The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

تازہ خبریں

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتجابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے ۔ ملک کے 41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ پاکستان تحریک انصاف 63 امیدواروں کی…
مزید پڑھ...

پنجاب میں اسکول بند

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کے مطابق پنجاب میں تمام سرکاری و نجی ادارے 15 ستمبر تک بند رہیں گے ۔ کرونا کے خلاف کام کرنے والے سرکاری ادارہ این سی او سی کی ہدایت پر وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں کی بندش پر تین روز کا اضافہ کردیا ہے ۔ انہوں…
مزید پڑھ...

اعظم سواتی اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن پر رشوت لینے جیسا سنگین الزام لگایا ہے ۔ ان کے اس بیان سے الیکشن کمیشن کے حکام نے احتجاجی طور پر اجلاس سے واک آؤٹ کردیا ۔ جمعہ کو ہونے والے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کی…
مزید پڑھ...

بلوچستان کے ساحل پر نیا جزیرہ نمودار

کراچی سے 240 کلو میٹر دور مکران کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کا ساحل واقع ہے ۔ یہ ایک جادوئی ساحل ہے جہاں جہاں پہاڑ ، صحرا اور سمندر آپس میں ملتے ہیں ۔ اس مقام پر ایک بہت بڑا جزیرہ ابھر آیا ہے ۔ سمندر میں عموما ایسے جزیرے جغرافیائی رد و بدل…
مزید پڑھ...

کراچی میں رات گئے موسلادھار بارش

کراچی بھر میں رات گئے ہونے والی بارش کے نتیجہ میں یونیورسٹی روڈ ، نیپا چورنگی ، شاہراہ فیصل ، گورا قبرستان ، سہراب گوٹھ ، شفیق موڑ ، پاور ہاؤس اور دیگر علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا ہے ۔ سرجانی ٹاؤن ، جوہر موڑ ، لیاقت آباد ، نیو ٹاؤن بھی…
مزید پڑھ...

کرونا : چوتھی لہر ہوئی بے قابو

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے گزشتہ روز کے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس کے مزید 3 ہزار 902 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ اس وائرس نے گزشتہ دن 83 افراد کو موت کی وادی میں پہنچا دیا ۔ 4 ہزار 387 افراد اس مرض کو شکست دے کر معمولات زندگی کی…
مزید پڑھ...

ہینگ ٹونگ 77 سمندر میں

ہینگ ٹونگ 77 بیس اور اکیس جولائی کی شب کراچی کی بنرگاہ پر لنگر ٹوٹ جانے کے باعث کلفٹن کے قریب ریت میں دھنس گیا تھا ۔ جولائی کے آخر سے اب تک اس جہاز کو نکالنے کی دو درجن سے زائد کوششیں ناکام ہوئی تھیں تاہم گزشتہ دن کی گئی کوشش کی وجہ سے…
مزید پڑھ...

کرسٹین اسٹیورٹ ڈیانا کے روپ میں

ٹوائلائٹ گرل کرسٹین اسٹیورٹ نے اسپینسر میں شہزادی ڈیانا کا کردار ادا کرکے ناقدین اور مداحوں کو کافی متاثر کیا ہے ۔ انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کے لئے پرنسز آف ویلز کی زندگی پر کافی تحقیق کی اداکارہ کے مطابق یہ کردار ادا کرنا…
مزید پڑھ...

اللہ کو خوش کرنا واحد مقصد ہے : عمران اشرف

نجی چینل کے مشہور ڈرامہ کہیں دیپ جلے کہیں دل میں بہترین اداکاری پر لکس اسٹائل ایوارڈ میں نامزد ہونے والے اداکار عمران اشرف کا کہنا تھا کہ زندگی کا واحد مقصد اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرعمران اشرف نے…
مزید پڑھ...

شاہین شاہ آفریدی پلیئر آف دی منتھ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ اس فہرست میں پاکستان کے کھلاڑی شاہین شاہ کا نام بھی شامل کیا گیا ہے ۔ حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں میں 18 وکٹیں حاصل کرنے کیوجہ سے شاہین شاہ اس فہرست میں…
مزید پڑھ...

نظام کی اصلاح اور قانون کی بالادستی کے لئے برسر پیکار ہیں : عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے پیر کے دن نتھیا گلی میں ایک بین القوامی ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ملکی خزانہ میں اضافہ سب سے بڑی ضرورت ہے ۔ وزیر اعظم نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے مواقع پیدا کرنا اور…
مزید پڑھ...

افغانستان : نیا دور ، نیا نظام ، نئی قیادت

افغانستان میں ریاست کے نئے سربراہ کے لئے امیر المومنین شیخ ہیبت اللہ اخوند زادہ نے رئیس الجمہور یا رئیس الوزراء کے لئے ملا محمد حسن اخوند کا نام تجویز کیا ہے ۔ ملا محمد حسن افغانستان کی مجلس شوریٰ کے سربراہ کے بطور کام کرتے رہے ہیں ۔ اس کے…
مزید پڑھ...

وقار اور مصباح عہدوں سے دست کش

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دینے والے مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے اپنے عہدوں سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے ۔ مصباح اور وقار 2019 سے یہ ذمہ داری نبھارہے تھے ۔ پچھلے 24 ماہ میں ان دونوں کی سرکردگی میں ٹیم کی…
مزید پڑھ...

کرونا : نئے اعداد و شمار کے آئینہ میں

عالمی وبا کرونا سے پاکستان میں گزشتہ دن کے اعداد کے مطابق 57 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ پاکستان میں کرونا کے حوالہ سے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کرونا کے 57 ہزار 131 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 3613 افراد میں…
مزید پڑھ...

ٹی 20 : پاکستانی دستہ میں شامل ناموں کا اعلان

نیوزی لینڈ 11 ستمبر کو پاکستان پہنچ کر 3 ون ڈے میچز اور 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔ پی سی بی نے اس سیریز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ 15 رکنی دستہ میں 5 بلے باز ، 2 وکٹ کیپرز ، 4 آل راونڈرز اور 4 ہی فاسٹ…
مزید پڑھ...