The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

نوواک جوکووچ ویکسسین کمپنی کے مالک

نوواک جوکووچ جو ویکسینیشن کی وجہ سے آج کل سرخیوں میں ہیں بذات خود ایک ویکسین کمپنی کے مالک ہیں ۔ عالمی نمبر ون سربین ٹینس اسٹار ڈینش بائیو ٹیک فرم کے 80 فیصد شئیر کے مالک ہیں ۔ نوواک نے یہ سرمایہ کاری جون 2020 میں کی تھی ۔ آسٹریلین حکموت…
مزید پڑھ...

ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کی کپتانی سے بھی دستبردار

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرانڈین ٹیم کے کپتان نے ٹیسٹ میچوں کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے ۔ یاد رہے کہ انڈین سابقہ کپتان تینوں فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں ۔ ٹی20 ورلڈ کپ سے پہلے وہ کہہ چکے تھے کہ بطور…
مزید پڑھ...

جنوبی افریقہ نے بھارت کو دھول چٹا دی

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین کھیلے جانے والے کیپ ٹاون ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کی ۔ جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم جسپریت بمراہ کی نپی تلی باؤلنگ کے آگے ٹک نا سکی اور صرف 210 رنز بنا کر آؤٹ…
مزید پڑھ...

پی سی بی نے 2021 کے ایوارڈز کے لئے ناموں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سالانہ ایوارڈز 2021 کے لئے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹر : وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی20 کا انٹرنیشنل کرکٹر ایوارڈ دیا گیا ۔ انہوں نے سال 2021 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1326…
مزید پڑھ...

بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو ان کے ہوم گراؤنڈ میں ہرا کر تاریخی فتح اپنے نام کی ۔ مؤنٹ منگنوئی مین کھیلے جانے والے پہلے ٹیست میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر تاریخی فتح اپنے نام کی ۔ بنگلہ دیش اپنے ملک سے باہر چھٹی مرتبہ…
مزید پڑھ...

پی سی بی ایوارڈز 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2021 ایوارڈز کے لئے مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے ۔ پی سی بی نے جن کیٹیگریز کا اعلان کیا ہے ان میں میچ وننگ پرفارمنس آف دا ائیر ، ایمرجنگ کرکٹر آف دا ائیر ، ون ڈے کرکٹر آف دا ائیر ، ویمنز کرکٹر آف دا…
مزید پڑھ...

محمد حفیظ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ المعروف پروفیسر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ 2018 میں حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی ۔ 41 سالہ ٹاپ آرڈر بیٹر نے 2003 میں زمباووے کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں…
مزید پڑھ...

محمد رضوان کرکٹر آف دا ائیر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 کی کرکٹر آف دا ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ۔  پاکستان کے محمد رضوان آئی سی سی کی جنب سے منتخب کئے گئے 4 کھلاڑیوں میں شامل ہیں ۔ باقی کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کےمچل مارش ، انگلینڈ کے جوز بٹلر اورسری لنکا…
مزید پڑھ...

ٹی20 میں پاکستان فتحیاب ، ون ڈے ہوئی برخاست

گزشتہ دن ہونے والے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز کو 3۔0 سے اپنے نام کرلیا ۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی ۔ دونوں اوپنرز نے ویسٹ انڈیز کو 66 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا ۔ محمد وسیم نے ویسٹ انڈیز کے…
مزید پڑھ...

پاکستان نے پہلا ٹی 20 جیت لیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والی 3 ٹی20 میچز کی سیریز میں پاکستان نے پہلا ٹی20 ہرا کر اپنی برتری بنالی ہے ۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دی ۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور حیدر علی نے بیٹنگ میں بہترین…
مزید پڑھ...

پاکستان نے کلین سوئپ کردیا

ڈھاکہ کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ایک اننگ اور 8 رنز سے شکست دے کر سیریز کو 0-2 سے جیت لیا ہے ۔ کھیل کے دو دن بارش سے متاثر رہے تھے ۔ کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگ…
مزید پڑھ...

پی ایس ایل 7 کے لئے 443 غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے لئے دنیا بھر کے 443 کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں رجسٹرڈ کئے گئے ہیں ۔ دنیائے کرکٹ کے درخشاں ستارے اپنی آب و تاب سے پی سی ایل کے ساتویں سیزن کو اپنی خیرہ کن پرفارمنس سے کامیاب بنانے کے لئے تیار ہیں ۔ کرس…
مزید پڑھ...

ڈھاکہ ٹیسٹ : تیسرے روز کا کھیل بھی بارش سے متاثر

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ بارش سے متاثر ہے ۔ 4 دسمبر سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کے دونوں اوپنرز عابد علی اور عبداللہ شفیق جو پہلے ٹیسٹ…
مزید پڑھ...

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی دستہ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شعیب ملک ، سرفراز احمد ، عماد وسیم  اور حسن علی سمیت چند کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے چیف…
مزید پڑھ...

میں تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کو انجوائے کرتا ہوں : شاہین شاہ آفریدی

ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں شاہین شاہ کا کہنا تھا کہ کرونا کی سختیوں اور پابندیوں کے باوجود کوشش کررہا ہوں کہ کرکٹ کو انجوائے کروں ۔ کرونا میں حالات مختلف ہیں لیکن ٹرینرز کے ساتھ کام کرتا ہوں ۔ آفریدی نے مزید کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ باقی دو…
مزید پڑھ...