۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا کہ ترکی کے ساتھ تجارتی حجم دونوں ممالک کے درمیان…
مزید پڑھ...

بھارتی فلمساز قندیل بلوچ پر فلم بنائیں گے

بھارتی فلمساز النکریتا شریواستو مقتول پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت قندیل بلوچ پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ قندیل بلوچ نے اپنی یوٹیوب ویڈیوز سے شہرت حاصل کی تھی  لیکن 2016 میں انہیں ان کے بھائی وسیم نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا ۔ اس…
مزید پڑھ...

پاکستانی سائنسدان بھنڈی سے فیبرک بنانے میں کامیاب

پاکستانی سائنسدانوں نے بھنڈی سے کپڑا تیار کرلیا ہے ۔ یہ ماحول دوست فیبرک  مستقبل میں سوت کے اشتراک سے معیاری فیبرک بنانے کے کام آسکتا ہے ۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی فیصل آباد کے ٹیکسٹائل انجینئیرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر…
مزید پڑھ...

پاکستانی سفارتکار جنسی ہراسانی کے الزام میں برطرف

اٹلی میں تعینات پاکستانی سفارتکار کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں برطرف کر دیا گیا ہے۔ سفارت کار کو ایک خاتون اہلکار کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مجرم پایا گیا ہے۔ وفاقی محتسب برائے تحفظ ہراسانی کشمالہ طارق نے جنسی ہراسانی کے…
مزید پڑھ...

پاکستان خشک سالی سے متاثرہ ممالک میں شامل

اقوام متحدہ نے مانیٹرنگ کے بعد اتوار کے دن پاکستان کو ان 23 ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جو خشک سالی کی ہنگامی صورتحال سے دوچار ہیں ۔ اقوام متحدہ کے کنوینشن برائے انسداد بنجر پن کی جاری رپورٹ میں پاکستان کو 23 ممالک جو گزشتہ 2 سالوں سے…
مزید پڑھ...

غریدہ فاروقی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ

معروف صحافی غرید ہ فاروقی گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کی کم شرکت بیان کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں ۔ ٹوئیٹر پر دیکھو غریدہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور ٹوئیٹر پر میمز کا طوفان آگیا ہے ۔ گزشتہ روز…
مزید پڑھ...

مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے

حالیہ ہفتوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ نے عام آدمی کو جو بکرے یا گائے کا گوشت خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا پروٹین کے اس سستے ذریعہ سے بھی محروم کردیا ہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 6 سے 7 سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی…
مزید پڑھ...

پیاسے چولستان کی آہ و بکا

صحرائے چولستان میں پانی کی کمی باعث سینکڑوں مویشیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے ۔ اگر صورتحال کو قابو کرنے کی کوشش نہ کی گئی تو کوئی انسانی المیہ بھی جنم لے سکتا ہے ۔ چولستان آنے والی نہریں بھی خشک پڑی ہیں اور 3 ہزار سے زائد تالاب بھی سوکھ…
مزید پڑھ...

مسلح افواج کا سیاسی گفتگو میں تذکرہ ملکی مفاد میں نہیں : آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے حالیہ جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو میں نہ گھسیٹا جائے ۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والے سیاسی مباحث میں مسلح افواج اور قیادت کو ملوث کرنے…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم شہباز شریف پہلے سرکاری دورہ پر روانہ ہونگے

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ملک کے 23ویں وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر تین روزہ اعلیٰ سطحی سرکاری دورہ پر مدینہ منورہ روانہ ہونگے ۔ دورے میں وزیر اعظم سعودی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں اقتصادی ،…
مزید پڑھ...

غلط ٹیم کا انتخاب تحریک انصاف کی بڑی غلطی تھی : زلفی بخاری

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایک نجی چینل کے انٹرویو میں کہا کہ ہماری حکومت کی سب سے بڑی غلطی اچھی ٹیم کا انتخاب نہ کرنا ہے ۔ اھتساب کے شعبہ میں ناکامی کی بڑی وجہ نااہل لوگوں کی تعیناتی ہے جن میں وہ قابلیت نہیں…
مزید پڑھ...