The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان نے گلوبل آیڈیا مارکیٹ کا مقابلہ جیت لیا

فیوچر ارتھ اور بیل مونٹ فورم کرہ ارض پر بڑھتے کاربن کے اخراج کو روکنے سے متعلق تحقیقات پر ہر سال مقابلہ کا انعقاد کرواتا ہے ۔ ڈاکٹر وسیم سجاد مائیکرو بائیولوجی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حامل ہیں اور نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائینسز میں…
مزید پڑھ...

گوگل نے پاکستان کے لئے زلزلہ کا انتباہی نظام متعارف کروادیا

دنیا کی معروف انٹرنیٹ کمپنی گوگل نے دنیا کے دیگر خطوں کی طرح پاکستان کے لئے بھی قدرتی آفات بالخصوص زلزلہ کی بروقت آگاہی دینے کا انتباہی نظام "الرٹ سسٹم" متعارف کروایا ہے ۔ گوگل نے زلزلہ الرٹ سسٹم کا فیچر دو سال قبل پیش کیا تھا جو درجنوں…
مزید پڑھ...

پاکستان میں جراثیم کش کپڑا تیار

پاکستان کے سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایسا کپڑا تیار کیا ہے جو کم خرچ بالا نشین کی مثال ہے ۔ یہ کپڑا زخموں کی پٹی ، لیب کوٹ ، ماسک اور کئی اقسام کی بائیو اور نان بائیو پیکنگ کے لئے بھی استعمال کیا جاسکے گا ۔ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی…
مزید پڑھ...

توانائی ، بائیو ماس اور آکسیجن بنانے والا پینل تیار

میکسیکو کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے الجی پر مشتمل ایسے پینل بنائے ہیں جو توانائی ، بائیو ماس بناتے اور آکسیجن پیدا کرتے ہیں ۔ دنیا بھر میں ماحول دوست اور سبز عمارات پر تحقیق جاری ہے جن سے رہائشی یونٹس کو مزید آرام دہ اور قدرت کے زیادہ قریب…
مزید پڑھ...

نمک کے بغیر نمکین کھانا

بلند فشار خون کے مریضوں کے لئے ایک بڑی خبر یہ ہے کہ اب وہ بغیر نمک کے کھانے کا سواد بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔ نمک بلند فشار خون کے مریضوں کے لئے زہر ہلاہل کا درجہ رکھتا ہے ۔ اس لئے اس مرض کا شکار افراد بے ذائقہ پھیکا کھانا کھانے پر مجبور ہوتے…
مزید پڑھ...

پاکستان تحریک انصاف کی رابطہ ایپ

پاکستان کی ایک سیاسی جماعت نے جدید ٹیکنالوجی کو اپنے ووٹر سے جڑنے کے لئے استعمال کیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو سوشل میڈیا کے علاوہ آن لائن ایپ کے ذریعہ اپنے پیروکار سے وابستہ ہوگئی ہے ۔ گوگل پلے کے گزشتہ دن کے اعداد…
مزید پڑھ...

پاکستانی نوجوان نے مریخ کی مٹی کا نمونہ بنا لیا

پاکستان کے شہر کوہاٹ کی یونیورسٹی کے ایک ہونہار نوجوان نے زمین کے ہمسایہ سیارہ مریخ کی مٹی کا نمونہ بنا لیا ہے ۔ ایسٹرو بیالوجی کے ماہر بہزاد قریشی نے یہ کارنامہ بہت کم وسائل کے استعمال سے انجام دیا ۔ کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ…
مزید پڑھ...

ہلدی ماحول دوست فیول بیٹریز بنانے میں معاون

بھارت کی سری ساتھیا سائی انسٹیوٹ آف ہائر لرننگ اور کلیمسن نینو مٹیریل انسٹیٹیوٹ کی مشترکہ تجرباتی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ہلدی میں موجود عنصر کرکیومن کو سونے کے ذرات سے ملایا جائے تو ایک ایسا الیکٹروڈ سامنے آیا جو ایتھانول کو بہت تیزی…
مزید پڑھ...

ذرعی کچرے سے پہلی ایل ای ڈی تیار

امریکی کیمیکل سوسائیٹی کے جرنل میں شایع ہونے والی ایک تحقیق میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ ہیروشیما کے سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ چاول کی بھوسی سے ایک ماحول دوست اور کم خرچ ایل ای ڈی بنائی ہے جس سے روشنی خارج ہوتی ہے ۔ دنیا بھر میں چاول کی…
مزید پڑھ...

ری ارتھنگ : میتوں کی ماحول دوست تدفین

میتوں کی ماحول دوست تدفین کا نیا طریقہ ری ارتھنگ کو کافی ممالک میں متعارف کروایا گیا ہے ۔ اس طرز تدفین کو دوبارہ مٹی بنائے جانے کا نام دیا جارہا ہے ۔ یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک جرمنی میں تدفین کے اس عمل کو آخری رسومات کی…
مزید پڑھ...

کروز اور بیلسٹک میزائل ، فرق کیا ہیں ؟

کروز میزائل کرہ ہوائی میں ہوا کا دباؤ برداشت کرکے اپنے ہدف تک پہنچتا ہے ۔ جبکہ بیلسٹک میزائل ایک راکٹ کی طرح اوپر کی جانب ہوا میں پہنچتا ہے اور پھر اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے ۔ کروز میزائل بیلسٹک میزائل کے مقابلہ میں ٹھیک اپنے ہدف کو نشانہ…
مزید پڑھ...

رات میں بجلی بنانے والے شمسی پینل

کیلیفورنیا کی اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے پروفیسر شان ہوئی اور ان کے ساتھیوں نے عام استعمال ہونے والے شمسی سیلوں اور ان پر مشتمل سولر پینل پر تھرمو الیکٹرک جنریٹر لگا کر ایک ایسا شمسی پینل بنایا ہے جو رات کو درجہ حرارت کے فرق سے بجلی پیدا کرسکتے…
مزید پڑھ...

رینکل کھاد بنانے والا ماحول دوست کوڑے دان

دنیا بھر میں کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے کافی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں لیکن کھانا پھر بھی بے حساب ضائع ہوجاتا ہے ۔   رینکل نامی خود کار کوڑے دان کو سان فرانسسکو کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے ۔ اس کوڑے دان کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں بچی…
مزید پڑھ...

گھل جانے والا پلاسٹک تیار

پلاسٹک موجودہ دور میں ایک عالمی مسلہ کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔ پلاسٹک فری دنیا بنانے کے لئے سائنسدان آئے روز نت نئے تجربات کرتے رہتے ہیں ۔ اس تناظر میں برازیل کے سائنسدانوں نے جراثیم کُش ، گھل جانے بلکہ کھانے والا پلاسٹک تیار کیا ہے ۔…
مزید پڑھ...

انسانی لہو میں پلاسٹک کی موجودگی

انسانی خون میں پلاسٹک کے ذرات کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لئے نیدر لینڈ کی ورجے یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم ایک تحقیق کی گئی ۔ ٹیسٹ کے لئے منتخب کئے گئے افراد میں 77 فیصد میں پلاسٹک کے ذرات پائے گئے ۔ تحقیق کے سربراہ نے اس حوالہ سے بات کرتے…
مزید پڑھ...