براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
طوبیٰ حسن پلئیر آف دا منتھ
پاکستان کی نوجوان اور باصلاحیت اسپنر طوبیٰ حسن کو آئی سی سی نے مئی کے مہینہ کے لئے عمدہ کارکردگی پر بہترین کرکٹ وویمن کے اعزاز سے نوازا ہے ۔
21 سالہ اسپنر نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا اور 3 میچون…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
انیتا کریم : مکسڈ مارشل آرٹ میں پاکستان کی نئی پہچان
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کی ہونہار بیٹی انیتا کریم نے پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹ فائیٹر نے آسٹریلوی حریف کو شکست دے دی ۔
مکسڈ مارشل آرٹ ایک خطرناک کھیل ہے جس میں عام طور پر خواتین حصہ نہیں لیتیں لیکن گلگت بلتستان کی اس باصلاحیت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز کا اظہار تعزیت
اتوار کو کار حادثے میں آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
سائمنڈز، جن کی عمر 46 سال تھی، آسٹریلیا کے آل راؤنڈر اور دو بار ورلڈ کپ جیتنے والے اسکواڈ میں شامل تھے ۔
سائمنڈز چودہ ٹی 20 بین…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
رمیز راجہ کا مستعفیٰ نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامی سربراہ رمیز راجہ نے حکومت کی تبدیلی کے بعد اپنے عہدہ سے مستعفیٰ نا ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پچھلے دنوں آنے والی خبروں میں حکومت کی تبدیلی سے انتظامی مشینری میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اظہار کیا گیا تھا ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
حکومت کی تبدیلی کرکٹ کے سربراہ پر اثر انداز ہوگی ؟
عمران حکومت کے خاتمہ کے ساتھ ہی ملک میں نئی سیاسی و انتظامی تبدیلیاں بھی رونما ہونے لگی ہیں ۔ آج ملک کے 23 وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں آئے گا ۔ اداروں میں بھی سربراہان کی ممکنہ تبدیلی سامنے آئے گی ۔
اس آئینی تبدیلی کے بعد کئی حکومتی عہدہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان نے پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرلیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے دوسرے بین القوامی ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ناصرف شائقین کرکٹ بلکہ مہمان ٹیم کو بھی اپنی کارکردگی سے حیران کردیا ۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹرپل ایچ نے ریسلنگ کو خیر باد کہہ دیا
ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار پال مائیکل لیوسق المعروف ٹرپل ایچ نے ریسلنگ کو خیر باد کہدیا ہے ۔
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ستمبر 2021 میں ان کی کارڈک سرجری ہوئی جس کے نتیجہ میں ان کے سینہ میں ڈی فیبیلیٹر فٹ کیا گیا جو دل کی دھڑکن کو مدد…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان کے لئے 351 رنز کا ہدف
پاک آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والے لاہور ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم نے 227 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر ڈکلئیر کردی ۔
مہمان ٹیم کے اوپنر عثمان خواجہ نے 104 رنز ناٹ ، ڈیوڈ وارنر 51 رنز ، مارنس 36 اور اسٹیو اسمتھ 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاہور ٹیسٹ پہلی اننگ 391 پر ختم
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا اور آخری ٹیسٹ لاہور میں کھیلا جارہا ہے ۔
آسٹریلیا نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگ میں 391 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی ۔
دوسرے دن کے کھیل کا آغاز آسٹریلیا نے 232 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پراپنی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت
آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
بارش سے متاثرہ میچ کو 20 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا ۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 90 رنز بنائے ۔
پاکستان کی جانب سے منیبہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے میچوں کا شیڈول جاری کیا ہے ۔
آسٹریلین کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ ، 3 ون ڈے اور 1 ٹی 20 انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز میں پاکستان کے مد مقابل ہوگی ۔
پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق پہلا ٹیسٹ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
انڈر 19 ورلڈ کپ میں تاریخ رقم
پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے پلے آف میچ میں نئی تاریخ رقم کردی ۔
پاکستان ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے سینچری کے ساتھ 5 وکٹیں حاصل کرکے دنیا کے پہلے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا ۔
پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
چین پہلی بار سرمائی اولمپک کا میزبان
چوبیسویں ونٹر اولمپکس کل سے چین کے دارلحکومت بیجنگ میں شروع ہورہے ہیں ۔
چین پہلی بار سرمائی اولمپکس کی میزبانی کررہا ہے ۔
کل سے شروع ہونے والے ونٹر اولپمک میں 91 ویں ممالک شرکت کررہے ہیں ۔
91 ویں ممالک کے 2 ہزار 871 ایتھلیٹس 15 کھیلوں کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ثقلین مشتاق اپنے عہدہ سے مستعفیٰ ہوگئے
سابق کرکٹر اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اپنے عہدہ سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں ۔
پی سی بی ذرائع نے اس حوالہ سے بتایا کہ ثقلین مشتاق ہائی پرفارمنس کوچ کی تقرری میں دلچسپی رکھتے تھے لیکن مالی معاملات میں بورڈ اور کوچ کے درمیان تنازعہ پایا گیا ۔
یاد رہے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی20 دو ہزار بائیس کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دو ہزار بائیس میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیدول کا اعلان کردیا ہے ۔
ٹی20 کرکٹ کا میگا ایونٹ رواں سال آسٹریلیا کے 7 شہروں میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
ایونٹ کا آغاز 18 اکتوبر سے ہوگا اور 13…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...